Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

_''راستے #مقدر ہیں'' 🔥🥀
_''#منزلیں خدا جانے'' 💕💯
💕🇵🇰💕🇵🇰💕👇🏼👇🏼

Naina-Abbasi
 

لڑکی: کیا کرتے ہو ؟؟؟
لڑکا: بڑے بھائی کے ساتھ ہی ہوتا ہوں...
لڑکی:.....Waooo
بڑے بھائی کیا کرتے؟؟
لڑکا: جی بڑے بھائی فارغ ہوتے ہیں 🙊🙊😂😂😂
😰😥😥

Naina-Abbasi
 

مجھ سے کیا سیکھا 🤗🤗
دانت نکالنے کے علاوہ😁😁

Naina-Abbasi
 

کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کی پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!

Naina-Abbasi
 

کیا ایسا نہیں ہو سکتا 🤔
میں تم سے عیدی مانگوں😍
تم میرے ہاتھ پر 5000 رکھ کر بولو😁
اور کچھ؟؟😜😜🙃

Naina-Abbasi
 

بریکنگ نیوز !!!!
بریکنگ نیوز !!!!!
انشاء اللہ عیدالفطر ماہ رمضان کے آخری روزے کے بعد ہو گی 💯
اب شکریہ ادا کر کے شرمندہ مت کیجئے گا 🙈😜🤣

Naina-Abbasi
 

مرشد پلیز 😣😑
خدارا آپ کہیں چلے جائیں اس قوم نے "بابا جی " کو بھی بہت گھسیٹا ہے😂😂

Naina-Abbasi
 

تم ہاں ہاں تم🙈😍
خیال رکھا کرو اپنا😁😝
کیوں کہ تمہیں کچھ ہو گیا😢🤣
تو میرا ایک لائک کم ہو جائے گا🤣😝😝

Naina-Abbasi
 

نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے❤
جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..❤

Naina-Abbasi
 

میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁

Naina-Abbasi
 

❤ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ❤
💞ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍکتا رہوﮞ💞

Naina-Abbasi
 

۔زمیں نکل گئی پاؤں تلے 😭
جب دیکھا وہ میرے خطوں پر
😑
پکوڑے رکھ کر کھا رہا تھا😜😜😆

Naina-Abbasi
 

💕 رقص دیکھا ہے کبھی شاخ سے گرتے ہوے پتوں کا''
یوں' جھوم کے گرتے ہیں تیری یاد میں آنسو 💕

Naina-Abbasi
 

💞ہم #معاف تو بار بار #کرتے ہیں مگر💞
💞#اعتبار صرف ایک #بار کرتے ہیں💞

Naina-Abbasi
 

•اپنا غرور سنبھال کر رکھیئے•••*
*•••صاحب•••*
*•••میرے پاس اپنا بہت ھے•••!!!

Naina-Abbasi
 

کبھی کبھی دل کرتا ہے REAL DP لگا لوں
پھر خیال آتا ہے پہلے ہی fan بہت ہیں
کہیں AC نا بن جائے 😜😜

Naina-Abbasi
 

مرشد ہماری دنیا ہلا دی گئی 😥😭
مرشد ہمیں کہا گیا
معزز صارف آپ انٹرنیٹ بغیر بنڈل کے استعمال کر رہے ہیں۔🙁😂😂

Naina-Abbasi
 

اے رب۔۔۔۔۔۔۔۔!!❤
وہ نماز عشق ھم کو بھی سکھا۔۔۔۔۔۔!!👐
جس میں انتظار صرف ❤ آزان کا ہو۔۔۔۔۔۔👆🥀

Naina-Abbasi
 

ردو لطیفے
"درد" کا پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ہے۔ دوسرا "د" نکال دیں تو "در" بنتا ہے
کسی کے "در" سے جب انسان "رد" کر دیا جاتا ہے تو
"درد" ملتا ہے اور یہی "درد" انسان کو اس "در" سےجوڑ دیتا ہے
جہاں کوٸی بھی رد نہیں کیا جاتا .

Naina-Abbasi
 

مرغا: I Love u❤️میں تیرے لیے کچھ بھی کر سکتا ہوں🤭🤭
مرغی:ہاہاہاہاہاہا۔۔Really😝😜😜
مرغا:Yes۔۔بتاؤ کیا کروں۔۔۔
مرغی:چل انڈا دے۔۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣😛😜😜