Damadam.pk
Nainu_Mishal's posts | Damadam

Nainu_Mishal's posts:

Nainu_Mishal
 

وہ تو خالق ہے
کہانی کو بدل بھی تو سکتا ہے

Nainu_Mishal
 

SomeTimes it's VeRy HaRd To Move On ßuT OnCe You MovE On You'll Realize iT WaS The ßest Decision You've EvEr Made

Nainu_Mishal
 

sOme PeOpLe WiLl HurT You
AnD
thEn thEy WiLl AcT LiKe You HurT
thEm

Nainu_Mishal
 

iF YoU Can't ße A GoOd PerSon
ThEn Don't ße A ßad PerSon

Nainu_Mishal
 

آپ عورت کی عزت کریں اس لئے نہیں کہ وہ عورت ہے اس لئے کے آپ مرد ہے

Nainu_Mishal
 

انسان بڑی سخت جان ہے
جس بات کا تصور بھی برداشت نہیں کر سکتا
جب وہ حقیقت بن کر ٹوٹتی ہے
تو چپ چاپ برداشت کر لیتا ہے

Nainu_Mishal
 

Value Your Peace
More Than
People Opinion

Nainu_Mishal
 

Don't Pretend 2 ße A Good Person
Just ße Who Are You

Nainu_Mishal
 

Don't Try To ße Perfect
Try To ße HaPpY And Healthy

Nainu_Mishal
 

SaLam waLikum

Nainu_Mishal
 

Always pray to have eyes that see the best, a heart that forgives the worst, a mind that forgets the bad, and a soul that never loses faith." 🌸

Nainu_Mishal
 

وقت نے ہم کو ایک ساتھ رہنے نہیں دیا تو کیا
میں ہوں تری گرفت میں تو ہے مرے حصار میں

Nainu_Mishal
 

زندگی میں ساتھ دینے والا اگر بےبس اور لاچار ھو جائے تو انہیں سنبھالا جاتا ھے تبدیل نہیں کیا جاتا

Nainu_Mishal
 

اور زندگی میں سمجھوتا ہمیشہ دوسروں کے سُکون کے لیے کیا جاتا ہے تا کہ اُنکو کوئی تکلیف نہ ہو- لیکن ان سب میں جِس نے سمجھوتہ کیا ہوتا ہے وہ کتنا بے سُکون ہے، کس کرب سے گزر رہا ہے؟ یہ بات کوئی بھی نہیں جانتا اور نہ ہی کوئی جاننا چاہتا ہے! 🖤

Nainu_Mishal
 

ابھی میں خوش ہوں
ابھی وہ بھولا ہوا ہے مجھ کو
مگر اچانک کبھی جو اس کا
خیال آیا
میں رو پڑوں گی

Nainu_Mishal
 

" اور پھر بعض اوقات خود چُغل خوروں کے پاس جانا پڑتا ہے ، تاکہ ؛ مُخالفوں تک بات بروقت اور پُوری پُہنچ سکے! ۔ "

Nainu_Mishal
 

مشکلات بھی آتی ہیں زندگی میں اور آزمائشیں بھی۔ مشکلات ہمیں سبق سکھاتی ہیں اکیلے لڑنا سکھاتی ہیں۔ اپنوں اور غیروں میں کون مخلص ہے، یہ دکھاتی ہیں۔ 🍁
اللّٰہ کی planning کوئی نہیں سمجھ سکتا۔ وہ ہمیں چھوٹی مشکلات سے گزار کر آزمائش تک اتنا مضبوط بنا دیتا ہے کہ ہم ہر حال میں پر سکون رہنا سیکھ جاتے ہیں، وہ بھی مسکرا کر۔♥️
" بے شک اللّٰہ بہترین کارساز ہیں"🤍🌸

Nainu_Mishal
 

وَمَا لَكُم مِّن دُونِ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ
'اور خدا کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مددگار نہیں ہے'

Nainu_Mishal
 

جب انسان اللّه سے شیئرنگ شروع کر دیتا ہے ..
تو پھر اللہ تعالیٰ خود اس کے لیے سہولت و آسانی
پیدا کرنے کے راستے کھول دیتا ہے. مصائب ہٹ جاتے ہیں..
مشکلات ختم ہونے لگتی ہیں..
کیوں کہ اچھے اور مخلص دوست بہترین
سہولت کار ہوتے ہیں..
اور اللہ تعالیٰ سے بڑھ کے ہمارا بہترین
دوست کون ہو سکتا ہے..

Nainu_Mishal
 

سب چُھوٹ جائے مگر رَبّ سے رابطہ نہیں چُھوٹنا چاہیے، ......
اگر خود چل کر اُس کی طرف نہیں جاؤ گے تو وہ غم بھیج کے تمہیں اپنی طرف رجوع کرا لے گا، کہ بےشک تُم سے زیادہ تمہارا رَبّ تمہاری فکر کرنے والا ہے....🌸