ق یہ نہیں کہ کوئی آ پ سے اچھا پیش آ ے تو آ پ بھی اچھا سلوک کرو بلکہ اخلاق یہ ہے کہ کوئی آ پ سے برا برتاؤ بھی کرے تو آ پ اچھا سلوک کرو ۔
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚
یہ کسی پیر یا مرشد کے بس کی بات نہیں
اداس لوگوں کے مسلے صرف خدا سمجھتا ہے۔۔
۔
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚
یہ محبت اور خلوص ۔۔۔۔۔
زندگی جبر ہے اور جبر کے آثار نہیں
ہائے اس قید کو زنجیر بھی درکار نہیں
پھول بن کر مسکرانا زندگی ہے
مسکرا کے غم بھلانا زندگی ہے
جیت کر کوئی خوش ہو تو کیا ہوا
ہار کر خوشیاں منانا بھی زندگی ہے
🍂 🍁 🍂
EGO_________LeSs 🌚
23rd MarCh
HaPpY Resolution DaY
Shandaar Hai Pakistan
LonG LiVe Pakistan
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚
رزق اگر وہاں سے ملے جہاں سے کوئی اُمید نہ ہو تو سمجھو یہ اللہ کے رازق ہونے کی دلیل ہے اور اگر وہاں سے ملے جہاں سے تم کواُمید ہو، تو یہ اللہ کے رحمٰن اور رحیم ہونے کی دلیل ہے۔
بے شک، وہ ہر شہ پر قادر ہے۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
جو لوگ مسکرا کے یہ کہتے ہیں کہ اللہ تیرا شکر ھے.
بے شک....
قسمت ان کی غلام ھو جاتی ھے۔
یا اللہ!
ھمیں اور ھمارے دوستوں کو شکر کرنے والوں میں شامل فرما. آمین یارب العالمین
السلام علیکم
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚
"اے عزت دینے والے رب!
ہمیں اُن لوگوں کے شر سے بچا جو ہماری اچھائیاں تو چھپا لیں
لیکن ہماری بُرائیاں پھیلا دیں"
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚
وقت عجیب ہے کچھ ایسی باتوں پر بھی پچھتانے پر مجبور کردیتا ہے جس پر آپ کو مکمل یقین ہو کہ کبھی پچھتایا نہیں جاسکتا، زندگی کبھی بھی کسی بھی وقت آپ کو یوٹرن لینے پر مجبور کرسکتی ہے۔
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
کوئی بھی تعلق ہو
اس کی گہرائی کا احساس
الفاظ سے نہیں
بلکہ ۔۔۔۔۔
برتاؤ اور رویے سے ہوتا ہے
🍂 🍁 🍂
EGO_________LeSs 🌚
محبت نفسیاتی مسئلہ ہے
یہ نارمل اور پریکٹیکل لوگوں کو کبھی نہیں ہوتی
🍂 🍁 🍂
EGO_________LeSs 🌚
ہر لہجہ بدلنے والا ظالم بھی نہیں ہوتا کبھی کبھی اذیت کا بڑا حصہ اسی کے حصے میں آتا ہے۔
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚
اگر آرام اور سکون سے رہنا چاہتے ہیں
تو ہر چیز میں مختصر رہنا سیکھیں
گفتگو میں
احساسات میں
اور کبھی کبھی لوگوں کے چناؤ میں بھی
🍂 🍁 🍂
EGO_________LeSs 🌚
Sub Se Bara Gunah Wo H
Jo Krne Waly Ki Nazar
Mai ChoTa Ho
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
اے اللہ، مجھے آنے والے بہترین دن عطا فرما، اور میرے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے میرا دل خوش ہو، میری تمناؤں کو پورا فرما، مجھے ذہنی سکون عطا کر اور میرے معاملات کو آسان کر دے۔"
آمین ثم آمین یا رب العالمین
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
کیسے کیسے روپ دھار لیتے ہیں لوگ
صرف اپنے فائدے کیلئے
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
ﭘﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺩﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﻧﻮﺑﺖ ﺁﺟﺎﺋﮯ... ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
زبان تو سب رکھتےہیں، مگر کمال وہ رکھتے ہیں جو اسے سنبھال کے رکھتے ہیں۔۔۔
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
اس بات کا یقین رکھو کے جنہوں نے آپکو بے سکون کیا ہے، وہ پرسکون ہونے کی جتنی بھی اداکاری کر لیں، سکون میں وہ کبھی بھی نہیں رہ سکتے
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚
جو لوگ کہتے نیکی کا زمانہ نہيں رہا وہ دراصل انسانوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں جو 'اللہ' کی رضا کیلئے نیکی کرتے ہیں انکے لئے ہر زمانہ نیکی کا ہوتا ہے
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
کئی بزرگان دین کہتے ہیں کہ اصل عذاب دعا کی توفیق کا چھن جانا ہے۔
اس لیے،
دعا کرتے رہیں، مانگتے رہیں کہ دعائیں رحمت ہیں، فضل ہیں، کرم ہیں۔
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain