دنیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں بہت زیادہ لوگ اور کچھ انسان رہتے ہیں
eGo____LeSs
صرف دو چیزیں ہیں جو زندگی میں واقعی اہمیت رکھتی ہیں،
ادب اور محبت
اگر ہر انسان شروع سے ہی نیک اور ہر انسان شروع سے ہی بد ہوتا تو توبہ کا دروازہ موت تک نہیں کھلا رہتا۔۔۔۔۔
بہت سے لوگ ہوں گے جنہوں نے ساری عمر نیک عمل کیے مگر پھر آخر میں ایسے گناہ کیے کہ جہنمی ہوگئے۔۔
اور بہت سے لوگ ہوں گے جنہوں نے ساری زندگی گناہ کیے مگر اللہ نے ہدایت دی، توبہ کی اور بخشش مل گئی انہیں۔۔۔
لوگوں کو جج مت کریں۔ لوگوں کی برائیاں مت اچھالیں۔ عیب مت تلاش کریں ۔پردہ ڈالنا سیکھیں۔ اللہ روز قیامت آپ کے عیبوں پر پردہ ڈالے گا۔
زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے ، تو وہ محبت ہے
there is no greater wealth in this World than peace of mind
آپ خود کو ناپسند کیوں کر رہے ہیں؟ برا اور کمتر سمجھ کر خود کو کیوں دھدکار رہے ہیں؟ حالانکہ اللّٰہ آپ کو پسند کرتا ہے اور آپ جیسے ہیں ویسے ہی قبول بھی کرتا ہے۔ برا محسوس کرنا چھوڑ دیں۔ کمزور لمحیں انسان پر ہی گزرتے ہیں۔ ذہنی اور جذباتی جنگیں انسان ہی لڑتا ہے۔ یہ سب اُلجھنیں انسان ہونے کی نشانی ہیں۔ اپنے آپ سے پیار کریں اور اس کے لیے اپنے ہر حصہ کو قبول کریں۔ زندگی میں بہت کچھ ہوتا ہے بس خود کو مضبوط رکھیں۔ سب ٹھیک ہو جائے گا, ان شاءاللّٰه
یہ معاشرہ ایک خوش اخلاق انسان کو تلخ بنانے کی خوبی رکھتا ہے
اُڑنے کا شوق ضرور رکھو لیکن،۔۔🖤🔥
اپنی ڈور صرف اپنے محرم کے ہاتھ میں رکھو،۔۔😍🥀
👏👏👏👏
Don't ße Afraid Of Losing People
ße Afraid Of Losing Yourself
The Smile On My Face Does Not Mean My Life iS Perfect iT Means That Despite My Challenges i Choose To Focus On My Blessings
ہر دن شکرگزاری کا دن ہونا چاہیے کیونکہ ہر دن ہمارے پاس شکرگزار ہونے کو کُچھ ہے!
کردار کی آزمائش تعلق ختم ہونے کے بعد ہوتی ہے
من پسند شخص کا آپ کے لئے فکر مند ہونا دنیا کا سب سے قیمتی احساس ہوتا ہے
Some Disconnections Will Bless
Your Life
I am Happy Since I Stopped
Expecting From Others
Focus On ThinGs ThaT Give
Peace To Your HearT
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain