آپ خود کو ناپسند کیوں کر رہے ہیں؟ برا اور کمتر سمجھ کر خود کو کیوں دھدکار رہے ہیں؟ حالانکہ اللّٰہ آپ کو پسند کرتا ہے اور آپ جیسے ہیں ویسے ہی قبول بھی کرتا ہے۔ برا محسوس کرنا چھوڑ دیں۔ کمزور لمحیں انسان پر ہی گزرتے ہیں۔ ذہنی اور جذباتی جنگیں انسان ہی لڑتا ہے۔ یہ سب اُلجھنیں انسان ہونے کی نشانی ہیں۔ اپنے آپ سے پیار کریں اور اس کے لیے اپنے ہر حصہ کو قبول کریں۔ زندگی میں بہت کچھ ہوتا ہے بس خود کو مضبوط رکھیں۔ سب ٹھیک ہو جائے گا, ان شاءاللّٰه
یہ معاشرہ ایک خوش اخلاق انسان کو تلخ بنانے کی خوبی رکھتا ہے
اُڑنے کا شوق ضرور رکھو لیکن،۔۔🖤🔥
اپنی ڈور صرف اپنے محرم کے ہاتھ میں رکھو،۔۔😍🥀
👏👏👏👏
Don't ße Afraid Of Losing People
ße Afraid Of Losing Yourself
The Smile On My Face Does Not Mean My Life iS Perfect iT Means That Despite My Challenges i Choose To Focus On My Blessings
ہر دن شکرگزاری کا دن ہونا چاہیے کیونکہ ہر دن ہمارے پاس شکرگزار ہونے کو کُچھ ہے!
کردار کی آزمائش تعلق ختم ہونے کے بعد ہوتی ہے
من پسند شخص کا آپ کے لئے فکر مند ہونا دنیا کا سب سے قیمتی احساس ہوتا ہے
Some Disconnections Will Bless
Your Life
I am Happy Since I Stopped
Expecting From Others
Focus On ThinGs ThaT Give
Peace To Your HearT
Moments Become Memories
Spend Them With Good People
iF SomEonE Tearts You ßad
juSt RememßeR ThaT ThErE iS
SomEthinG WronG WiTh ThEm NoT
You NoRmaL PeopLe Don't Go
Around DesTroYinG oThEr PeoplE
لوگ یہ نہیں جانتے کہ قیامت والے دِن اُن کے ساتھ کیا ہوگا، لیکن یہ ضرور جانتے ہیں کہ دُوسروں کے ساتھ کیا ہوگا..
ہمیں محبتوں میں اظہار کرنا پڑتا ہے یقین دلانا پڑتا ہے اور نفرتوں کو ہم ایک ہی لفظ میں فوراً محسوس کر لیتے ہیں
"جہاں بھی جاو ، جس سے ملو ..!🌼
وہاں ایک چیز چھوڑ آؤ ..!! 🌼
اپنی "کمی"🌼
یہ لازم نہیں ہے کہ ہم ایک دوسرے کو خوش کرنے کی کوشش کریں ، یہ کافی ہے کہ ایک دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائیں - یہ ضروری نہیں کہ ہم دوسروں کی اصلاح کریں ، یہ کافی ہے کہ ہماری نگاہ اپنے عیوب پر ہو -حتی کہ یہ بھی ضروری نہیں کہ ہم ایک دوسرے سے محبت کریں ، اتنا کافی ہے کہ ایک دوسرے کے دشمن نہ ہوں۔
Sometimes Their ßehavior iS YouR Answer.
وہ تو خالق ہے
کہانی کو بدل بھی تو سکتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain