Damadam.pk
Nainu_Mishal's posts | Damadam

Nainu_Mishal's posts:

Nainu_Mishal
 

ہم سب یہی کرتے ہیں نا، انسانوں کے بارے میں اپنے گمانوں پر چلتے ہیں۔ یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ ہم غلطی کرکے بدل سکتے ہیں تو دوسرا بھی غلطی سے سیکھ سکتا ہے۔ توبہ کے دروازے پر کسی ایک انسان کا نام تو نہیں لکھا ہوتا۔

Nainu_Mishal
 

ہم بھی اتنے عجیب ہے نا نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں

Nainu_Mishal
 

ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چھپی ہے جو ٹھوکر اللّه تک لے جائے وہ سزا نہیں ہوتی

Nainu_Mishal
 

دنیا عیش کی جگہ نہیں آزمائش کی جگہ ہے

Nainu_Mishal
 

yOu aRe StronGer thAn yOu tHink

eGo____Less
N  : eGo____Less - 
Nainu_Mishal
 

انسان کمزور ہے، بہت جلد ہار جاتا ہے____
اداس ہو جاتا ہے____ لیکن اگر انسان ایک مضبوط سہارا تھام لے اور وہ مضبوط سہارا ہمارے ربّ کے سوا کوئی نہیں اور اسی کی رسی کو مضبوطی سے تھام لے تو۔۔۔ وہ اس کی کمزوری دور کر دے گا____ اسکو جینے کا حوصلہ دے گا____ اس کی زندگی کا مقصد واضح کرے گا،،،،،،
تو اپنے آپ کو اپنے ربّ سے جوڑیں____ اس کی بھیجی ہوئی ہدایت کے ساتھ جڑ جائیں____ تاکہ آپ مضبوط شخصیت بن سکیں_
کائـنات مـیں بـہت سارے رنگ ھـیں___
مـگر سب سے بـہترین "اللّٰه" کی مـحبت کا رنگ ھے،
جو وجود پرچھا کـر روح کو نکھار دیــتا ھـے

eGo_____Less
N  : eGo_____Less - 
Nainu_Mishal
 

مہربان بنو لیکن کسی کو یہ بتانے کی کوشش نہ کرو کہ تم اچھے ہو

Nainu_Mishal
 

ہم ایسے معاشرے میں ہیں جہاں اگر عورت اپنے شوہر کا دل جیت لے تو اس پر پہلا الزام کالے جادو کا لگتا ہے

Nainu_Mishal
 

اے فرشتوں تکلیف نہ کر لکھنے کی اب لوگوں کو یاد ہیں سب خطائیں اک دوسرے کی

Nainu_Mishal
 

لوگوں کا چھوڑا ہوا ہاتھ اللّه تھام لیتا ہے

Nainu_Mishal
 

دنیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں بہت زیادہ لوگ اور کچھ انسان رہتے ہیں
eGo____LeSs

Nainu_Mishal
 
Nainu_Mishal
 

صرف دو چیزیں ہیں جو زندگی میں واقعی اہمیت رکھتی ہیں،
ادب اور محبت

Nainu_Mishal
 
Nainu_Mishal
 
Nainu_Mishal
 

اگر ہر انسان شروع سے ہی نیک اور ہر انسان شروع سے ہی بد ہوتا تو توبہ کا دروازہ موت تک نہیں کھلا رہتا۔۔۔۔۔
بہت سے لوگ ہوں گے جنہوں نے ساری عمر نیک عمل کیے مگر پھر آخر میں ایسے گناہ کیے کہ جہنمی ہوگئے۔۔
اور بہت سے لوگ ہوں گے جنہوں نے ساری زندگی گناہ کیے مگر اللہ نے ہدایت دی، توبہ کی اور بخشش مل گئی انہیں۔۔۔
لوگوں کو جج مت کریں۔ لوگوں کی برائیاں مت اچھالیں۔ عیب مت تلاش کریں ۔پردہ ڈالنا سیکھیں۔ اللہ روز قیامت آپ کے عیبوں پر پردہ ڈالے گا۔

Nainu_Mishal
 

زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے ، تو وہ محبت ہے

Nainu_Mishal
 

there is no greater wealth in this World than peace of mind