Damadam.pk
Nainu_Mishal's posts | Damadam

Nainu_Mishal's posts:

Nainu_Mishal
 

صباح الخير
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

Shab Bakhair
.r7

Nainu_Mishal
 


ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے
جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش رکھتا ہے!
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

اپنے اوپر کیے گئے غم تو یاد کرتے ہو مگر کبھی اس کی نعمتوں کو یاد کرو اور گننا شروع کردو تمہیں اپنے غم غیر معمولی لگیں گے اور اس کی رحمت وسیع معلوم ہوگی
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

رشتہ جو لفظ ہے اس کے معنی یہی ہیں کہ ان میں خلوص اپنائیت احترام اور عزت کا ہونا بہت ضروری ہے خالی ضرورتیں پوری کرنے کا نام رشتہ نہیں ہوتا
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

نظر کی حفاظت بہت ضروری ہے اور نظر میں حیاء پیدا کریں۔ اگر آپ اپنی نظر کی حفاظت نہیں کر سکتے تو پھر اپنی ذات پہ کیسے کنٹرول کر سکتے ہیں۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

♥️چھــوٹی ســی زنــدگی ہــے
ہـر حــال میــں خــوش رہــو ♥️
♥️جــو چہــرہ پـاس نــہ ہــو
اس کی آواز میــں خــوش رہـّو ♥️
♥️ڪوئــی روٹھــا ہــو تــم ســے
اس کے انــداز میــں خــوش رہــو ♥️
♥️ ڪل ڪس نــے دیڪھــا ہــے
اپنے آج میــں خــوش رہــو ❤
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

اگر محبت، تمہارا سارا بوجھل پن ختم نہ کر دے تو وہ…
خود تمہاری زندگی کا ایک اضافی بوجھ ہے !
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

ﷲ کی محبت آپ کے گناہوں سے کبھی ختم نہیں ہوتی
یہ ٹوٹی پھوٹی کچی پکی سی فریادیں بھی
ﷲ کو بہت پیاری ہیں بس وہ معاف کر دیتا ہے
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یااللہ پاک ہماری خطاؤں کو معاف فرما دے🤲
آمین⁦
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚⁩

Nainu_Mishal
 

بیشک جس چیز کا پردہ اللہ رکھتا ہے -
وہ کبھی بھی بےپردہ نہیں ھوتی •
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

زندگی میں وہ مقام حاصل کروں
کہ لوگ تمہیں Block نہیں Search کرے
✍️✍️
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

بہت سارے لوگ اس دنیا میں ایسے بھی ہیں جن کے پاس انسانیت کے سوا کچھ بھی نہیں ہوتا اور بہت سارے لوگ ایسے بھی ہیں اس دنیا میں جن کے پاس سب کچھ ہوتا ہے بس انسانیت نہیں ہوتی
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

صباح الخير
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

کسی کے ساتھ " غلط " کر کے اپنی باری کا انتظار ضرور کرنا
کیوں کے" آہ " کا تھپڑ چہرے پر نھیں "روح" پر لگتا ھے
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

تم پانی جیسے بنو جو اپنا راستہ خود بناتا ہے پتھر جیسے نہ بنو جو دوسروں کا راستہ بھی روک لیتا ہے
✍️
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالوں کی ہوتی ہے جہاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے چاہے وہ چند سیکنڈ ہی کیوں نہ ہو ۔
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

هم اِتفاقِ رائے سے زندہ بچھڑ گئے
ایک دوسرے کو مر کے دِکھانا نہیں پڑا۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

جب آپ خود کو گناہ کرنے سے روکنا چاہتے ہیں مگر نہیں روک پاتے تو مایوس نہ ہوں۔اللہ کو بتاتے رہیں کہ آپ بہت عاجز ہیں بہت بے بس ہیں۔وہ آپکی تمام کمزوریوں سے واقف ہے۔
ہم میں کیا مسئلہ ہے کہ جب ہم غلط چیزوں کی طرف انوالو ہونا شروع ہو جاتے ہیں تو پھر اللہ کو بالکل ہی بھول جاتے ہیں اس سے بات کرتے ہوئے شرم آنے لگتی ہے۔
رشتے بات ماننے سے یا نہ ماننے سے کبھی ختم نہیں ہوتے۔اللہ کے ساتھ بھی ہمارا ایسا ہی رشتہ ہے۔وہ صرف پارساؤں کا خدا نہیں، گناہ گاروں کا بھی اتنا ہی اللہ ہے۔
اپنے دامن میں ہزار داغ سمیٹے ہوئے بھی اسکے پاس جانے سے شرم نہ کریں وہ واحد ذات ہی تو ہے جو آپ کو کبھی بھی کسی بھی بات پر جج نہیں کرتی۔آپکی سنتی ہے اور نواز دیتی ہے۔۔
بس اسے سنانا بند نہ کریں۔کہتے رہیں، کہتے رہیں۔۔۔۔جب تک وہ آپکی سن نہیں لیتا۔گناہ کرتے ہیں تو اسکے سامنے اقرار کریں

Nainu_Mishal
 

میں نے اپنی زندگی کے گزرے ہوۓ چند دنوں سے جو سیکھا وہ ھے خاموش ہو جانا
کوئی دل دکھاۓ،خاموش ہو جاٶ
کوئی آپ کے بارے میں غلط بات کرے، خاموش ہو جاٶ
رونے کا دل چاہے، خاموش ہو جاٶ
اذیّت حدوں کو چھونے لگے، خاموش ہو جاٶ
ماضی کے دکھ دن و رات کے کسی بھی پہر آپ کو رلانے آئیں، خاموش ہو جاٶ
کوئی آپ کو آپ کی برداشت کی آخری حد تک ستاۓ، تب بھی خاموش ہو جاٶ
قسم سے آپ کی اس خاموشی کا اجر آپ کو آپ کا رب ایسے عطا کرے گا کہ آپ کی آنکھیں تشّکر سے بھیگ جائیں گی۔ آپ کا دل ان شکر کے سجدوں میں ہی کہیں رہ جاۓ گا اور اس لمحے آپ کو احساس ہو گا کہ خاموش ہو جانا کس قدر بہتر ھے گلہ و شکوہ کرنے سے۔۔
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 


اخلاق یہ نہیں کہ کوئی آ پ سے اچھا پیش آ ے تو آ پ بھی اچھا سلوک کرو بلکہ اخلاق یہ ہے کہ کوئی آ پ سے برا برتاؤ بھی کرے تو آ پ اچھا سلوک کرو ۔
🍂 🍁 🍂
EGO_________LeSs 🌚