آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت دوسرا عبادت کیوں کہ دونوں کا تعلق دل اور روح سے ہوتا ہے۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
لوگ لاکھوں میں ایک ہوتے ہیں
میں پوری دنیا میں ایک ہوں
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚
مجھے پسند نہیں بے شمار میں شمار ہونا
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
عورت کی قسمت کا انحصار اسکی خوبصورتی پر نہیں بلکہ اسکی زندگی میں شامل ہونے والے مرد پر ہوتا ہے۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
حیا کا جب بھی ذکر ہو تو ہمارے معاشرے میں ہر ایک کی سوچ میں صرف عورت کی ذات ہی آتی ہے جبکہ حیا دار ہونا مرد پہ بھی اتنا ہی لازم ہے جتنا کہ عورت پر۔
🍂 🍁 🍂
EGO________LeSs 🌚
اپنا کردار کو اتنا مضبوط بناؤ کہ آپ تک پہنچنے کے لئے لوگوں کو پارسا ہونا پڑے۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
ہر ٹوٹی ہوئی امید
مجھے میرے رب سے جوڑتی ہے۔
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
خدا کے ساتھ تعلق ہر ایک کا اپنا تعلق ہوتا ہے اس کی وضاحت نہیں کی جا سکتی۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
KiTni Ajeeß Hai
Gunahon Ki JuStaju
IQßAL
NaMaZ ßhi JaLdi Mai
ParhTe Hen
Phir Se Gunah KrnE K
LiYe
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
KiTni Ajeeß Hai
Gunahon Ki JuStaju
IQßAL
NaMaZ ßhi JaLdi Mai
ParhTe Hen
Phir Se Gunah KrnE K
LiYe
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs
کبھی یونہی بھی رب کا شکر ادا کیا کریں نہ جانے کتنے خطرات آپکے پاس انے سے پہلے پلٹ جاتے ہیں کتنے دکھ آپ کو چھو کر گزر جاتے ہیں کتنی خوشیاں بنا مانگے آپکے قدموں میں رکھ دی جاتی ہیں اور کتنا سکون آپکا مقدر بنا دیا جاتا ہے۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
کیا یہ کافی نہیں کہ وہ خود کہتا ہے
ڈر مت میں تمہارے ساتھ ہوں
سب کچھ سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں
🍂 🍁 🍂
EGO______LeSs 🌚
اللہ اُسی چیز کو تمہارے لئے وسیلہ بنادے گا
جو تمہارے لئے مایوسی کا سبب بنی ہوئی ہے
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
جب خدا کی مصلحتیں سمجھ میں آ جائیں
تو دل ضد کرنا چھوڑ دیتا ہے
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
کوئی بھی بدنصیب نہیں ہوتا بس
ہر ایک کا نصیب مختلف ہوتا ہیں
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
جس نے سال بدلا ہے
وہ رب نصیب بدلنے پہ بھی قادر ہے
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
خواہشات کا مر جانا ہی بہتر ہوتا ہے اس سے پہلے کہ وہی خواہشات آپ کو مار دیں۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
ہماری زندگیوں میں بےچینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم نے جہاں ہیں وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس حال ہی میں نہیں ہوتے۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
زندگی میں ایسا ایک بار نہیں بلکہ کئی بار ہوتا ہے کہ ہم اپنی خواہش کے مطابق اپنے ارادے کو پایہ تکمیل تک نہیں پہنچاسکتے اور جو کچھ ہمارے بس میں ہے وہ سب کچھ ایمانداری سے کرنے کے باوجود ہار جاتے ہیں۔
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
NothinG Hurts More Than HavinG
Flashßacks Of AlL ThE ThinGs ThaT
ßroke You.
🍂 🍁 🍂
EGO_______LeSs 🌚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain