تُمہیں کیا خَبر ؟______ہماری مُحبّت کی انتہا 😊
ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی ھے...😍.
میری طلب کے تقاضے پر تھوڑا غور تو کر۔۔
میں تیرے پاس آیا ہوں خدا کے ہوتے ہوئے۔۔🔥🖤
سمجھ رہا تھا کہ تھوڑا سا دل دُکھے گا میرا۔۔۔
ساقی
مگر یہ غم تو میری جان لینے والا ہے۔۔۔
سانس پھولی ہے مگر دل تو نہیں بند ہوا
میں تیری سمت ابھی اور بھی چل سکتا ہوں....
مجھے اب تک معلوم نہ ہو سکا کہ یہ محبت کونسا اور کیسا جذبہ ہے.......بس اتنا دیکھا ہے کہ اس جذبے نے بہت مضبوط مرد کو رلایا بھی ہے اور بہت انا پرست لڑکی کی انا کو بھی توڑا ہے.........💔🙂✌️
میں نے اس محبت کے مارے مرد اور عورت دونوں کو روتے دیکھا ہے.🔥🌚
مرنے والوں کو بچاؤ تو اجر ملتا ہے
تُو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانسیں چلا دیے💔🔥
سنا ہے مجھ سے ___________ دامن چھڑانا چاہتے ہو
میں نے پہلے کب ____________ روکا ہے یار تجھ کو
جا سکتے ہو تم اگر ________ سچ میں جانا چاہتے ہو
ویسے کون سا سکون _______ ہے مجھے زندگی میں
تم بھی لو ستا اگر _______________ ستانا چاہتے ہو
سب کو بتا رکھا ہے ________ تیرا یہ جانتے ہوۓ بھی
تم کیوں مجھے سب کی _ نظروں میں گرانا چاہتے ہو
رکھ کے تمام عمر ________________ قید میں مجھے
اب ہو گیا ہوں عادی _______ تیرا تو تم اڑانا چاہتے ہو
کل تک تو میں تھا ________________ نا تیرا سکون دل
مطلب کہ اب اپنے دل _____ کو بھی تم رولانا چاہتے
کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کے لِیے ؛ اور پھر دِل کرتا ہے کہ ؛ کوئی سُن لے ، سمبھال لے ، اور بس سمیٹ لے ہمیں😔💔"
اس نفاست سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ توڑا گیا ہوں میں
جان بھی باقی ہے اور کرچی بھی نہیں ہوا
عشق کی آخری _____ نسل ہیں ہم
ہمارے بعد جسموں کی بھوک ہوگی...
یہ یک طرفہ محبت مٹھی سے ریت کی طرح پھسلتی جارہی ہے 🥀
توجہ کی جو بھیک مانگ رہا تھا تم سے...!
وہ اپنے گھر کا سب سے لاڈلا لڑکا تھا...!!!
تمہارے جیسے حسین چہرے اگر جہاں میں
ہمارے جیسوں کے دکھ اٹھائیں تو مر نہ جائیں
اُس عورت کی پُر کشش آنکھیں کر دے گی مجھ کو اندھا.
اور میں جو اُس کہ غم میں مٙر گیا کیا دے پاوُ گہ کندھا
کوئی وعدہ نہیں پھر بھی
انتظار تھا تیرا,,,
دور ھونے _______پر بھی
اعتبار تھا تیرا,,,
نا جانے کیوں بے رخی کی
تم نے ھم سے,,,
کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی
طلبگار تھا تیرا!!!......

نہ میں زہین ، نہ میں حسین!
عام سا لڑکا ہوں, زرا مختلف مزاج کا!🍁
کاش تم مجھے مل جاؤ 😔
جسے ہر نماز کے بعد دعا کا قبول ہونا 😢😢
میں نے ہر اُس جگہ پر تُمہیں پانے کی دُعا مانگی تھی ، جہاں جہاں مُجھے لگا کہ میری دُعا قبول ہوگی ۔ " 💔🙂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain