اور پھر یو ہوا صاحب
وہ ہم سے خفا نہیں جدا ہو گیا
اکڑ بکڑ بمبے بو😂😘
آپکی شادی🙊 کبھی نہ ہو😕😬
یہ ان کے لیے جو میری پوسٹ پہ نہیں آتے😉
اور کرو اگنور😡😏
بہت کم ہیں وہ جنہوں نے ہمیں دیکھا😎😉
مگر😋
جنہوں نے دیکھا وہ دیکھتے ہى رہ گئے...
❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔جناب!❤
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں💫💗💗
میں کیوں کروں تمہاری باتوں پہ غصہ🙄🌿🙄🙄🤨🤨
مجھے پتا ہے تمہارے پاس دماغ ہی🙄🤣
نہیں ہے😂😂😂😂🌿
تم دل کی بات کرتے ھو😏
.
میں تمہیں ایک پکوڑا نہ دوں 😂😂😋🤭🤫🤣
گھومتے پھرتے، ناچتے کودتے🙈😇
پوسٹ کرتے رہئیے 🙉 ,😋
🙈🙈🙈😝
کیونکہ ایڈمن نے آپ کو dmd میں بھرتی کیا ہے,🙊😋
😋😝
ہسپتال میں نہیں.... ,🙊😆😜🤪 🤪😜
😂😅😂😳
"دن رات پوسٹیں کرتى ہوں 🙄🙄
مجال ھے کسی نے کہا ہو اس بار عید کا جوڑا میری
طرف سے"..! 😏😏😏
Naina.g😜😛😛😛😛
💗👫
*#محبت روٹھ جائے تو__💞*
*اُسے #باہوں میں لے لینا___😍*
*بہت ہی #پاس کر کے تم____💞*
*اُسے جانے #نہیں دینا____😘*
*وہ #دامن بھی چرائے تو___💞*
*اُسے تُو #قسم دے دینا___🌹*
*❤️ #دلوں کے معاملے میں ___💞*
*تو #خطائیں ہو جاتی ہیں ____💞*
*تم ان #خطاؤں کو____*
*بہانہ مت بنا لینا_____😘*
*#محبت روٹھ جائے تو____💕*
*اُسے #جلدی منا لینا.....*
🥀💞کبھی یوں بھی آ میرے روبرو!!
تجھے پاس پا کے رو پڑوں!!
🥀💞مجھے منزل عشق پر ہو یقین!!
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں!!
🥀💞کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں!
کبھی تسبیحوں میں پڑھا کروں!
🥀💞کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو!
کبھی دل تیرے میں بسا کروں!
🥀💞کبھی یوں بھی آ میرے روبرو!!
تجھے پاس پاکے رو پڑوں!!
💔غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں*
*جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں..
اگر کسی نے مجھے عید کارڈ بھیجنا ہو تو🥴
زونگ یا جیز کا بھیجنا😌😌
چاہے 3،4 بھیج دینا چھوٹے چھوٹے تو ہوتے ہیں😜😜
❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا ❤
❤ یوں بات کو بڑھا کر کیا کرنا❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ تم میرے تھے ،تم میرے ہو❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤
❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤پھر تم کو منا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤تیرے در پر آکر بیھٹے ہیں❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤اب گھر بھی جا کر کیا کرنا ❤
❤ دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤
❤ پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤👉❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آپ جس کو "وفات" کہتے ہیں
ہم اُسی کو "حیات" کہتے ہیں
ہمیں جس رات" یار" دِکھ جاوے
ہم اُسے "چاند رات "کہتے ہیں
عشق میں وصل ہے جنّت جیسا
ہجر کو "پُل صراط" کہتے ہیں
ہمیں بس آپ سے محبت ہے
ہم یہی" ایک بات" کہتے ہیں
عشق میں ایک چیز ممکن ہے
جس کو "نا ممکنات" کہتے ہیں
"خود کشی "مستقل سکون نہیں
اِس کو "وقتی نجات "کہتے ہیں
تم جسے بے رُخی سمجھتے ہو!
ہم اُسے احتیاط کہتے ہیں
ہم فقط بولتے نہیں ہیں
زیست کے" تجربات "کہتے ہیں
ہم چھوڑ دیں گے تُم سے یُوں بات کرنا🤫
تم پوُچھتے پِھرو گے اپنا قَصور ہم سے...
یزہ ریزہ ہیں خواب آنکھوں میں
کیسے کہہ دوں کے غم نہیں ہوتا
کوئی شکوہ نہیں مگر مولا..
کیا کروں درد کم نہیں ہوتا.....
ﺍﯾﮏ ﺟﺎﭘﺎﻧﯽ ﺷﺎﻋﺮ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ**
ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺏ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ*ﻣﯿﮟ😕😕
.
..
..
.
.
朣楢琴执㝧执瑩浻牡楧
敤慲楤獵㈺硰戻牯敤慲
㈺硰执敬
ﻣﯿﺮ ے ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮨﯽ ﺑﮭﺮ ﺁئیں😪
ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ☹
汦睯攺 楬敮戭潬正漻😢😢۔
😹😹
#___🖤🤍❤🥀🔥
ف خدایا کیا میں کہوں..😏
بولو گی کچھ یا پھر میں____!!
فون رکھ دوں..😠
سُن کر میں مُسکرانے لگی____!!☺
اور اپنی ہنسی دبانے لگی..🙊
بولی کہ سُنئیے بات میری____!!😏
چاہئیے مجھے سوغات میری..❤
جلد سے جلد شرافت سے آئیے____!!💑
آکر مجھے لے جائیے..🙈
آئے نہ آپ تو دُہائی دوں گی_____!!😭
عیدی تو بچے لیتے ہیں جی..
میں تو مُنہ دِکھائی لوگی....😘😍💟💟
جکل مجھے ہیں کام بہت_____!!😱
بندے کا ہے نام بہت..😘
مجھے کیا پڑی فون کروں_____!!😒
برباد اپنا سکون کروں..😑
رسم ایک نبھانی تھی______!!😐
عیدی تمھیں بھجوانی تھی..😍
سوچا کہ تم سے پوچھ لوں_____!!😕
عیدی دوں تو کیا میں دوں..😍
مگر تمھارے مزاج تو____!!😒
اُف خدایا کیا میں کہوں..😏
آیا تھا فون جناب کا____!!📱
میرے سونے نواب کا..😍
بعداز سلام مُسکرانے لگے____!!😊
ساتھ کچھ گُنگنانے لگے..🎶
میں نے کہا فرمائیے____!!😎
بے وجہ نہ مُسکرائیے..😕
فون کیا ہے کس لئے____!!😳
اصل مُدعے پر آئیے..😣
کہنے لگے اِتراؤ مت_____!!😏
ذیادہ نخرے دکھاؤ مت..😠...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain