اگر کسی دن آپ کا رشتہ کسی ایسے شخص سے ختم ہو جاۓ جس سے آپ محبت کرتے تھے تو اس کے تمام راز اور کہانیاں اکٹھا کر کے کسی خفیہ ٹھکانے میں ڈال دیں اور کبھی کسی کو اس تک پہنچنے نہ دیں کیونکہ رشتے ختم ہونے پر بھی اخلاقیات نہیں مرنی چاہیے۔
🍂 🍁 🍂
E G O ______ L E S S 🌚
ツ
یہ جو دکھ ہوتے ہیں نا
یہ روحانیت کی سیڑھی ہوتے ہیں
ان سے مت گھبراؤ خوشی مناؤ کہ اللہ نے تمہیں چن لیا
🍂 🍁 🍂
E G O ______ L E S S 🌚
چھوڑنا آسان نہیں ہوتا۔ چاہے کوئی عادت ہو، کوئی گناہ ہو، یا پھر کوئی انسان۔ آپ گرتے ہیں، ٹوٹتے ہیں، سنبھلتے ہیں، پھر ٹوٹتے ہیں۔ اور یہ وقت ایسا وقت ہوتا ہے کہ نہ تو آپ چیخ سکتے ہیں، اور نہ ہی کسی کے گلے لگ کے آنسو بہا سکتے ہیں۔ ماضی آپ کے سامنے ایک ریل کی طرح بھاگتا ہے، ہر اسٹیشن پر مختلف لوگ۔۔۔
ایک وقت آتا ہے آپ جن لوگوں کو اپنے ساتھ سمجھتے ہیں، وہ تو ساتھ ہوتے ہی نہیں ہیں۔
کسی ویرانے میں کڑی دھوپ میں آپ بےآسرا، اور بنا سائبان کے رہ جاتے ہیں۔۔ اس وقت آپ کے ساتھ وہ پاک ذات ہوتی ہے، جو آپکو تھام لیتی ہے سنبھال لیتی ہے۔
انسان رہ سکتا ہے محبت کے بغیر، لوگوں کے بغیر، رشتوں کے بغیر، ہر شے کے بغیر۔ مگر انسان اللہ کے بغیر نہیں رہ سکتا۔۔۔۔
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
انسان کو ہمیشہ ایسے ساتھی کی ضرورت رہتی ہے۔
جو اس کو بے غرض ہو کر مکمل توجہ سے سُنے اور سُن کر حوصلہ دے ایسا ساتھ کئی بیماریوں اور مسائل کو ختم کر دیتا ہے آپ کی زندگی میں ایسے احباب ہیں تو ان کے ساتھ کو سراہیں ان کا خیال رکھیں اور اگر نہیں ہیں تو آپ کسی کے لیے ایسے بن جائیں
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو، جس میں تلخ حقیقت ہو ۔
¿¿¿
EGO____LeSs 🌚
حرام شے کو چھوڑ دینا ہجرت ہے اور اپنے نفس کو اس بات کیلئے تیار کرنا اور مجبور کرنا کہ وہ حرام کو چھوڑ دے، یہ جہاد ہے۔
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
اگر سکون اور آرام چاہتے ہو تو مختصر رہو ۔
گفتگو میں
احساسات میں
اور کبھی کبھی تو لوگوں کے چناؤ میں
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ھے۔ زیادہ تر لوگ اِس دُنیا میں صرف موجُود ھوتے ھیں , جیتے نہیں ھیں۔
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
سورت کہف میں ایک سبق ہمارے لیے یہ بھی ہے کہ جب کچھ ایسا ہماری زندگی میں ہورہا ہو جسکی سمجھ نہ آئےتو ہمیں صبر کر لینا چاہیے
کیونکہ ضروری نہیں کہ ہمیں ہر چیز کی حکمت فوراً ہی سمجھ آجائے
کبھی کبھی یہ باتیں وقت کے ساتھ سمجھ آتی ہیں
وقت سارے راز کھول دیتا ہے
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
اے انسان! " تجھے غرور کس بات کا ہیں
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
جب کوئی معاملہ اللہ کے حوالے کرو تو اللہ اور
اس معاملے کے بیچ میں سے نکل جایا کرو۔۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
JiS KhAs k LiYe Ap KhAs NaHi.....
Ussy Aam KaR DijiYe.....
🍂 🍁 🍂
EGO_____LeSs 🌚
اگر کوئی آپ کو چھوڑ کر جا رہا ہے تو جانے دیں۔ اتنے مہنگے پیٹرول کے ساتھ آخر وہ کہاں تک جائے گا

EGO______LeSs 🌚
کچھ لوگوں کی شخصیت کی تربیت تو نہیں کی جاسکتی لیکن انہیں دیکھ کر ہم خود اپنی تربیت ضرور کرسکتے ہیں۔۔۔
🍂 🍁 🍂
EGO_____LeSs 🌚
وقت تو وقت پر بدلتا ہے
انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
خوش ہونا ہے تو یہ سوچ کر خوش ہو جائیں کہ آپ ان دنوں کو بھی گزار گئے ہیں جب آپکو لگتا تھا کہ ایک اور لمحہ بھی گزارنا مشکل ہو گا،
آپ وہ مصیبتیں بھی جھیل گئے جن سے باہر نکلنا آپکو مشکل بلکہ نا ممکن لگتا تھا،
آپ نے ان دکھوں کو بھی سہہ لیا جو آپکو لگتا تھا کہ آپکی جان لے کر ہی رہیں گے،
آپ نے ان لوگوں سے بھی نمٹ لیا جن کے سامنے آپ خود کو بہت کمزور محسوس کرتے رہے،
آپ خوش ہو جائیں کہ آپ ان امتحانوں میں بھی سرخرو ہو کے نکلے جن میں آپکو اپنی ناکامی یقینی دکھائی دے رہی تھی،
سچ تو یہ ہے کہ آپ اپنی سوچ سے کہیں ذیادہ قابل، سمجھدار، معاملہ فہم اور خوش قسمت واقع ہوئے ہیں،
یہ سوچ کر ہمت پکڑیں کہ جہاں آپ نے اتنا کچھ سہہ لیا ہے، آگے جو کچھ بھی ہونے والا ہے آپ اسے بھی ہینڈل کر لیں گے
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
خود کو اتنا قابل بناؤ کہ
پانے والے کو فخر
اور کھونے والے کو افسوس رہے
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
"جس مرد کو عورت سے سچی محبت ہوگی وہ عورت کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گا ۔چھوڑے گا تو مرجائے گا ، غلطی نہ ہونے کے باوجود اسے کھونے کے ڈر سے معافی مانگ لے گا .یہی سچی محبت کی علامت ہے ،ایسا مرد ہیرا ہے اور عورت خوش نصیب ہے"
بانو قدسیہ✍️
...JD...
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
_جمعہ مبارک ❤️🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
آمین️🤲❤️
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
اگر آپ بیزار ہیں تو کوئی بھی وقتی سہارا ڈھونڈنے کی بجائے اپنے آپ کو کسی ایسے کام میں مصروف کرو جو آپ کو آنے والی زندگی میں بہتر بنا سکے
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain