Jin Ka Sedha Sedha Mu Toor Dyna
Chahiye UnSe Bhi Tameez Se Baat
Karna Tarbiyat KehlaTi Hai
.....eGo____LeSs.....
Chand Ho Ya Suraj Sab Apne
Waqat Par Chamaqty Hen
.....eGo_______LeSs.....
محبت رزق کی ایک شکل ہے اور تم نہیں جانتے کہ تمہارا رزق کس کے دل میں محفوظ ہے
.....eGo____LeSs.....
مسکرائیں ۔۔۔میں نہیں جانتی آپ اس وقت کس پریشانی میں ہیں پر ایک دن یہ آپ کو یاد بھی نہیں ہو گی ۔۔۔ بہت جلد آ سانیاں آئیں گی کیونکہ اللّٰہ سبحان و تعالیٰ نے مشکل کے بعد آ سانی کا وعدہ کیا ہے
خدا کرے ہماری قبریں ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں امین
" بعض دفعہ اچھے طریقے سے علیحدہ ہو جانا تکلیف دہ تعلق برقرار رکھنے سے بہتر ہوتا ہے! ۔ " 🖤🙂
.....eGo______LeSs.....
عشق جب روۓ قلب میں اتارا گیا اناء ! بھسم ہوئی ، غرور مارا گیا
....eGo______LeSs....
کبھی کبھی کچھ لمحوں کو جی لیا کریں گزر تو ویسے بھی جاتے ہیں
.....eGo______LeSs.....
خدا مکمل طور پر بحال کرنے والا خدا ہے، وہ ہمیں وہ سب واپس دے دیتا ہے جو دشمن ہم سے چھین لیتا ہے
.....eGo_______LeSs.....
⭐️ اگر آپ سے ایک تارہ گم ہوا ہے تو کیا ہوا،
آسمان پورا تاروں سے بھرا ہوا ہے۔ اگر بھرے آسمان میں سے بھی کوئی تارہ آپ کی قسمت میں نہیں تو کون جانتا ہے شاید چاند آپ کا نصیب ہو... 🌙
.....eGo_____LeSs.....
شاعری نیند ناول اور ہر اس چیز کا شکریہ جس نے مجھے انسانی رابطوں سے دور رکھا
.....eGo______LeSs.....
کامیاب لوگ اپنی عادتوں کو بدل کر اپنی زندگی کو بدلتے ہیں ناکام لوگ اپنی عادتوں کو نہ بدل کر اپنی زندگی کو نہیں بدلتے
.....eGo______LeSs.....
خوشی کو پانے کی ناگزیر شرط یہ ہے کہ آپ جو کچھ چاہتے ہیں ان میں سے کچھ چیزوں کے بغیر رہنے پر راضی ہو جائیں
....eGo____LeSs....
Chaar LoG
Mujhy 40 Logo Se Bhi Farak Nahi Parta
.....eGo______LeSs.....

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain