Damadam.pk
Nakhry_baaz_Raja's posts | Damadam

Nakhry_baaz_Raja's posts:

Nakhry_baaz_Raja
 

جذبات سب سے معتبر ہوتے ہیں جب آپ اکیلے بیٹھ کر جی بھر کر روتے ہیں ۔۔۔۔
اونچی اونچی آواز میں۔۔۔۔۔۔ اور پھر اُسکےﷻ سامنے بیٹھ کر سسکیاں لیتے رہتے ہیں ۔۔۔۔
نہ کوئی اشارہ کرتے ہیں نہ منہ سے کوئی حرف ادا کرتے ہیں کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ اُسﷻ کے سامنے وضاحت دینے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔
وہ پہلے سے ہی جانتا ہے ہمارے ساتھ کیا ہوا ہے کیا نہیں ۔
اور اُسکے علاوہ کائنات کی کوئی بھی چیز ہمیں سمجھ نہیں سکتی ۔
اور تب ہم جان جاتے ہیں کے ہم زندگی کے کِسی بھی مقام پر پہنچ جائیں ۔۔۔۔سر سے لیکر پاؤں تک گُناہوں سے ہی کیوں نہ بھر جائیں ۔۔۔۔
مگر اُسکیﷻ محبت ہمارے لیے کبھی کم ہی نہیں ہوتی ہے ۔
اور بس تبھی ہمیں اُسﷻ سے محبت ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Nakhry_baaz_Raja
 

کوئ سمجھے تو اک بات کہوں 🤔
عشق ❤️ توفیق ہے گناہ نہیں 💯👉

Nakhry_baaz_Raja
 

جب مسجدِ اقصیٰ صلیبیوں کے ہاتھ میں ہے تو میں کس طرح مسکرا سکتا ہوں اور کھانا اور پانی کا ذاٸقہ مجھے کس طرح اچھا لگ سکتا ہے
سلطان صلاح الدین ایوبی

Nakhry_baaz_Raja
 

jo ashiq e rasol bany phirty hai wo hath py hath rkah k bathy howy hai pahlstine k haq ma nhi bol rahy aj wo mufiq moliveeee💔

Nakhry_baaz_Raja
 

میدِان محشر کو سُوچوں تو رُوح تڑپتی ھے😥
یااَللّه....تو ہمیں بخش دے طاق راتوں میں🙏😥

Nakhry_baaz_Raja
 

تمہــارے واسطــے---- رکھــے ہیــں ہــم نے
❣دو تحفـــــــــے❣
دل ابتــدا کــے لئــے . . . جــان انتہــا کــے لئــے...😍

Nakhry_baaz_Raja
 

جس میں خوشی نام کی کوئی چیز نہ ہو ۔
اس جینے کو جینا نہیں کہا جائیگا جس میں تکلیفوں اذیتوں کے سوا کچھ بھی نہ ہو۔۔
میں یہ نہیں کہتا کہ میں آپ سے جدا ہو کر مر جاؤں گا۔ ہاں میں یہ ضرور کہوں گا کہ آپ سے جدا ہو کر خوشیوں سے محروم ہو جاؤں گا
آپ شاید نہیں جانتی آپ میرے لئے کیا ہیں ۔۔
اور نہ میرے الفاظوں میں وہ قوت ہے کہ بیان کر سکیں کہ آپ میرے لئے کیا ہیں۔۔ آپ نے خاموشی سے میری باتیں سن کر جو کہا تھا وہ جملہ آج بھی میرے کانوں میں گونجتا ہے۔۔
میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں اور اس محبت کی قسم میں تم سے کبھی دور نہیں جاؤں گی۔ ظاہری لاکھ فاصلے پر جو تم مجھے پکارو گے مجھے اپنے پاس پاؤگے۔۔
شاید آپکی باتیں محض باتیں تھی آپ نے مجھے چھوڑ دیا۔۔۔
منہ موڑ لیا آپ نے۔۔۔
لیکن میں آج بھی اکثر روتے ہوئے آپکو پکارتا ہوں۔۔
اور اس رونے میں شدت اس وقت آتی

