Damadam.pk
Nakhry_baaz_Raja's posts | Damadam

Nakhry_baaz_Raja's posts:

Nakhry_baaz_Raja
 

میں نے تیرے علاوہ کسی کو سوچا ہی نہیں،
میں نے تیری جگہ کسی کو نہیں دی..!!

Nakhry_baaz_Raja
 

آس ایک احساس
میری سوچ اور بس تم،
ایک سوال ایک مجال
تمہارا خیال اور بس تم،
ایک دعا ایک فریاد
تمہاری یاد اور بس تم،
میرا جنون میرا سؐکون
اور بس تم، اور صرف تم🌸❤️

Nakhry_baaz_Raja
 

کُچھ چیزوں پہ انسان کا اِختیار نہیں رہتا !
جیسے غصّہ جیسے مُحبت جیسے دِل اور جیسے قِسمت 🥀

Nakhry_baaz_Raja
 

تمھیں پتہ ہے " انت الحیاۃ" کا مطلب....؟
اس کا مطلب ہے" تم زندگی ہو میری"
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں.....؟
"سانس لینے کو"
نہیں.....،
" زندہ رہنے کو"
نہیں.....,
" تمہاری آ واز کو"
" تمہاری دید کو"
"تمہیں کہتے ہیں زندگی"
"تم ہو " انت الحیاۃ❤️

Nakhry_baaz_Raja
 

کہتے ہیں کہ "توجہ" اگر پتھر کو بھی دی جائے تو وہ
بھی نکھر جاتا ہے ___
*ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہے جِسے تھوڑی سی بھی "توجہ" ملے،. انسان، حیوان، چرند، پرند سب آپ کے تابع ہونے لگتے ہیں ___*
*آپ کی تھوڑی سی "توجہ" کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہے ___*
*آپ*
*کا تھوڑا سا کسی کو وقت دینا بھی اُسے پورا دن خوش*
*رکھ سکتا ہے.*
*ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کی ایک تسلی*
*اُسے دوبارہ جینے کے لیے آمادہ کر دے.*
*اس لیے اپنوں سے رابطے میں رہئیے، زندگی کو خوبصورت بنائیے. 🌹💞💐*

Nakhry_baaz_Raja
 

انسان ان چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہےزیادہ وہ ان چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اندر ہی اندر اسے کھا رہی ہوتی ہیں💔🔥

Nakhry_baaz_Raja
 

اِتنی مضبوطی سے ویرانے کے دَر بند ہوئے
دل میں اُتری نہ کوئی ذات تیری ذات کے بعد 🖤

Nakhry_baaz_Raja
 

کوئی فلسفہ نہیں عشق کا، جہاں دل جھکے، وہی سر جھکا
وہی ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا، نہ سوال کر، نہ جواب دے....

Nakhry_baaz_Raja
 

*اللّٰہ سے کبھی مانگنے لگو تو اوقات دیکھ کر نہیں اس کی شان دیکھ کر مانگنا...!!!*

Nakhry_baaz_Raja
 

میرا دل چاہتا ہے مرنے سے پہلے ایک بار بس ایک بار زندگی مجھے اتنی سی مہلت دے کہ میں اُس کے لمس کو محسوس کرسکوں'اُس کے سینے سے لگ کےمنہ چھپائے، اُسکی شرٹ کو کپکپاتی مٹھیوں میں بھینچے، تشنہ لبوں کو اُس کے کاندھے سے لگائے، پیاسی آنکھوں کو میچے بلک بلک کر روٶں، سسک سسک کر روٶں، تڑپ تڑپ کر روٶں، روٶں اور روتا جاٶں ، روتا جاٶں، اور میرے آنسو اُس کا کاندھا بگھوتے رہیں وہ مجھے زندگی میں مجھے نہیں مل سکا تو وہ مر کر بھی مجھے نہیں ملے گی، اُسے مانگنے والے وہاں بھی' اُسے میرا کہاں رہنے دیں گےکاش اِسی زندگی میں وہ مجھے ایک بار کہیں مل جائے، مجھے دیکھے ، میری شدتوں کو دیکھے، میرے رونے کو دیکھے، دیکھے کہ کوئی کس طرح اُس کے پیچھے خوار ہوا ہے، دیکھے کہ محبت میں استعمال کئے جانے والوں کی حالت کیسی ہوتی ہے، دیکھے مجھے' بس ایک بار دیکھے💔🔥

