Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

میٹھی ہے چینی کڑوے ہیں بادام
عید کارڈ کھولنے والے کو میرا سلام
ڈبے میں ڈبہ، ڈبے میں کیک
میرا دوست لاکھوں میں ایک
چاول چنتے چنتے نیند آ گئی،
صبح اٹھ کر دیکھا تو عید آ گئی
گرم گرم روٹی توڑی نہیں جاتی،
تم سے دوستی چھوڑی نہیں جاتی
عید آئی زمانے میں
ارویل گر گیا غسل خانے میں
سویاں پکی ہیں سب نے چکھی ہیں
تم کیوں روتے ہو تمہارے لیے بھی رکھی ہیں
وہ وقت بہت حسین تھا جب ٹوٹی ہوئی دوستی چھنگلی یا چیچی انگلی مل جانے سے جُڑ جاتی تھی، اور عید کارڈ اسے پختگی بخشنے کی ضمانت ہوتے تھے۔

Naina-Abbasi
 

#کرے__گا__قدر__زمانہ__ہماری__بھی__اک_دن👌🔥
#بس__وفا__کی__بری__عادت_چھوٹ__جانے_دو🙏❤

Naina-Abbasi
 

#ہونٹوں پہ تھوڑی #ہنسی اور #دل تھوڑا #غم ہے 😔😣
#کیا آپ کے #گھر والے بھی #آپ سے #تنگ ہیں😁😂😝

Naina-Abbasi
 

🥀💞کبھی یوں بھی آ میرے روبرو!!
تجھے پاس پا کے رو پڑوں!!
🥀💞مجھے منزل عشق پر ہو یقین!!
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں!!
🥀💞کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں!
کبھی تسبیحوں میں پڑھا کروں!
🥀💞کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو!
کبھی دل تیرے میں بسا کروں!
🥀💞کبھی یوں بھی آ میرے روبرو!!
تجھے پاس پاکے رو پڑوں!!

Naina-Abbasi
 

پھر رویا جاۓ گا ، بچھڑے لوگوں پر
پھر وہی........عید آنے والی ھے💔😥

Naina-Abbasi
 

💞ڪہیں عشــــق🖤 سجدے میں گر گیا ۔۔۔
💞ڪہیں عشـــق🖤 ســجدے سے پھــــر گیا۔۔۔
💞ڪہیں عشـــق🖤 درسِ وفـــا بنا۔۔۔
💞ڪہیں عشـــق🖤 حســــنِ ادا بنا۔۔۔
💞ڪہیں عشـــق🖤 نےسانپ سے ڈسـوا دیا۔۔۔
💞ڪہیں عشـــق🖤نــے نمـــاز قضــا کیا۔۔۔
💞ڪہیں عشـــق🖤 ســیفِ خُدا بنا۔۔۔
💞ڪہیں عشـــق🖤 شــیر خُــدا بنا۔۔۔
💞ڪہیں عشـــق🖤 نــے بہــڪا دیــا۔۔۔
💞ڪہیں عشـــق🖤 نے شاہِ مصر بنا دیا ۔۔۔
💞ڪہیں عشـــق🖤 آنڪھــوں ڪا نور ہے ۔۔۔
💞ڪہیں عشـــق🖤 ڪوہِ طـــور ہے۔۔۔
💞ڪہیں عشـــق🖤 تُو ہــی تُو ہـے ۔۔۔
💞ڪہیں عشـــق🖤 #ﷲ_ھُــــــو_ہے ۔۔۔

Naina-Abbasi
 

میری پوسٹ سے تو لوگ ایسے دور دور بھاگتے پھرتے ہیـــں...!!!
جیسے پوسٹ نہیں چیک پوسٹ ہو!!!😜😉😜

Naina-Abbasi
 

دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ھے۔🔥💔
عمر بھر کا غم ھمیں انعام کیا ھے🔥🔥😩😢😢😢😢

Naina-Abbasi
 

پہلی پہلی بار محبت کی ہے کجھ نہ سمجھ میں آٸے
میں کیا کروں ______😂😂😂

Naina-Abbasi
 

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔

Naina-Abbasi
 

شوہر نے شادی کے دوسرے دن اس سے چاۓ کی فرمائش کی
اس نے چاۓ بنائی اور کپ ہاتھ میں پکڑ کر لے گئی
شوہر نے کہا کہ چاۓ ٹرے 
میں لاتے ہیں۔
اگلے دن پھر اس نے چاۓ بنائی اور ٹرے میں ڈال کے لے آئی
اور معصومیت سے پوچھنے لگیں 
چاۓ ایسے ہی چاٹ لیں گے
یا چمچ لا دوں😁😂😂✌️✌️

Naina-Abbasi
 

باباجیکہاکرتےھے...
زندگی بھی ایک کھیل ہی ہے بچپن میں چھڑی اڑی کواہ اڑا جوانی میں نیند اڑی چین اڑا بڑھاپے میں بال اڑے دانت اڑا

Naina-Abbasi
 

فرض کرو آپ کو #پھانسی دی جا رھی ھو.. 😁😝
تو آپ کی آخری خواہش کیا ھو گی. 😂 😂

Naina-Abbasi
 

روزے کے بغیر افطاری کرنے والےکو ایسا دیکھا جاتا ہے
😳😳😳😳
جیسے انڈیا سے آیا جاسوس ہو
😂😂😂😝

Naina-Abbasi
 

جو لوگ میری پوسٹ پر آتے ہیں بیشک وہ ہی نیک لوگ ہیں باقیاں دا مینوں نئیں پتہ 😂🙄

Naina-Abbasi
 

اس نے کہا روزے کیسے گذر رہے ہیں😐😐😑
میں نے کہا ایک ایک کرکے😏
اب اس میں غصہ کرنے والی کیا بات تھی😷😋😂😂

Naina-Abbasi
 

جن؛؛ کیا حکم ھے میرے آقا "؟🤔
لڑکی؛؛میری ترکی لڑکے سے شادی کروا دو""🤣
جن؛؛ آقا حکم کیجئے بکواس نہ کیجیے ""🙄🙄😂😂

Naina-Abbasi
 

بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں چلی گئی😒🦅🔥🚀
جب پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے😜🕊🔥🚀

Naina-Abbasi
 

اب ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے....
جو کہتے ہیں میرا----یقین کرو.

Naina-Abbasi
 

میرا رب"گواه" ہے میں نے مانگا ہے آپکو 😍
رمضان کے روزے میں جمعہ کی نماز میں 💕
مسجد کی خاموشی میں دھوپ ہوتی بارش میں 🌧️
اور قبولیت کے ہر لمحے میں ✨❤️
میں نے آپکو رو رو کے مانگا ہے 😥😥💚