ابھی ھیں قرب کے کچھ اور مرحلے باقی
کہ تجھ کو پا کے ہمیں پھر تیری تمنا ھے~🔥°
💌
انسان کہتا ہے نا کہ ۔میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا تو اس بات کو معمولی نا لیا کریں کیوں کے یہ بات سچ ہے کے کوئی بھی کِسی کے بغیر مرتا نہیں ہے، لیکن دوسرا رخ یہ ہے کے جینے کے انداز بدل جاتے ہیں زندگی کے طور طریقے بدل جاتے ہیں ہنسنا بھول جاتے ہیں اپنی "میں" کو ختم کر دیتے ہیں اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں اپنا خیال نہیں رکھ پاتے اپنی پسند کی ہر ایک شے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں اپنی پسند کا کھانا، اپنی پسند کے کپڑے، سبھی کچھ سے کچھ بھی لگاو نہیں رہتا ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے ۔اور تب اگر اُس کا احساس ہوتا ہے تو آئینے میں نظر آنے والے شخص کو باقی کِسی کو نہیں
محبت میں اگر امید نہ رہے تو محبت لاعلاج مریض کی طرح طبیب کی آنکھوں کے سامنے دم توڑ دیتی ہے_" 😊💔love mahi
مرد روتا اچھا نہیں لگتا🤍
اس جملے نے آدھے مرد پاگل کر دیئے ہیں
اور مردوں کا یہ ضبط آدھی عورتوں کو اس غلط فہمی میں مبتلا کر گیا ہے کہ مرد کو درد نہیں ہوتا 🙂💔
اللّه کے روبرو بہائے گئے ہر ایک اشک کو
ایک دن اللّه تمہارے لئے معجزہ بنا دے گا
ان شاء اللّه ❤️
محبت کی جس آخری شدت پہ توڑا ہے مجھے وہ شدت اللہ بھی جانتاہو



رات🥀
ہم روتے رہے رات بھر فیصلہ نہ کر سکے🥀
کہ تم یاد آرے ہو یا ہم یاد کر رہے ہیں💔


تمہارا چند سیکنڈ گلے لگائے رکھنا
میرے بہت سارے مسائل کا حل ہوسکتا ہے
پتہ ہے تمہاری اور میری مسکراہٹ میں فرق کیا ہے❤
تم خوش ہو کر مسکراتے ہو اور میں . تمہیں دیکھ کر
mahiii
محبت میں لاپروائی نہیں چلتی!!
اُسکا خیال مجھ پہ فرض ہے..

سوکھے سے لب ہیں کاش تر ہو جاتے
ہمارے لفظ بھی کچھ پراثر پراثر ہو جاتے
مسجد و مندر میں ہم نے مانگی دعا اداس
کاش وہی ہمارے ہمسفر ہو جاتے
kon hai Altaf apna haly dil kise sy khay
most fvrt naat😊


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain