جــنت میں لے جانے والے اعـمال *✒فرض نمازوں کی پابنـدی کرنا *❤️رسول اللہﷺ نے فرمایا: الله تعالیٰ نے فرمایا: میں نے تیری امت پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں اور اپنے اوپر یہ لازم کیا ہے کہ جو آدمی ان نمازوں کی ان کے اوقات میں محافظت کرے گا، اسے جــــنت میں داخل کروں گا اور جو ان کی حفاظت نہیں کرے گا اس کو (بخشنے کا) میرا کوئی معاہدہ نہیں-* |[ سلسلة الأحاديث الصحيحة : ٤٠٣٣ ]|