*✒غصے پہ قابو پانے اور زبان کی حفاظت کرنے کی فضیلت* سیــدنا انس بن مالکرضی الله عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: *جـــس شخص نے اپنے غصے پر قابو پالیا، الله تعالیٰ اس سے اپنا عـــــذاب روک لیں گے* *اور جس شخص نے اپنی زبان کی حـــفاظت کی الله تعالیٰ اس کی پردہ پـــوشی کریں گے* *اور جو شخص الله تعالى سے معــذرت(توبہ)کرے گا الله تعالى اس سے اس کی معذرت قبـــول کریں گے۔* *📚 #السلسلة_الصحیحة :: 418*
🛡️ *"اللّٰه کا ذکر" دل سخت ہونے سے بچاتا ہے* 💐سیدنا عبد الله بن عمر رضی الله عنھما بیان کرتے ہیں کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا: ❍ *لَا تُكْثِرُوا الْكَلَامَ بِغَيْرِ ذِكْرِ اللَّهِ فَإِنَّ كَثْرَةَ الْكَلَامِ بِغَيْرِ ذِكْرِ اللَّهِ قَسْوَةٌ لِلْقَلْبِ، وَإِنَّ أَبْعَدَ النَّاسِ مِنَ اللَّهِ الْقَلْبُ الْقَاسِي۔* "ذکر الہی کے سوا زیادہ باتیں نہ کیا کرو کیونکہ ذکر الہی کے سوا زیادہ باتیں کرنا دل کو سخت بنا دیتا ہے اور لوگوں میں الله سے سب سے زیادہ دور سخت دل والا ہوتا ہے