Damadam.pk
Nainu_Mishal's posts | Damadam

Nainu_Mishal's posts:

Nainu_Mishal
 

جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے انسان کی آنکھیں کمزور ہوجاتی ہیں لیکن لوگوں کو پہچاننے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے

Nainu_Mishal
 


" اِنسان کو زِندگی میں شاید مُحبت کرنے والے کی اِتنی ضرورت نہیں ھوتی ، جِتنی اُُسے سمجھنے والے کی ھوتی ھے"

Nainu_Mishal
 

دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا رشتوں میں مارا محبت سے مارا دھوکے سے مارا یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کہ کوئی مخلوق نہیں بدلتی اور یہ اپنی ہی نسل کا شکار کرنا پسند کرتا ہے کوئی دوست کے روپ میں دشمن ہے کوئی مسافر کے بھیس میں لٹیرا ہے جو سچائی کی قسم کھا رہا ہے وہ سچ سے ہی دور ہے جسے ایمانداری کا غرور ہے وہ برتری کے احساس کا غلام ہے انسان نے سب بن کر رہنا سیکھا ایک انسان ہی بن کر رہنا اس کے لیے مشکل رہا. 🥀

Nainu_Mishal
 

گناہ ہر صورت گناہ ہی رہتا ہے۔ اسے کسی بھی طرح نیکی ثابت نہیں کیا جاسکتا۔ لیکن تب گناہ کا بوجھ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے، جب تاویلیں پیش کر کے اسے درست قدم قرار دینے کی کوشش کی جائے۔ انسان گناہ کرے اور اس پر شرمسار ہو تو ممکن ہے اللہ اسے معاف فرما دے لیکن گناہ گار خود کو حق پر سمجھے، یہ اللہ کو سخت ناپسند ہے۔۔

Nainu_Mishal
 

ایسا نہیں کے میں کوئی گہرا راز ہوں 🥀
ایسا بھی نہیں کے ہر کوئی سمجھ لے مجھے🥀🖤

Nainu_Mishal
 

لفظ “ بدکردار “ جب بھی آتا ہے تو نوے فیصد لوگوں کے ذہنوں میں عورت آتی ہے
بس اتنے ہی تعلیم یافتہ اور اعلیٰ کردار ہوئے ہیں ہم

Nainu_Mishal
 

ہر شخص کا کوئی نہ کوئی اسماعیل ہوتا ہے جس کو اللّہ کی راہ میں قربان کرنا بہت مشکل ہوتا ہے. مگر اسے قربان کیے بنا اللّہ کا قرب نصیب نہیں ہوتا.
کسی کا مال، کسی کی اولاد، کسی کا نفس، کسی کا عہدہ اور کسی کا پیار اس کے اسماعیل ہوتے ہیں.
دنیا میں آزمائش انہی کے لیے ہے جنہیں اللّہ چاہتا ہے، اور قربانی و صبر وہی کرتے ہیں جو اللّہ کو چاہتے ہیں.

Nainu_Mishal
 


حکیم لقمان سے پوچھا گیا کہ کسی انسان کی زندگی میں کبھی موت سے تلخ بھی کوئی لمحہ آسکتا ہے
جواب دیا گیا کہ ہاں
وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے جب کوئی صاحب ظرف کسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے
دعا گو ہوں الله پاک ہم سب کو اپنے سوا کبھی کسی کا محتاج نہ کرے آمین

Nainu_Mishal
 

محبت!!..
دل نہیں مانگتی،
البتہ دل کی "مہار" ضرور مانگ لیتی ہے_!!
محبت!!..
اختیار بھی نہیں مانگتی،
البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا "اعتبار"
ضرور مانگ لیتی ہے__!!
.محبت!!..
پیار نہیں مانگتی،
مگر اس پیار کے پروں کا سوار ضرور مانگ لیتی ہے_!!
محبت!!..
آپ سے نیند کبھی نہیں مانگے گی ،
خواب مانگے گی__!!
محبت!!..
سوال نہیں کرتی،
ہمیشہ "جواب" مانگے گی__!!
اور کبھی آپ سے یہ بھی نہیں کہے گی ،،
کہ صرف "میرے" ہو کے رہو مگر کسی
اورکا ہونے نہیں دے گی__!❤️
23 hrs ·

Nainu_Mishal
 

بد اخلاقی وہ برائی ہے جو سچ بولنے والے کی حیثیت گھٹا دیتی ہے
اسی لیے اللہ کہتا ہے جب بھی میرا ذکر کرو تو بہترین اخلاق اپناو ؀

Nainu_Mishal
 

جب ہم کسی دوسرے کے ساتھ کے ساتھ مقابلہ اور موازنہ کرنا شروع کر دیتے ہیں تو یہ ہمارا سکون برباد کر دیتا ہے۔ یادرکھیں آپ کو بس اپنے آپ سے بہتر ہونا ہے اور خود کا موازنہ دوسروں سے کبھی مت کریں۔

Nainu_Mishal
 

رابطے سدا ایک جیسے نہیں رہتے !
اور میں نے یہ ہوتے ہوئے دیکھا ہے 🖤

Nainu_Mishal
 

تنہائی کا زہر بہت جان ليوا ہوتا ہے
عام انسان یہ زہر نہیں سہہ سکتا اور جو یہ زہر
سہہ جاۓ وہ انسان عام نہیں ہوتا

Nainu_Mishal
 

Be Honest
Be Rare

Nainu_Mishal
 

Respect YourSelf
And Others Will Respect You

Nainu_Mishal
 

عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جاۓ
اس لئے خدا نے زوال رکھا ہے

Nainu_Mishal
 

اللهُمَّ غَيِّرني حتَّى تُحِبُّني.
یا اللہ مجھے اتنا بدل دیجئے یہاں تک کہ
آپ مجھ سے محبت کرنے لگیں

Nainu_Mishal
 

کچھ لوگ آپ کو کبھی پسند نہیں کریں گے کیوں کہ آپ کا جذبہ ان کے ذہنوں کو پریشان کرتا ہے۔۔!!🙂

Nainu_Mishal
 

ہاتھوں کا اٹھ جانا یا سر کا جھک جانا کبھی بھی ہمارے بس میں نہیں ہوتا ۔

Nainu_Mishal
 

جو آپ کی قسمت میں ہے وہ ملے بغیر آپ مرو گے نہیں اور جو آپ کی قسمت میں نہیں ہے اس کے لئے آپ مر بھی جاؤ وہ آپ کو ملے گا نہیں۔