ﮐﯿﺎ کہا ﺻﺎﺣﺐ ــــــــــ؟؟؟
ﺯﺭﺍ ﭘﮭـــﺮ ﺳﮯ ﮐﻬﻨﺎ۔۔۔۔!!!
ﻣﯿـــﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ
نہ ــــــــــ نہ ــــــــــ نہ
🖤
💔 💔💔ت💔💔💔💔💔💔
😫😫😫😫😫😒😒😒
😪😪😪😪😪😪🤤
😨😨😨😨😨
Laga ne do mehfal aj shayeri ki zuban bolty hen
,,,,,,,,,,,,,, ,,,,,,,,,,, ,,,,,,,,,,,,,,
Tum utha lao "Ghalib" ki kitaby ham apna hal,e,dil bayan karty hen
♣♣♧♧سانســـــــــیں تو بس نمـــــــــائش ہیں..!!😘
میـــــــــری زندگی_______ تو تم ہو ..!!←↓↓↓
نوٹس ...
آپ سبھی سے گزارش ہے کے 2 - 4 دن کے اندر
Dmd خالی کردیں 😳
رنگ روغن کروانا ہے 😁
عید آنے والی ہے !!😂
* _🔥
کیا پوچھتے ہو تیرے ہجر میں کیا سوچتے ہیں
سجا کے تم کو نگاہوں میں سدا سوچتے ہیں
تیرے وجود کو چھو کر جو گزری ہے کبھی
ہم اس ہوا کو بھی جنت کی ہوا سوچتے ہیں
یہ اپنے ظرف کی حد ہے کے فقط تیرا لحاظ
تیرے ستم کو مقدر کا لکھا سوچتے ہیں
میرا اس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں
لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا سوچتے ہیں
کس قدر ہم بھی ہیں نادان محبت میں
تیرے اخلاص کو ہم تیری وفا سوچتے ہیں۔
رکھ لیا تیرے عشق کا #روزہ میں نے
اب کبھی کھولوں گا صرف تیرے #دیدار سے💋💋
#❤❤❤
#جانے کونسی حدوں تک ہے میری #چاہتوں کا سلسلہ💞💞
بس اتنا جان لو #میں___ وابستہ #تم ہی سے ہوں💞💞
#❤❤
😍خواتین و حضرات رمضان المبارک میں😍 اپنے چاند سے😂😁
اتنا بھی دور نا رہیں کہ وہ عید تک کوئ نوا چن چڑھا دے 😂
تیری اک_____ مسکاہٹ کے بدلے😌🌼💮
میں اپنی____ ساری خوشیاں وار دوں❤💓
چلو اج
میرا کویی مزاحیہ سا نام رکھیں 🙈😘
جسے دیکھ کر میرا ہاسا نکل جاے😜😂
تحقیق کے مطابق،،،!!!
لڑکیوں کو امپریس 😍😍کرنے کے لیے 🍫چاکلیٹ، گفٹ، کئیر💞 اعتماد💕💕۔۔،،!!💯
لڑکوں کو امپریس کرنا ہو تو بس مسکرا ☺️😊دو
سٹینڈرڈ ای کوئی نہیں دنگراں دا 😝😁💯
🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤
ہم سے محبتوں کی نما ئش نہ ہو سکے گی
بس اتنا جانتے ہیں کہ تجھے چا ہتے ہیں ہم۔
بابا جی کہتے ہیں
ہر آدمی اپنی زندگی میں ہیرو ہوتا ہے
بس کچھ کی فلمیں رلیز نہیی ہوتی 😐😃
آج_دل_نے_کہا_کہ_چھوڑ_جاؤں_اسdmd پ کو ....😘
پھر_یاد_آیا .😍
Dmd_میں_خوبصورت_لوگ_پہلے_ہی
بہت_کم_ہیں_اک_اور_کم_ہو_جائے_گا...... 😳😳
ارادا کینسل😍😂😉😝😜😛🤓😂😂😂😂😂😂
کرونا سے گزارش ہے گھر پر رہے
باہر پاکستانی عوام گھوم رہی ہے😂😜🙈🙈
کہتے ہیں جس کو محبت ہو جاتی ہے..!!
اس کی نیند اڑ جاتی ہے ..!!
" کاش "
ہم کو بهی کسی سے پیار ہوجاے
" سالی " نیند بہت آتی ہے . !!
بابا جی کہتے ہیں
مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....😂😂😂
ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟
آپ نے اگر کمنٹ نہیں کرنا
تو بتادیں میں پیکج لگانے کی بجائے
پاپڑ کھا لیا کروں😕😀
🍟🍟🍟
چلو اب کی بار مل کر مقدر سے لڑتے ہیں..💕💗
تم لوٹ آوُ ہم پھر سے محبت کرتے ہیں💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain