مردوں کے معاشرے میں مردوں سے ہی بچنے کے لئے عورت کے ساتھ ایک مرد کا ہونا بہت ضروری ہے
.....eGo_____LeSs.....
آپ اپنے آپ کو سمجھدار ضرور سمجھیں مگر دوسروں کو بےوقوف سمجھنے کی سمجھداری سے پرہیز کریں
.....eGo_____LeSs.....
اونچائی حاصل کرنا چاھتے ہو تو باز بنو دھوکے باز نہیں
.....eGo____LeSs.....
جب لوگ مجھے جاننے کا دعویٰ کرتے ہیں تب وہ نہیں جانتے کہ وہ اتنا ہی جانتے ہیں جتنا میں چاہتی ہوں
.....eGo____LeSs.....
محبت کرنا اور پسند کرنا دو مختلف جذبے ہیں جن کو پھول پسند ہوتے ہیں وہ توڑ کر پاس رکھ لیتے ہیں جن کو محبت ہوتی ہے وہ توڑتے نہیں بلکہ نشوونما کے لئے پانی دیتے ہیں محبت کم یا زیادہ نہیں ہوتی محبت تو بس محبت ہوتی ہے محبت میں پانے یا کھونے کا کوئی تصور نہیں ہوتا محبوب جہاں بھی ہو اس کے لئے محبت تو کبھی ختم نہیں ہو سکتی
.....eGo___LeSs.....
"ضروری نہیں انسان کچھ پا کر ہی خوشی محسوس کرے۔ بعض اوقات اللہ کی خاطر کچھ چھوڑ دینے سے بھی خوشی ملتی ہے۔ خواہ وہ بری عادات ہوں، برے خیالات ہوں یا پھر رب کی مقررہ حدود سے تجاوز ہو"
اللہ کریم آپ کو عزت، ایمان، صحت اور سکون کی زندگی عطا فرمائے آمین
اگر آپ کی دو آنکھیں ہیں
تو آپ لوگوں کو اپنے کانوں سے کیوں دیکھ رہے ہو ؟؟
لوگوں سے ویسے پیش آؤ جیسا اُنہیں دیکھتے ہو
ویسا ہرگز نہیں جیسا تم اُن کے بارے میں سنتے ہو
اپنے ذہنی آرام کیلیے ہر چیز کو مختصر کرنا سیکھیں
الفاظ ، احساسات ، خواہشات اور لوگ
assalam.o.alikum
ریسرچ کے مطابق آج کل ذہنی دباؤ کی ایک بڑی وجہ اپنے اردگرد کے کم عقلوں سے نمٹنا ہے ,
ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ؛ “آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں“؟
اس نے کہا: “میں بے وقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا۔”
پوچھا؛ “پھر کیا کہتے ہیں”؟
دانا شخص بولا ، میں انہیں جواب دیتا ہوں کہ ؛ “آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ,”پوچھنے والے نے کہا: ”پھر بھی اپنی بات یا اپنا موقف منوانے کے لئے ، اسے قائل کرنے کے لئے آپ کو اسے کوئی دلیل کوئی جواز تو دینا چاہیے۔”
اس پر اس دانا شخص نے پوچھنے والے کو تاریخی جواب دیا کہ ، “آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں _
لاتعلق ہو جانا سیکھ جائیں۔۔۔ لاتعلقی اس بری چاہ سے بہتر ہے جو کسی کے بارے میں، آپ اپنے دل میں رکھتے ہیں جبکہ اپنے لیے آپ اللّٰه سے اچھا گمان کیے ہوئے ہیں۔۔۔
جب آپ اچانک ایک ایسے شخص میں تبدیل ہو جاتے ہیں
جو کِسی پر الزام نہیں لگاتا ،
فضول بحثوں سے گُریز کرتا ہے ،
اُن لوگوں کو دیکھتا ہے جو اُسے چھوڑ کر جا رہے ہیں ،
اور ایک مشکوک خاموشی سے زخموں کو قبول کرتے ہیں ، تب آپ کو معلوم ہوگا کہ ؛
آپ پختگی کے اعلیٰ ترین مراحل پر پُہنچ چُکے ہیں
NeVer FeEL Guilty For Setting
Boundaries To Protect Your Peace

ہم سب یہی کرتے ہیں نا، انسانوں کے بارے میں اپنے گمانوں پر چلتے ہیں۔ یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ ہم غلطی کرکے بدل سکتے ہیں تو دوسرا بھی غلطی سے سیکھ سکتا ہے۔ توبہ کے دروازے پر کسی ایک انسان کا نام تو نہیں لکھا ہوتا۔
ہم بھی اتنے عجیب ہے نا نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain