Damadam.pk
Nakhry_baaz_Raja's posts | Damadam

Nakhry_baaz_Raja's posts:

Nakhry_baaz_Raja
 

کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں - جو صرف کسی خاص شخص کو دکھائی جاتی ہیں -
جہاں پتہ ہوتا ہے - غصہ کریں گے تو برداشت کیا جائے گا - ضد کریں گے تو مانی جائے گی - روئیں گے تو چٌپ کرؤایا جائے گا - پیار مانگیں گے تو بےتحاشا ملے گا -
آپکا چٌپ ہونا خود اپنے آپ سمجھا جائے گا آپ کو بتانا نہيں پڑے گا اور جن رشتوں میں صرف چہرے پہ مٌسکراہٹ ہو کوئی ضد ، غصہ ، لڑائی نہ ہو وہ رشتے اچھے تو ہوتے ہیں - پر خاص نہيں اور وہ خاص رشتہ خاص شخص کیساتھ ہی ہو سکتا ہے -
جذبات وہاں دکھائے جاتے ہیں - جہاں فرق پڑتا ہو کسی کو!!

Nakhry_baaz_Raja
 

ایک خوبصورت وعدہ اللہ تعالیٰ کا اپنے بندے سے مجھے پکار کر تو دیکھو شہ رگ سے زیادہ قریب نہ پاوں تو کہنا

Nakhry_baaz_Raja
 

اسے بتاؤ..!
کہ دور رہ کر بھی
میں اس کے
اطراف میں کہیں ہوں
اسے بتاؤ...!
کہ "وہ" نہیں ہے
تو "میں" نہیں ہوں💞

Nakhry_baaz_Raja
 

مرد " کو بے وفا، دھوکےباز، تنگ نظر وغیرہ موضوع بنا کر پوسٹ کیا ہوتا ہے۔۔
۔لیکن درحقیقت مرد بہت ہمت ، حوصلے والے ہوتے ہیں ۔۔
#♥️🥰♥️سب سے پہلے باپ کے روپ میں ،
#پھر بھائیوں کے روپ میں ♥️
#پھر شوہر کے روپ میں
اب اصل وجہ کی طرف آتے ہیں جس وجہ سے مردوں کے خلاف اتنا بولا جاتا ہے ۔۔۔۔
# جو ہمیں دل سے اچھا لگے اس کے روپ میں ۔
،،مرد ہو یا عورت دونوں انسان ہی ہوتے ہیں ہر انسان نرم دل رکھتا ہے۔ ہم کسی کو سچے دل سے پوری سچائی سے پسند کریں تو یہ ممکن ہی نہیں کہ وہ اپکو دھوکہ دے سچائی ہمیشہ اپنا آپ منوا ہی لیتی ہے۔۔۔اور یہ حقیقت ہے کہ مرد کو وفا عزت دی جائےتو چار گناہ زیادہ ملتی یے۔۔فیملی کے سکون آرام کے ہی خاطر مرد کیا کچھ برداشت کرتا ہے باہر گھر سے نکل کے نوکریاں کرنیا سوکھیاں نہیں
ہاں برے بھی لوگ ہوتے ہیں

Nakhry_baaz_Raja
 

جب تم کو لگے تم میرے ہو
پھر دیر نہ کرنا آنے میں✨😍 -

Nakhry_baaz_Raja
 

فاصلے تو ہماری تقدیر میں لکھے ہیں ورنہ ،
ہم تو مرنا بھی اُس کی بانہوں میں چاہتے تھے
💔

