Worry About Your Character Not
Your Reputation Because Your
Character Is Who Are You And Your
Reputation Is Only What People
Think Of You
.....eGo______LeSs.....
Always Be Ready To Say Goodbye To Anything
.....eGo______LeSs.....
زندگی کی سب سے بڑی شان کبھی نہ گرنے میں نہیں بلکہ جب بھی گرتے ہیں اٹھنے میں ہے
.....eGo______LeSs.....
مخلص انسان نرم ریت پر چلنے والے شخص کی مانند ہوتا ہے ۔ جس کی کوئی آواز نہیں ہوتی ۔ لیکن اسکا نشان موجود رہتا ہے۔
.....eGo_____LeSs.....
مشکل اتنا نقصان نہیں پہنچاتی جتنا کے اس بارے میں سوچنا نقصان دہ ہوتا ہے
.....eGo_____LeSs.....
جب تک لوگ خود سے کمتر لوگوں کو تبا کرتے رہیں گے وہ سکون اور صحت نہیں پاسکیں گے
.....eGo______LeSs.....
کچھ لوگ فساد کی جڑ نہیں بلکہ پورا درخت ہوتے ہیں
....eGo_______LeSs.....
خوشی کے پانچ اصول نفرت کرنے والے مت بنیں فضول فکریں مت پالیں سادگی اپنائیں زیادہ دینے والے بنے اور توقعات کم رکھیں
.....eGo_____LeSs.....
No Body Is Coming To Save You Get
Up And Be Your Own Hero.
.....eGo____LeSs.....
مجھ سے نفرت کے تیرے دعوے ایک جگہ
مگر میرا نام سن کر تیرا پلٹنا کمال تھا
والدین کے نوکر بن جاؤ خدا پاک تمہیں دنیا کا بادشاہ بنا دے گا
.....eGo______LeSs.....
ایک چیز جو کبھی نہ ملی ہو، اس کا صدمہ نہیں ہوتا۔ لیکن جب کوئی نعمت ملنے کے بعد چھین لی جائے تو اس کا غم شدید بلکہ شدید تر ہوتا ہے۔
.....eGo______LeSs.....
ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺳﺰﺍ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ
ﺍﭘﻨﮯ ذﮐﺮ ﺳﮯ ﺭﻭﮎ ﻟﮯ ۔۔
.....eGo______LeSs.....
دنیا میں اگر کسی چیز کو پہلی فہرست میں رکھنا ضروری ہے تو وہ آپ کا ذہنی سکون ہے باقی سب چیزیں عارضی ہیں
.....eGo______LeSs.....
Some Mistakes Take Us To The Right
Places
.....eGo_____LeSs.....
The Worst Distance Between Two
People Is Misunderstanding
.....eGo______LeSs.....
The Past Cannot Be Changed
The Future iS YeT iN Your Hands
....eGo_____LeSs....
Some Disconnections Will Bless
Your Life
.....eGo_____LeSs.....
I Have Done A lot Of Things Wrong
But One Thing I did Right Was Keep
A Lot Of Good People Around Me
.....eGo______LeSs.....
Accept People As They Are
BuT
Place Them Where They Belong
.....eGo______LeSs.....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain