خلیل جبران لکھتے ہیں۔۔
محبت بھیک میں نہیں مانگی جاتی۔۔
بھیک میں ملی ہوئی محبت۔۔
بھیک میں ملی ہوئی روٹی سے زیادہ بری ہوتی ہے۔۔💯
بانو قدسیہ لکھتی ہیں
محبت کی بھیک مانگ لینی چاہیے، جسے محبت مل جائے اسے سب کچھ مل جاتا ہے۔۔❤️🙂
جہاں میں کوئی بھی کاندھا نہیں ملا ہم کو🥀
سو ہم ، بروزِ حشر خُدا سے لپٹ کے روئیں گے..
😢
تمہارے بعد ستارے تو بہت ٹوٹتے ہیں
ہمارے پاس مگر مانگنے کو کچھ بھی نہیں تھا.🖤
ہم حسین ترین، امیر ترین، ذہین ترین اور زندگی میں ہر حوالے سے بہترین ہونے کے باوجود بالآخر مر ہی جائیں گے۔
🙂💔
اَنِّىۡ مَسَّنِىَ الضُّرُّ وَاَنۡتَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِيۡنَ!
میں مُبتلائے اذیت ہوں اور آپ تمام رحم کرنے والوں سے بَڑھ کر رحم کرنے والے ہیں۔♥️✨
سورۃ الانبیاء : ٨٣
Asslam o Alikam!
ma damdam k member ko treat dana chahta hu or yha apni khushi clebrate krna chta ya wo site hai jise ny mujhy aik khas dost di jise ka hona mery lia byas-e- sakoon hai to ma bot khush hu q k us ki khushi or or us ki wish complte hoi or us ki khushi meri khushi hai! to ya khushi ma ksy celbrate kru ap logo sath any idea plzz shear with me❤️
and thnku so much❤️
کچھ خاص تو ہے اس شخص کی یادوں میں
❣️❣️❣️ورنہ❣️❣️❣️
ہر بار اسکے ذکر میں ، یوں آنکھیں نم نا ہوتی💔
میں انتظار میں ہوں
اس وقت کے جب کوئی آئے نہ آئے ، چلا جائے ، وقت دے نہ دے، بات کرے نہ کرے، تعلق رکھے نہ رکھے مجھے کوئی فرق نہ پڑے، کسی کا نظر انداز کرنا دماغ پہ ہتھوڑے کی طرح نہ برسے، کسی کی غیر موجودگی دل کو نہ دہلائے
جو ساتھ رہے وہ دل میں بھی آباد رہے اور جو چلا جائے وہ یاداشت تک سے مٹ جائے
یہ وقت نہ دینے پر یاد نہ کرنے پر جو دل میں ایک ٹیس سی اٹھتی ہے بس یہ نہ اٹھا کرے، یہ جو اندر ہی اندر گرتے ہیں اور سانسیں گلے میں اٹکنے لگتی ہیں بس یہ کیفیت نہ ہوا کرے ، کاش کے کسی پیارے کو اپنی طرف خود سے متوجہ نہ کرنا پڑے
کاش کوئی بھی چاہ باقی نہ رہے...
میرے ہر الفاظ کا قاتل۔۔۔۔۔💔💔
تیرا اک لفظ خدا حافظ۔۔۔۔💔💔
qasmy jan jati hai en lafzo sy 💔😥
پتہ لگا تینوں شوق پھولاں دا
پھلاں دا راجا گلاب ہی ہے😒
online active worker ki need hai any intrested person contct me
تم میرا اچھا وقت ہو
تم مجھے بھولتے ہی نہیں..🙃💔
" کاش کوئی ایسا شخص ہو جو مُجھ سے تُمہاری باتیں سننے پہ رضامند ہو جائے ، میں اپنے کام سے جلدی فارغ ہو کے اُس شخص کے پاس جا بیٹھوں ، تُمہارا نام لوں بات شُروع کروں اور زار زار رو دُوں ، میں بتاؤں اُسے کہ ؛ یارا! یہ خسارہ جان پہ بھاری ہے! ۔ "💔😥Only for my lovely frnd M kbi to samjho gi na
وہ ہزاروں باتیں کرنے والا اب مجھ سے بات بھی نہیں کرتا 🙂💔
یار قضاء ہو جاۓ تو __*✨🥀
دکھ واجب ہو جاتے ہیں !!🖤💔
" اپنے من پسند شخص کی آوازیں ریکارڈ کر لیں ، اور اُنہیں اچھی طرح سے محفوظ کر لیں ، یہ نہ پُوچھیں کہ ؛ کِیوں!؟ ۔۔۔ وقت بُہت ظالم ہوتا ہے!
kash samjh hoti aj khali hath bus teri yad hai 😥💔sunany ko daahny ko tars gy hai💔😥
میں نے ہمیشہ چاہا کہ تم مجھ سے محبت کرو ، ہر طرح سے کوشش کی ایسی کوشش جو بھکاری کسی مالدار سے ایک آنا مانگنے کےلئے کرتا ہے ،
مجھ میں ہی کوئی کمی ہو گی جس سے میں انجان اور تم باخبر تھے
😥😥💔💔
دیکھنا!! ایک دن تم "شکر کے سجدے" میں ہو گے اور آنسوؤں سے تمہارا چہرہ اور جائے نماز بھیگ چکی ہو گی تمھیں سمجھ نہیں آئے گا کس طرح ' اس' کا شکر ادا کروں....
"إن شاءالله" 🙂💔
ro ro k ma dy sadaaa😥😭😭💔💔💔
need online worker contct me
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain