کتنی مختصر ہے میری محبت کی داستان
وہ ملا بھی نہیں اور بچھڑ بھی گیا 🙂💔
بہت ملے گے تجھے ادبو آداب والے
مگر یاد آئے گا تجھ کو تلخ مزاج میرا
°
دل مر سا گیا ہے یہ اب حسرتیں نہیں کرتا۔•°🍂
کوشش کریں جس چیز کے لیے آپ خود ترسے ہیں کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے، پھر چاہے وہ رشتے ہوں، خوشیاں ہوں، محبت ہو یا سکون ہو۔
وہ یاد رکھنا میں نے ہر پل اپنا سکون تجھ میں تلاش کیا مجھے میرا سکون تم میں نظر تو آیا مگر میسر نہیں ہوا ۔🥀🖤
" آئیں گے یاد تُجھے ہم بے انتہا ، تیرے اپنے ہی فیصلے تُجھے بُہت رُلائیں گے! ۔ " 💔🙂
جانتے ہـو مُجھے اللّٰہ پاک سے کیوں مُحبت ہـے کیونکہ میں گنہگار ہوں اور وہ پھـر بھـــی مُجھے دینے سے نہیـں تھکتـا، میـں تھـوڑا سـا رُو لـوں تھـوڑا سـا صبـر کر لوں وہ انھیں ضائع نہیں ہونے دیتا وہ قبـول کر لیتا ہے میں جتنا بڑا گناہ کر لوں وہ میری معافی پہ مجھـے معاف بھـی کر دیتـا ہے اور میـں نے صرف اور صرف اللّٰہ کو اپنا پایا ، بے شک اللّٰہ محبت ہـے😇♥️🌸
بہت خاص ہے وہ شخص میرے لیے
پھر بھی وہ میرا دل دکھاتا ہے 💔
سب کے لئے وقت ہے اس کے پاس
بس مجھ سے ہی دوریاں بناتا ہے🍂
"ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ
ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ
ﭼﯿﺦ ﭼﯿﺦ ﮐﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﮐﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ،
ﮨﻢ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﭘﺮﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﯿﮟ
ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔"
" اے عشق ہمیں برباد نہ کر"
محبت کی خوبصورتی کا تقاضا ہے کہ
جب دوسرے فریق کی آنکھوں میں غم اتر آئے تو جھگڑا ختم کر دینا چاہیے!
۔
"- 🌸🌿
اِک حُسن کی دیوی سے مُجھے پیار ہوا تھا "🔥
🤣🤣🤣🤣
سورہ یوسفـــ مثـال ہے 🙂
کچـھ چیزیں لمحـوں میـں نہیـں دی جاتیں وہ اکثـر صدیوں میـں تمہارے حصے میـں لکھـــی جاتی ہیـں💔
" اگلے جہان میں مِلیں گے یہ بات بجا لیکن ، اِس جہان میں نہ مِلنے کا دُکھ یاد رہے گا! ۔ " 💔🙂
bus dil ko tasliya daty hai har roz or takleef ko bardsht krty hai agla banda bus takleef he samjh lay to wo he kafi par😥
ذہنوں پر صدموں کا بوجھ لیے
ہم نے مرنے تک تو جینا ہے! ۔ "💔🙃
یاد آتا ہے وہ اُس کا تلخ لہجہ " دل ہی توڑا ہے ناں تمہارا جان تو نہیں نکال لی " گویا دل کا ٹوٹنا اُس کے نزدیک کوئی معنی نہیں رکھتا سائیں۔۔۔! 💔🙂
وہاں سے بگڑی ہے زندگی میری❣️❣️
ساتھ تو نے جہاں سے چھوڑا تھا💔💔
👩❤️👨
ایک چہرے کے لیے وقف ہیں میری آنکھیں
ایک ہی شخص میرے لیے تمام کائنات ہے
تیری قربت کے لمحے پُھول جیسے
مگر پُھولوں کی عمریں مختصر 🖤
🖤🥀
اب وہ کسی اور کا ہے ،اور ہم اپنے بھی نہیں ۔🥀
#
❤🧡ツ
پہلے کرتا رہا تلقین کہ میں رُویا نہ کروں....
پھر خُود ایک دَریا میری آنکھوں میں اُتارا اُس نے🖤
کبھی کبھار مجھے یہ محسوس ہوتا ہے کہ میں اس دنیا میں اکیلا ہوں،اور بعض اوقات میں یہ جان جاتا ہوں کہ واقعی ایسا ہے
~
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain