لہجے سمجھ آ جاتے ہیں مجھے۔
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا.🔥😊🖤












*✒تیــن افراد کی مدد اللہ تعالیٰ پر حـق ہے
سیـــدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیـــن افراد کی مدد اللہ تعالیٰ پر حق ہے: *اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والا،* *پاکدامنی کی خاطر نکاح کرنے والا-* *اور ادائیگی کا ارادہ رکھنے والا مکاتب۔*(ایسا غلام جو اپنے مالک سے آزادی کے لئے پیشگی ،مکاتبت کرلے) *📚 #مسند_احمد ::9586*

کسی رشتے کے کھو جانے یا بدل جانے سے کبھی اتنے مایوس مت ہو، کبھی کبھی جو کھو جاتا ہے یا چلا جاتا ہے اُس سے کئی گنا بہتر نواز بھی دیا جاتا ہے
بس بات اتنی سی ہے کہ اکثر ہم اپنی محنتیں کوششیں غلط سمت پر کرتے ہیں تو نتیجتاً ہماری اپنی ذات بہت کھوکھلی ہو کر رہ جاتی ہے کہ جب انسان کو اُسکی محنت یا کوشش کا ویسا صلہ نا ملے جس کی اُسکو امید ہوتی ہے تو یہی ہوتا ہے انسان کا اندر مرتا چلا جاتا ہے.. اپنے اندر کو مرنے سے بچائیں۔ مخلص ہیں تو آپ بہت خاص ہیں اور اچھے اجر کے قابل ہیں!
غلط انسانوں پر ضرورت سے زیادہ جذبات مت لٹائیں اپنی قدر جانیں..🙂
Naina_writes ♥️

🌸✨______💙🔐
مسکرانے سے شروع اور رلانے پہ ختم 🔥🤫
یہ اک ظلم ہے جسے لوگ محبت کہتے ہیں🥀🖤
🖤🌸😯
*🔏°______"🌸•||🎀☘️••*
✤


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain