تنہا لوگ اکثر سب سے زیادہ رحم دل ہوتے ہیں اداس لوگوں کی مسکراہٹ سب سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے صدموں سے ٹوٹے لوگ سب سے زیادہ عقلمند ہوتے ہیں یہ سب اسلیئے کیونکہ جس تکلیف سے وہ گزرے ہیں کسی اور کو سہتا نہیں دیکھنا چاہتے۔ ...... کچھ اسی طرح کے ہو گے ہے مزاج ہمارے Naina_writes ♥️
📮 قَالَ: سَمِعْتُ الْمُسْتَوْرِدَ أَخَا بَنِي فِهْرٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: 💧 *مَا مَثَلُ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ، إِلَّا مَثَلُ مَا يَجْعَلُ أَحَدُكُمْ إِصْبَعَهُ فِي الْيَمِّ، فَلْيَنْظُرْ بِمَ يَرْجِعُ.* 🌊(سنن ابن ماجة: ٤١٠٨)💧 ......................................... میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ✨ *دنیا کی مثال آخرت کے مقابلے میں ایسی ہی ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنی انگلی سمندر میں ڈالے، اور پھر دیکھے کہ کتنا پانی اس کی انگلی میں واپس آتا ہے ۔* 🌊(سنن ابن ماجہ:
اس کے ہر درد کو جب جب یاد کیا..... َ❤️❣️ میں نے تب تب اس کےلیے دعا کی...... ❤️❣️ محبت پہلی میری اور آخری بھی وہی رہی.... ❤️💓💕 جانے کیو اس کے بعد محبت ہوئی نہیں... ❤️💓