Damadam.pk
Nakhry_baaz_Raja's posts | Damadam

Nakhry_baaz_Raja's posts:

Nakhry_baaz_Raja
 

"لہجوں سے پتہ چلتا ہے رابطوں سے بے زار ہیں لوگ 🙂💔

Nakhry_baaz_Raja
 

محبت کبھی بھی کسی ایسے شخص کو تلاش نہیں کرتی جس کے ساتھ رہا جائے...
بلکہ محبت تو کسی ایسے شخص کو تلاش کرتی ہے جس کے بغیر نہ رہا جائے.....🌸
#____________mahiii mery lia ap sy bhar k kuch ni

Nakhry_baaz_Raja
 

محبت میں سونے کا نوالہ کون مانگتا ہے بھلا
محبت تو توجہ اور اہمیت چاہتی ہے
آپ کو آواز دی جائےاور آپ
ماتھے پر بِنا بل ڈالے کہیں
میں حاضر ۔۔۔۔۔
🌸🦋🧚♀️
# ❤️🥀❣️

Nakhry_baaz_Raja
 

ممکن ہی نہیں لائیں طبیعت میں توازن
ہم تھوڑی محبت کے تو قائل ہی نہیں ہیں

Nakhry_baaz_Raja
 

*ترس جاو گے میری ہنسی کے لیے*
*باز آجاو مجھے رولانے سے😒😔😭😢👉

Nakhry_baaz_Raja
 

میں نے اُس سے محبت کی اور بے حد کی
مگر نہ جانے کیوں میری اتنی محبت بھی اُس کا دل نہ پھیر سکی رابطے بڑھتے گئے اور ان کے ساتھ ساتھ اُس کی بیزاریت بھی تب مجھے معلوم ہوا کہ رشتوں میں توازن رکھنا کس قدر ضروری ہےہر چیز اپنی حد میں ہی اچھی لگتی ہے پھر چاہے وہ محبت ہو یا نفرت زیادہ کی ہمیشہ نا قدری کی جاتی ہے.💔🙂

Nakhry_baaz_Raja
 

کل رات وہ کچھ زیادہ ہی یاد آ رہی تھی😭، میں نے ارادہ کیا کہ صبح فجر کے وقت اپنے رب کہ آگے سجدہ ریز ہو کر اسے بھولنے کی دعا کروں گا،💔😥
اور پھر میں صبح فجر کے لیے اٹھا، وضو کیا، نماز ادا کی، دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے ہی تھے کہ سسکتے ہوئے ہونٹوں سے نکلا😕
یا اللہ اسے میرا کر دیں ناں...😭🤲🙏
#____sherrry jut_______#

Nakhry_baaz_Raja
 

تم جس کو دستیاب ہو لازِم ہے یہ اُس ہر
کہ ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے
#its true wwordz mahiii

Nakhry_baaz_Raja
 

جسے آپ درکار ہوں گے وہ آپ کو خود رفو کر لے گا محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا۔
پھینکنے والے اور ہوتے ہیں اوڑھنے والے اور
ان کا موازنہ نہ کیجیئے۔۔
اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھیئے کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو...!
_________🥀

Nakhry_baaz_Raja
 

یوں بھلا چھوڑ دیا کرتے ہیں اپنا کر کے
تو نے تو مار دیا ہے مجھے تنہا کر کے

Nakhry_baaz_Raja
 

بعد تیرے میں نے کسی کا دھیان نہیں رکھا🥀
کسی کی عزت نہیں کی مان نہیں رکھا🖤
یوں تو رہے دسترس میں کئی عزیز لوگ بھی🥀
مگر بعد تیرے کسی کا نام جان نہیں رکھا🖤

Nakhry_baaz_Raja
 

( یاد تو باقی رہ جاتی ہے )
ہمارے درمیان اب کوئی تعلق نہیں
ہم ایک دوسرے سے کوسوں دور اپنی اپنی زندگی میں مصروف اِک دوسرے سے فرار ہیں
نا تو ایک دوسرے کی تصاویر پاس رکھتے ہیں اور نا اِنھیں دیکھتے ہیں
نا ایک دوسرے کو بھیجے گئے محبت کے پیغامات پڑھتے ہیں اور نا اِنھیں سنتے ہیں
ایک دوسرے کے ذکر پہ دل دُکھتے ہی بات بدل دیتے ہیں
مگر یاد ۔۔
یاد تو باقی رہ جاتی ہے !

Nakhry_baaz_Raja
 

*اب اس سے برا اور کیا ہوگا
*وہ بچھڑا تو نکاح کی خواہش ہی مر گئ میری💔

Nakhry_baaz_Raja
 

اپنی محبت کو کسی اور کے نکاح میں دیکھنے سے زیادہ تکلیف دہ کچھ بھی نہیں ہوتا 🔥😔

Nakhry_baaz_Raja
 

میں دوسروں کو درس دینے والا لڑکا خود ایک
نامحرم کی محبت میں برباد ہو چکا ہوں💔

Nakhry_baaz_Raja
 

نظر چرا کہ کہا یہی مقدر تھا..
بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پہ ڈال دیا..

Nakhry_baaz_Raja
 

وہ صبح، دوپہر اور رات کو مجھے یہ میسج کر کے پوچھتی تھی کہ آپ نے کھانا کھایا یا نہیں جب میں کہہ دیتا کہ ہاں کھایا ہے تو وہ خود پھر کھانا کھایا کرتی تھی میں پانی کم پیتا تھا وہ مجھے ہر گھنٹے بعد میسج کرتی تھی کہ پانی پی لیں نہ پیا تو ناراض ہو جاؤں گی اُف اس کا ناراض ہونا بہت سخت ناراض ہوا کرتی تھی کھانا پینا چھوڑ دینا، گھر والوں اور دوستوں سے کوئی بات نہ کرنا، موبائیل بند کر دینا اور کمرہ بند کر کے اس وقت تک لیٹے رہنا جب تک میں اس سے ایک گھنٹہ کال پہ بات کر کے بار بار سوری نہ بولوں میرے پاس تو اتنا کام ہوتا تھا کہ رات بارہ تک میں مصروف رہتا پھر اتنی تھکاوٹ ہوتی کہ نیند آجاتی روزانہ اس کومجھے ایک نظر ضرور دیکھنا ہوتا تھا کہ جب میں صبح نکلوں، اس کے پاس سے ہو کر گزروں، یا اس کو بتا دوں کہ میں فلاں جگہ پر کھڑا ہوں تو وہ مجھے چھپ کے دیکھ لیتی تھی

Nakhry_baaz_Raja
 

. . . . . انتظار ایک اذیت ہے۔۔۔
۔ چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑ کر کسی کے میسج کا ہو ۔۔۔
. . یاکسی کے در پہ بیٹھ کر اس کے لوٹ آنے کا ہو ۔۔۔۔
. . . یا پھر زندگی سے ہار کر اپنی موت کا ہو۔۔۔۔۔😥
#__

Nakhry_baaz_Raja
 

حادثے اور بھی گزرے ہے گِرا مجھ پے مگر
مرحلہ تجھ سے بچھڑنے کا مجھے مار گیا 🔥💔
#

Nakhry_baaz_Raja
 

"مجھے تم سے ہمیشہ
ملنے کی طلب رہی
اور لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں
کہ ایک چیز کو بار بار
دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے
لیکن عجب ہے نا
میں نے جب بھی تمھیں دیکھا
تم سے بات کی
مجھے تم سے اور زیادہ محبت ہوئی۔"