Nakhry_baaz_Raja
 

اور پسندیدہ شخص کی لاپرواہی تو اکثر انسان کو سائیکو پیشنٹ بنا دیتی ہے"- 🖤

Nakhry_baaz_Raja
 

تم کو بھولنا مشکل ہیں اتنا
جتنا اپنی سانسوں کو روکنا

Nakhry_baaz_Raja
 

آنکھوں سے ختم کیجیئے پچھلے سبھی حساب😔
دل کو نہ چھیڑیئے کہ وہ مشکل سے جڑا ھے💔

Nakhry_baaz_Raja
 

جیسے کوئی نیند کا مریض سلیپنگ پلزز کے سوا نہیں سو سکتا،اُسے طرح میں تمہیں سوچے بغیر نہیں سو سکتا،جس دن سے تم میری زندگی میں آئی ہو اُس دن سے لے کر آج تک مجھے یاد نہیں کبھی تمہیں سوچے بغیر مجھے نیند آئی ہو یا پھر کہیں قرار ملا ہو، تمہیں سوچ کر میرے دل اور دماغ میں سکون کی لہر چھا جاتی ہے اور چند منٹوں کے اندر نیند مجھ اپنی آغوش میں لے جاتی ہے۔
مجھے تمہارا نشہ چڑھ گیا ہے اور میں پوری زندگی اس نشے کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں، وہ لمحے بہت حسین ہوتے ہیں جس وقت میں تمہاری سوچوں میں گم ہوتا ہوں،تم جانتی ہو جس وقت میں تمہیں سوچتا ہوں میری ارد گرد سب خاموشی چھا جاتی ہے ایسا لگتا ہے جیسے آپ میرے سامنے ہیں باقی سب بلر( ہے۔
مجھے سب سے زیادہ یہ لمحات سکون بخشتے ہیں جب میری بند آنکھیں تمہیں دیکھتی ہیں میری خاموش زبان تمہاری گفتگو کرتی ہے میرے کان جو بنا

Nakhry_baaz_Raja
 

اہمیت شخصیات کی نہیں رویوں کی ہوتی ہے.

Nakhry_baaz_Raja
 

تیرے عشق کی پڑ گئی مار پیا
میں روئی زار و زار پیا
تو دل لے کے دکھ دیتا ہے
یہ کیسا ہے بیو پار پیا
میں دھول فقط تیرے قدموں کی
تو من کا ہے او تار پیا
تو قدم زمین پر رکھے تو
ہو سینے میں جھنکار پیا
میں پیاس ہوں جیسے صحرا کی
تو چشمہ ٹھنڈا ٹھار پیا
مجھے عشق اڑا ئے پھرتا ہے
اس پار کبھی اس پار پیا
کس چال سے تو نے باندھا ہے
میں بھول گئی سب وار پیا

Nakhry_baaz_Raja
 

جنابِ من!!
محبت شرطوں پر نہیں کی جاتی اِس رشتے میں جو جہاں ہے جیسا ہے اُسے ویسا ہی قبول کیا جاتا ہے ♥

Nakhry_baaz_Raja
 

تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔❣
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔❣

Nakhry_baaz_Raja
 

میری دعا ہے کہ میں اسکی حسرتوں میں ہی رہوں

Nakhry_baaz_Raja
 

خدا کو نہیں چاہیے تیرے ماتھے پہ محراب😢
اے انسان. بس اسکی _ مخلوق کا خیال کر😭

Nakhry_baaz_Raja
 

نھیں لنگدا وقت وچھوڑے دا
بن یار گزارا کون کرے
ھک دن ھوے تے لنگ جاوے "مرشد"
ساری عمر گزارا کون کرے

Nakhry_baaz_Raja
 

-" میرے لیے دنیا میں کوئی بھی
دوسرا شخص ...💝
تم جیسا نہیں ہو سکتا ...
میرے روحِ من🌺
جہاں تم ہو وہاں ہمیشہ تم ہی رہو گے...💖
میں تمہارے بغیر ہنس تو سکتا ہوں
مگر خوش نہیں رہ سکتا🔥
میرے لیے خوشی صرف اور صرف تم ہو🥰😘

Nakhry_baaz_Raja
 

یہ عشق حضرت وارث شاہ رحمتہ اللّه علیہ نے فرمایا کہ
اے کم اے سِراں تو لنگیاں دا...
یعنی یہ عشق ہر بندے کے بس کی بات نہیں ہے...
حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللّه علیہ نے بجا فرمایا کہ
جِس منزل نوں عشق پہنچاوے
ایمان نوں خبر نا کائی 📿

Nakhry_baaz_Raja
 

انتظار رہتا ہے تمہارا۔۔۔۔۔
کبھی صبر اور کبھی بے صبری سے۔