Nakhry_baaz_Raja
 

اور پھر ہر تکلیف کا آخری حل
سجدہ ہی ہو تا ہے 😊

Nakhry_baaz_Raja
 

صبر یہ ایسا #لفظ ہےجوکہنےمیں تو #آسان ہے کے جناب #صبر کیجیے... 🍂 لیکن شاید کوںئ یہ نہی جانتا کے اس کی #تمنا کرنے والے کن #کن_مراحل سے گزرتے ہیں.. 🍂🔥اس کی #تلاش ہماری #ذات_صفات ہماری مکمل #ہستی کو بدل کر رکھ دیتی ہے... 🍂#صبر کسی #چیز کے #کھونے کا ہو،یہ ہمارے کسی #پیارے کے #دوررر جانے کا انسان کو #تل تل #مارتا ہے🍂🔥 مجھے لگتا ہے #یہ ہر کسی کو #نہی مل جاتا اس کے لیے بھی کچھ #خاص لوگ #چُنے جاتے ہیں اگرررررر یہ اتنی #آسانی سے #مل جاۓ تو پھررر اس کی #تمنا کوںئ کرے گا ہی کیوں؟🍂
یہ تو #دین ہے #الله_کریم کی وہ اپنے #پیاروں کو ہی نوازتا ہے✨ صبر میں شکوہ نہی ہوتا خاموشی ہوتی ہے اور اس خاموشی کا شورررر صرف الله پاک سنتے ہیں💕🔥 اور اس سے محروم بہت سے لوگ #دل کی #بےچینی،دماغ کی #جنگ سے ہاررر جاتے ہیں😔دن رااات تڑپتے ہیں لیکن صبر جیسی نعمت سے محروم

Nakhry_baaz_Raja
 

مقدّر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گُزار دیتے ہیں ___ معجزے کے انتظار میں.......🖤

Nakhry_baaz_Raja
 

اَلۡفِراقُ اَشَدُّ_____ مِنَ الۡمَوتِ
جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے

Nakhry_baaz_Raja
 

دوستی سمندر ہے دوستی کنارہ ہے 😊
دوستی ہی دنیا میں جینے کا سہارا ہے☺

Nakhry_baaz_Raja
 

کہاں تلاش کرو گے ہم جیسے چاہنے والے
جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔۔❤

Nakhry_baaz_Raja
 

تم سے لڑائی کے بعد بخار ہو جایا کرتا ہے

Nakhry_baaz_Raja
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!

Nakhry_baaz_Raja
 

" کبھی کبھی کچھ بھی نہیں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پے چہرہ رکھے آپ پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں ، شاید یہی بے بسی کی آخری حد ہوتی ہے ۔" 💔😊

Nakhry_baaz_Raja
 

شادی کی پہلی رات میں نے گھونگھٹ اٹھانے سے پہلے اپنی پگ اس کے قدموں میں رکھتے ہوۓ صاف الفاظ میں بتا دیا مجھے معاف کر دو میں حق زوجیت ادا کرنے سے بالکل قاصر ہوں,صرف اپنی والدہ اور بہنوں کی خوشی کی خاطر خود غرض بن گیا ہوں اس نے وہ پگ میرے سر پر رکھتے ہوۓ کہا آپ جیسے بھی ہیں میرا سہاگ ہیں میرا نصیب ہیں مجھے اب آپ کے ساتھ ہی رہنا ہے اس دن کے بعد اس اللہ کی بندی نے میرے ساتھ تیس سال گذارے میرے گھر والوں کی ہر بات برداشت کی بانجھ ہونے کے طعنے بھی سنے مگر میرا پردہ رکھا۔👇👇👇
قبرستان میں قدم رکھتے ہی ایک مہک نے استقبال کیا یہ خوشبو اس سے پہلے کبھی نہیں سونگھی تھی اور نہ محسوس کی تھی ۔
میں ہر جمعے کو صبح فجر کی نماز کے بعد اپنے والد صاحب کی قبر پر جاتا فاتحہ خوانی کرتا اور وہاں سے ہی اپنی آفس چلا جاتا ایک عرصہ ہو گیا تھا مگر آج میں نے قبرستان میں ا