Nakhry_baaz_Raja
 

آپکو یاد ہو کہ نہ ہو مگر مجھے آپ کے ساتھ گزارا ایک ایک پل ایک ایک لمحہ یاد ہے
آپکو یاد ہے وہ جب آپ نے مجھ سے پوچھا تھا کہ اگر میں تمہیں چھوڑ جاؤں، منہ موڑ جاؤں تو بتاؤ کیا کروگے۔۔؟
اور میں آپ کا وہ سوال سن کر رو پڑا تھا ۔۔۔۔
یہ کیا تم رو رہے ہو تم تو مرد ہو اور میں نے سنا ہے کہ مرد بڑی سے بڑی تکلیف پر نہیں روتے اور تم جو بس ایک سوال پر رو پڑے ہو۔۔۔۔!!!
میں نے آنسوں پونچھ کر کہا تھا ۔۔۔۔
میرے پاس آپ کے علاوہ کچھ بھی نہیں میں نہیں جانتا آپ کے بعد میرا کیا حال ہوگا مگر میں اتنا جانتا ہوں آپ کے بعد میں بالکل اس ریت کی مانند ہو جاؤنگا جو ہاتھوں میں آتے ھی فوراً نکل جاتی ہے۔۔
آپ کے منہ موڑ لینے سے میری حالت اس ویران کھنڈرارت جیسی جائیگی میں قائم تو رہونگا زندگی کے جتنے دن ہونگے جیؤنگا مگر اس جینے کو جینا نہیں کہا جائیگا to be counted

Nakhry_baaz_Raja
 

یہ صرف موویز میں ہی ہوتا ہےانتظار سے پہلے ہی بچھڑا ہوا شخص مل جاتا ہے۔۔۔
یہ صرف ناولز میں ہوتا ہے ہاتھ چھڑانے والے سکون سے نہیں رہ پاتے۔۔۔
یہ صرف افسانوں میں ہی ہوتا ہےکہ ادھورے خواب مکمل ہوجایا کرتے ہیں۔۔۔
جناب۔۔۔
حقیقت۔۔۔
حقیقت اسکے برعکس ہوتی ہے بلکل۔۔۔
آس ٹوٹ جاتی ہے ۔۔۔ بیوفائی کرنے والے سکون سے رہ رہے ہوتے ہیں۔۔۔کوئی معافی مانگ کر اپنی عزت کم نہیں کرتا۔۔۔چھوٹنے والے لوٹ کر نہیں آتے۔۔۔انتظار لاحاصل رہتا ہے۔۔۔اور خواب ادھورے رہ جاتے ہیں۔۔۔💔💔

Nakhry_baaz_Raja
 

مستحق فقیر ہوں ميں عشق کی نگری کا..!!!
کوئی تو مجهے دے دے میرا محبوب فطرانے ميں..!!

Nakhry_baaz_Raja
 

نا میں باقی نا میری "میں" باقی
میں نے خود کو تجهہ پے وار دیا.....!!

Nakhry_baaz_Raja
 

مستحق فقیر ہوں ميں عشق کی نگری کا..!!!
کوئی تو مجهے دے دے میرا محبوب فطرانے ميں..!!

Nakhry_baaz_Raja
 

وَفِیْٓ اَنْفُسِکُمْ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ○
میں تمہارے اندر ہوں تم کیوں نہیں دیکھتے❤

Nakhry_baaz_Raja
 

دو اذانیں بُھول نہ پائی کبھی بنتِ علیؑ؁…💔😥
شہرِ کُوفہ میں فجر کی اور کربلا میں عصر کی؁…💔😥
ایامِ شہادت سیدنا علی علیہ السلام

Nakhry_baaz_Raja
 

مسجدِ کوفہ میں 19 رمضان کو فجر کی اذان😭
اللہ جانے جنابِ زینب۴ کلثوم۴ نے بابا ع کی
آخری اذان کیسے سنی ہوگی...
Salam Ya Ali merY moula ❤️😢😢😢😢😢😢😢saba-zarbat😢😢😢😢

Nakhry_baaz_Raja
 

اس کے گرد ڈیرا ہے میری دعائوں کا --------(یااللہ)
وہ میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہے --------(یااللہ)
۔

Nakhry_baaz_Raja
 

hmmmm

Nakhry_baaz_Raja
 

ramadan mubarik

Nakhry_baaz_Raja
 

اصل مزہ تو طلب کا ہے.
حاصل تو اسکا خاتمہ ہے.🔥

Nakhry_baaz_Raja
 

ہم محبت میں اظہار سے ڈرتے ہیں۔۔۔💫
بعد ازاں!
اس کی تکرار سے ڈرتے ہیں؛✨
🥀🌸
ہم ہیں محبت میں سھمے ہوئے کچھ لوگ🙂
ہم گھر والوں کی انکار سے ڈرتے ہیں۔۔✨🥀