اللہ کے نزدیک اس سے بڑی کوئی عبادت نہیں کہ اس سے سوال کیاجائے اور طلب کیا جائے اور خدا کا سب سے بڑا دشمن وہ ہے جو دعا مانگنے میں تکبر کرتا ہے اور جو اللہ کے خزانہ میں ہے اسے نہیں مانگتا ۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
زندگی بہت خوبصورت ہے...!
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے!!!
اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ،
کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ،
کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے ،
کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے ،
J.D..
🍂 🍁 🍂
EGO_________LeSs 🌚
Sometimes, being a good person
doesn't get you loved, it gets
you used.
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
آج کی کامیابی یہ ہے کہ اللہ تجھ سے راضی ہو
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚
J.D.....
مرد پابندیاں کیوں لگاتا ہے ؟؟
مرد پابندیاں تب لگاتا ہے جب وہ معاشرے کی گندی نگاہوں سے ڈر جاتا ہے اور چاہتا ہے کہ اسکا قیمتی
سرمایہ محفوظ رہے
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
کتابوں میں لکھا سبق آپ کی ذہنی روحانی تربیت تو کر سکتا ہے مگر جو سبق انسانی رویے سکھاتے ہیں، وہ سیکھنے کے لیے ہمیں اپنے آپ کو دنیاوی ٹھوکروں کہ سپرد کرنا پڑتا ہے
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚
🍃🍃
ہمیشہ امـــن و محبت
پھیلانے میں اپنا
حصہ ڈالیــــں، چاھے
تھوڑا ہی کیوں نہ ھو
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
❤اَلسؔـــــــــــــــــلام وعَلَیکم❤
🍃💞ﷲ💞🍃
مُجھے اور آپ سب کو آسمان کے ستاروں❤
اورسمندرکی لہروں سے بھی😊
زیادہ خوشیاں نصیب کرے۔۔😍
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن 💞🍃🖤
💕 _______ 💕
EGO_______LeSs 🌚
اے میرے مالک..!🤲
ترس کھا ان پہ جو بظاہر تو ٹھیک نظر آتے ہیں پر اندر سے ختم ہو رہے ہیں
🔥🤲
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش مت کریں خواہ آپکو یقین بھی ہو کہ وہ بُرا ہے اپ کے لئے یہی کافی ہے کہ اس نے آپکا احترام کیا ہے اور اپنا بہتر چہرہ اپ کے سامنے پیش کیا ۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
بہترین محبت یہ ہے
کہ تم کسی شخص سے محبت کرو یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ تمہارا نہیں ہو سکتا
اور اسے خوش دیکھنے کی تمنا کرو
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
باتوں کو بھلانے کی عادت ڈال لیجیے
ہر بات کو یاد رکھنا اپنے دماغ کا سکون خراب کرنا ہے
اور اسے کباڑ خانہ بنانا ہوتا ہے اور انسان چلتی پھرتی لاش بن جاتا
زندگی کے کچھ مقامات پر لا پرواہ رہنا سیکھیے
کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی
بالکل اسی طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہوتی۔۔۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
ان تمام خوبصورت دِلوں کو سَلام جو دھڑکتے ہیں ٹوٹتے ھیں بکھرتے ہیں اور پھر بھی محبت کرتے ہیں!!!
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
بڑی بڑی باتیں کرنے کو نہیں، چھوٹی چھوٹی باتیں سمجھنے کو دانائی کہتے ہیں۔
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚
"انسان کو زندگی میں دھچکے لگتے رہتے ہیں، وہ دوبارہ بھی اٹھ کھڑا ہوتا ہے، چل بھی پڑتا ہے۔ جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا ؟؟؟ تب جب اس کو پتہ چلتا ہے کہ اسے گرانے والا تو وہ تھا جس کے لیے وہ کھڑا تھا"
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚
آپ محبت کا ہاتھ کسی جانور کے لئے بڑھا دیں تو وہ آپ کو مایوس نہیں کرے گا یہ حق صرف اشرف المخلوقات کو حاصل ہے کہ وہ کسی کی دل سے دی ہوئی محبت کو بھی مٹی میں ملا دیتا ہے۔
🍂 🍁 🍂
EGO_________LeSs 🌚
تلخ تجربات سے گزر کر اور کئی مان ٹوٹنے کے بعد پیدا ہونے والی خود اعتمادی ایک مشعل راہ کی صورت میں ہمیں اس مقام تک لے جاتی ہے جہاں ہمیں کسی انسانی آسرے کی ضرورت نہیں رہتی۔
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚
زیادہ پرواہ اور محبت کرنے والوں کے ہاتھ میں کچھ نہیں آتا نا رشتوں کی مٹھاس نا انکا احساس نا انکی قدر کی جاتی ہے بس ایک ذہنی فریب سا رہتا ہے کہ وہ بھی ہمارے ساتھ ویسے ہی ہیں جیسے کے ہم لیکن حقیقت بڑی ہی دلخراش ہوتی ہے۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
اور ہم کون ہوتے ہیں ان کے عیب پر تبصرے کرنے والے جن کے عیب پر خدا پردہ ڈالے ہوۓ ہیں۔
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain