انسان کمزور ہے، بہت جلد ہار جاتا ہے____
اداس ہو جاتا ہے____ لیکن اگر انسان ایک مضبوط سہارا تھام لے اور وہ مضبوط سہارا ہمارے ربّ کے سوا کوئی نہیں اور اسی کی رسی کو مضبوطی سے تھام لے تو۔۔۔ وہ اس کی کمزوری دور کر دے گا____ اسکو جینے کا حوصلہ دے گا____ اس کی زندگی کا مقصد واضح کرے گا،،،،،،
تو اپنے آپ کو اپنے ربّ سے جوڑیں____ اس کی بھیجی ہوئی ہدایت کے ساتھ جڑ جائیں____ تاکہ آپ مضبوط شخصیت بن سکیں_
کائـنات مـیں بـہت سارے رنگ ھـیں___
مـگر سب سے بـہترین "اللّٰه" کی مـحبت کا رنگ ھے،
جو وجود پرچھا کـر روح کو نکھار دیــتا ھـے
مہربان بنو لیکن کسی کو یہ بتانے کی کوشش نہ کرو کہ تم اچھے ہو
ہم ایسے معاشرے میں ہیں جہاں اگر عورت اپنے شوہر کا دل جیت لے تو اس پر پہلا الزام کالے جادو کا لگتا ہے
اے فرشتوں تکلیف نہ کر لکھنے کی اب لوگوں کو یاد ہیں سب خطائیں اک دوسرے کی
لوگوں کا چھوڑا ہوا ہاتھ اللّه تھام لیتا ہے
دنیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں بہت زیادہ لوگ اور کچھ انسان رہتے ہیں
eGo____LeSs
صرف دو چیزیں ہیں جو زندگی میں واقعی اہمیت رکھتی ہیں،
ادب اور محبت