ایسا ہی ہوں۔۔👀 لیکن تُم واحد شخص ہو میری دنیا میں جِس کے لیے میں کبھی لاپرواہ نہیں ہوا۔۔👀❤️ میں چاہ کر بھی تُم سے دُور نہیں جا سکتا ۔۔😍🙊 میں تُم پر اپنا حق اتنا زیادہ سمجھتا ہُوں کے کوئی اور اگر تمہارا نام بھی لے تو مجھے برا لگتا ہے۔۔😔 اگر تُم کسی اور کا نام بھی لو یا بات بھی کرو تو مجھے برا لگتا ہے۔۔💔 اب چاہے تو اسے میری محبّت سمجھو،حق یا پھر بھروسہ ۔۔👀❤️ اگر تمہیں لگتا ہے نہ کہ میں جیلس ہوتا ہوں کسی اور کے ساتھ دیکھ کر تو ہاں!! ہوتا ہوں۔۔👀 ہوتا ہوں میں جیلس کیوں کہ میں تمہیں کسی کے ساتھ بانٹنا نہیں چاہتا ۔۔👀❤️ میں چاہتا ہُوں کے تُم صرف میری اور میری رہو بس!!!❤️❤️ "میں اپنی انا بھی وار دوں تُم پر۔۔ تُم اِس قدر عزیز ہو مجھے۔۔👀😍😘 mahi ji ❤️
تمہیں رہنے کے لئے جگہ چاہئے تو میں تمہیں اپنی آنکھوں کی روشنی میں رکھ سکتا ہوں، اگر تمہیں سکون چاہیے تو میں تمہیں اپنی بانہیں دے سکتا ہوں، میں تمہیں اپنا کندھا دے سکتا ہوں جہاں تم اپنا سر رکھ کر دیر تک سو سکتی ہو، اگر تمہیں کچھ بولنا ہے تو میں تمہیں اپنی گود میں سلا سکتا ہوں اور تمہارے لٹکتے ہوئے بالوں کی لٹیں ٹھیک کروں گا اور تمہارے ماتھے پر پیار بھرا بوسہ دوں گا، اگر تم تھک کر سونا چاہو تو میں تمہیں اپنا بازو دوں گا جس پر تم اپنا سر رکھ کر چین کی نیند سو سکتی ہو ۔اگر تمہیں کچھ سننا ہو تو میں پوری رات جاگ کر تمہیں پریوں کی کہانیاں سنا سکتا ہوں بس تم ایک بار میسر ہوجاؤ میں اپنی پوری زندگی تمہاری نام کرنا چاہتا ہوں
جو لوگ کہتے ہیں ہمیں فرق نہیں پڑتا وہ جھوٹ کہتے ہیں فرق ضرور پڑتا ہے وہ منزلیں جو اپنے لئے سوچی ہوں وہاں کسی اور کو پہنچتے دیکھ کر ، وہ خواب جو اپنے لئے دیکھے ہوں انکی تعبیر میں کوئی اور ہو،جن راستوں پر کسی کے ساتھ چلنے کے خواب ہم نے دیکھے ہوں لیکن انکی تعبیر میں ہماری جگہ کوئی اور ہو، جسے حاصل کرنے کے لئے ہم نے راتیں جاگ کے دعائیں کی ہوں اور وہ کسی کو بنا مانگے میسر آ جائے تو فرق ضرور پڑتا ہے۔دل چاہتا ہے شکوہ کریں،روئیں لیکن تب ہم اندر ہی اندر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر بکھرنے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے....
♥ ؏ـشــــــــــــــق ♥ عشـــــق کسی بھی چیز کا ہو اسـے سمجھا نہیں جاسکتا بس اس میں جیا جاتا ھــــے۔ سمجھنـــے سمجھانــــــے والی چیزیں عقل والوں کـــــے پاس ہوتی ہیں اور اگــــر عقل والوں کو بھی عشــــــــق ہو جائے تو وہ عقل مند نہیں رہتـــے #mahi
مجھے اکیلا چھوڑ دو" بعض اوقات یہ جملہ ہم اسلئے بھی بول رہے ہوتے ہیں کہ ہم سننا چاہ رہے ہوتے ہیں "میں تمہیں اکیلا نہیں چھوڑ سکتا، کبھی بھی نہیں کسی حال میں بھی نہیں، کسی وجہ سے بھی نہیں" لیکن ہوتا یہ ہے کہ پھر ہمیں چھوڑ دیا جاتا ہے، ڈھیر سارے زہریلے جملوں کیساتھ!!💔😢😢😢😢😢🙏🙏🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain