Damadam.pk
Nainu_Mishal's posts | Damadam

Nainu_Mishal's posts:

Nainu_Mishal
 

Call me

Nainu_Mishal
 

قدرت همیشہ انسان پر اتنی مہربان ضرور هوتی هے کہ اگر ساری دنیا بھی آپ سے نفرت کرنے لگ جائے تو کوئی نہ کوئی آپ پر جان چھڑکنے والا ضرور هوتا هے
💞 JD 💞
🥀 E G O_______L E S S 🥀

Nainu_Mishal
 

میں ایسے مرد کو خوش نصیب مانتی ہوں جس کے سینے سے لگ کر عورت روتی ہے اور ایک تحفظ کے احساس کے ساتھ سکون پا لیتی ہے۔
کیونکہ ہر مرد میں اتنا حوصلہ اور ہمت نہیں ہوتی کہ
وہ عورت کے آنسو صاف کرکے وہاں مسکراہٹ سجا دے!
💞 JD 💞
🍂 🍁 🍂
E G O________L E S S 🌚

Nainu_Mishal
 


لاَ تَقنَطُوا - نا امید نہ ہو
لاَ تَہِنُوا - کمزور نہ پڑو
لاَ تَحزَنُوا - غمگین نہ ہو 🌸❤
(القرآن)

Nainu_Mishal
 

صبح بخیر
🍂سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ ہے جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی۔🌺
🍂 کیونکہ جس کا رب اس کا سب💕

Nainu_Mishal
 

عموماً کہا جاتا ہے کہ غلطیوں سے سیکھنا چاہئے اس کے ساتھ ساتھ ہمیں دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھنا چاہئے۔
🍂 🍁 🍂
E G O_________L E S S 🌚

Nainu_Mishal
 

"- ہم جس احسان فراموش معاشرے کا حصہ ہیں__!!
وہاں اگر سونے کی پلیٹ میں بھی کچھ دیا جائے،،
تو چمچہ نہ ہونے کا شکوہ بہر حال رہتا ہے
🍂 🍁. 🍂
E G O________L E S S 🌚

Nainu_Mishal
 

خوشگوار زندگی گزارنے کا اصول ہے کہ جو کچھ ہماری بساط سے باہر ہو اس پہ پریشان ہونا چھوڑ دیں اور اپنی ذات کو اپنے اللہ کے حوالہ کر دیں۔ جب آپ خود کو اللہ کے حوالہ کرتے ہیں تو پھر سب پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں۔
🍂 🍁 🍂
E G O__________L E S S 🌚

Nainu_Mishal
 

Shab Bakhair.r7

Nainu_Mishal
 

زندگی میں کوئی خوشی، کوئی رشتہ، کوئی جذبہ بھی مستقل نہیں ہوتا ان کے بھی پاؤں ہوتے ہیں۔ہمارا سلوک اور رویہ دیکھ کے کبھی یہ بھاگ کر قریب آجاتے ہیں اور کبھی آہستہ آہستہ دور ہو جاتے ہیں
🍂 🍁 🍂
E G O__________L E S S 🌚

Nainu_Mishal
 

جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ھے۔ زیادہ تر لوگ اِس دُنیا میں صرف موجُود ھوتے ھیں , جیتے نہیں ھیں۔
🍂 🍁 🍂
E G O_______L E S S 🌚

Nainu_Mishal
 


ہمیشہ اپنا ایک Standard رکھیں کہ لوگ آپکو آسانی سے approach نہ کر سکیں انھیں آپ کے level کا پتا ہو کہ آپ کوئی time pass material نہیں ہیں ۔کہتے ہیں نہ شیر جتنا بھی بھوکا ہو گھاس نہیں کھاتا کیوں کہ اسکا یہ میعار نہیں🤍
🍂 🍁 🍂
E G O________L E S S 🌚

Nainu_Mishal
 

Assalam.O.Alikum.r7

Nainu_Mishal
 

آپ اپنا دوسروں سے پیار کا جواز تب ہی پیش کر سکتے ہیں، اگر آپ ہر چیز سے زیادہ اپنے آپ سے پیار کرنے کے قابل ہیں۔
🍂 🍁 🍂
E G O___________L E S S 🌚

Nainu_Mishal
 

سیانوں سے سنا تھا پرانے زمانے کے لوگ❗
بہت بھلے ہوتے تھے ان کو دو مٹھی محبت دی جاتی تھی تو وہ جواباً عمریں وار دیتے تھے یہ سب سن کر مجھے ہنسی آئی کہ اب لوگ سمجھ دار ہو گئے ہیں اب ان کو محبت دو تو یہ جواباً سبق دیتے ہیں محبت نہیں
🍂 🍁 🍂
E G O__________L E S S 🌚

Nainu_Mishal
 

.g2. ⚡ ⚡

Nainu_Mishal
 

Shab Bakhair.r7

Nainu_Mishal
 

وہ دن بالکل ضائع شدہ سمجھنا چاہیے جس دن ہنسی نہ آئی ہو۔
🍂 🍁 🍂
E G O_________L E S S 🌚

Nainu_Mishal
 

Discord App.o1

Nainu_Mishal
 

جو لوگ اپنی ناکامیوں پہ پریشان ہونے کی بجائے انہیں خوش آمدید کہہ کر ان سے سیکھتے ہیں کامیابی انہی کے قدم چومتی ہے۔
🍂 🍁 🍂
E G O________L E S S 🌚