Damadam.pk
Nainu_Mishal's posts | Damadam

Nainu_Mishal's posts:

Nainu_Mishal
 

زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیں۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

" اور پھر یہ سچ ہے کہ ؛ یادوں کو ڈیلیٹ کرنے کا کوئی بٹن نہیں ہوتا۔.۔🥀
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

انسان اس وقت بڑا نہیں ہوتا جب اسکا عہدہ بڑا ہو
یا بڑی باتیں کرے
یا جس کی عمر بڑی ہو
بڑا انسان وہ ہوتا ہے
جس کے پاس بیٹھنے والا خود کو چھوٹا نہ محسوس کرے....
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

جب زندگی کی سمجھ آنے لگ جائے تو پہلا حق خاموشی کا بنتا ہے
💞✍️
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

💕کِسی کو بھی اس کے
ماضی کی وجہ سے
مت پرکھو ہو سکتا ہے
وہ اب وہاں نہ
رہتا ہو💕
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

راز حیات کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر تم سات مرتبہ گر پڑو تو تم پر آٹھویں مرتبہ بھی اٹھ کھڑا ہونا فرض ہے
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

کل کی فکر مت کریں، آج کے لیے خُدا کا شُکرادا کریں۔
ZindaGi Mußarak
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

عبادتوں میں اگر سکون نہیں ملتا تو سوچئے
کہیں خلق خدا آپ سے تنگ تو نہیں ہے.
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

کچھ کو فوراً دے دیتا ہے اور کچھ کی آواز کو شاید بار بار سننا چاہتا ہے
اور کیسے ہی خوش نصیب ہیں جنکی آواز کو وہ سننا چاہتا ہے
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

☘️*اِنـــــــــــــــــــــــــــسان!☘️
بھی کِتنا عَجِیب ہے،
دُوسروں کو تَکلِیف میں دیکھ کر کہتا ہے،
*جَیسی کرنی، وَیسی بَھرنی،*☘️
اور جب!☘️
خُود تَکلِیف میں ہوتا ہے تَو کہتا ہے،
*آزمائش تَو اللّٰه کے مَحبُوب بَندُوں پر ہی آتی ہے••✍️☘️
🍂 🍁 🍂
EGO_________LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

Faith Doesn't Always Mean That GOD ChanGes
Your Situation SomeTimes iT Means He ChanGes
You.
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

Raß Ki RaZa WaaLid Ki RaZa Mai HoTi H
AuR
Raß Ki NaRazGi WaaLid Ki NaRazGi Mai HoTi H
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

Ku TeRe ßinA JeeNa Para Mjhko
....K jEse TeRa KHUDA tHa Naa MeRa....

Nainu_Mishal
 

خود کو ناچیز سمجھنا خود پسندی سے بچاتا ہے مگر خود کو حقیر سمجھنا اپنے آپ کی توہین ہے اس لئے جھک کر لوگوں سے ملیں گر کر نہیں۔
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

اور کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے حضرت یوسف علیہ سلام کی طرح ہمیں بھی گہرے وہران اور تاریک کنویں میں پھینک دیا جاتا ہے۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

PeopLe HuRt Us
And
We ßlaMe LoVe
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

EGO_____LeSs 🌚
N  : EGO_____LeSs 🌚 - 
Nainu_Mishal
 

iGnorinG SomeOne DoEsn'T MaKe You
CooL ßuT
"KuCh LoG HoTy E iS QabiL Hen"
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

اور مخلص جذبے غلط لوگوں پر ضائع کر دیے جاتے ہیں۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚

Nainu_Mishal
 

محبت میں دو طرح کے گنہگار ہوتے ہیں ایک جو بےوفا ہوتے ہیں اور دوسرے وہ جو بےوفاؤں کے لئے روتے ہیں۔
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