Damadam.pk
Nakhry_baaz_Raja's posts | Damadam

Nakhry_baaz_Raja's posts:

Nakhry_baaz_Raja
 

جب مرد کسی عورت سے محبت کرتا ہے اور اسے پا نہیں سکتا اور وہ کسی اور کے نکاح میں چلی جاتی ہے تو یقین مانیے ہر رات وہ سینکڑوں بار یہ سوچ کر مرتا ہے کے اس کی محبت کسی اور کی دسترس میں ہے کسی اور کو حاصل ہے اور اس پر اسکا کوئی حق نہیں۔ یہ احساس ایسے ہے جیسے بیک وقت کئی خنجر اس کے بدن میں پیوست ہو جائیں...
مرد کو شاید محبت کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر جب اسے محبت ہو جاتی ہے تو اس محبت سے نکلتے نکلتے...
مرد بوڑھا ہو جاتا اور اسی میں مر جاتا ہے...😥💔

Nakhry_baaz_Raja
 

یہ تو نہیں کہوں گا کہ مر جائے میرے بن
ہنسنے میں بس کبھی کبھی دقت ہوا کرے! 😊♥️😥💔😭😭😭😭😭

Nakhry_baaz_Raja
 

"اور میری اَوّلین خواہش یہ ہے جاناں
ہمارے درمیان پہلا عہد پابندیِ نماز ہو🌼❤️

Nakhry_baaz_Raja
 

سنو۔۔۔!!!
تم احساس کی دنیا میں میری من پسند ملکیت ہو ♥️✨

Nakhry_baaz_Raja
 

شفاء دیتا تھا جس کا "مرہمی" لہجہ مجھے_____🔥
وہ شخص مجھے "بیمار" کر کے چھوڑ گیا____!!
💔

Nakhry_baaz_Raja
 

بس اللہ راضی رہے دنیا کا معیار تو بدلتا رہتا ہے🥀🌚*

Nakhry_baaz_Raja
 

ہر چیز دستیاب تھی دنیا جہان کی
لیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ہو سکا ......🖤💔😥
mahi ji

Nakhry_baaz_Raja
 

تُجھے دِل میں رکھ کر بھی میرا دِل نہیں بھرتا یار! ۔ " 💔🙂
misssssssss uuuuuuuu yara u bina guzra ni mahii bot khas ho khuda qasam❤️

Nakhry_baaz_Raja
 

_یہ بھی ایک بڑی اذیت ہے خدایا_*
*_کہ مجھے لہجے سمجھ آتے ہیں_*❤️

Nakhry_baaz_Raja
 

لاعِلمی بھی خُدا کی بُہت بڑی نعمت ہوتی ہے ، کُچھ باتیں اگر ہم جان جائیں تو بُہت اذیت دیتی ہیں🙂

Nakhry_baaz_Raja
 

میں نے خواب میں دیکھا وہ مجھے پاگلوں کی طرح پکار رہا تھا اسکی پکار میں شدت ایسی تھی کہ جب خواب سے میں باہر نکلی تو میری آنکھوں سے آنسو ٹپک رہے تھے، خواب ہمیں جھوٹ کیوں دکھاتے ہیں؟ وہ مجھے پکار ہی نہیں سکتا، اس طرح تو کبھی نہیں"

#ماہی❤️💔😥

Nakhry_baaz_Raja
 

ma ta pagal han tery layai💔😥chand na jyai💔😥dil q hota bachin mera ya rab q hota hai

Nakhry_baaz_Raja
 

سب سے بڑا دکھ جب کسی اپنے کا لہجہ آپ کے لیے اجنبی ہو جاۓ۔ اس دکھ کا خلا بھر نہیں پاتا کبھی اور نہ ہی یہ درد بھول پاتا ہے ۔🙂💔
📝 ,🔥♥️✨*💔😥

Nakhry_baaz_Raja
 

جن کو مل جاتی ہیں من چاہی محبتیں
ان سے کہو ہمارے حق میں بھی دعا کریں
💔🙂
berham ji😥

Nakhry_baaz_Raja
 

بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو,
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا..💔😥😥
𝐍𝐡𝐢 𝐫𝐡𝐚 𝐣𝐭𝐚 𝐧𝐚

Nakhry_baaz_Raja
 

جو تمہیں میرے حصاروں سے چرا کے لے گیا ہے
اُسے کہنا کسی کا حق نہیں مارا کرتے 😒💔
takleef ma hu yar rab ab to sabr day dy mujhy 😥😭meri halat py tras kha ly na bus thori c bt k siwa kuch ni chayia sakon a jy kry ga do mint bat sy😥😭😭😭

Nakhry_baaz_Raja
 

وہ بِن مانگے مِل گیا کِسی اور کو ، ہائے میری ساری دُعائیں رائگاں ہُوئیں! ۔ " 💔🙂M

Nakhry_baaz_Raja
 

دل دکھتا ہے تو آیتیں مرہم کا کام دیتی ہے
اگر یہ قرآن نہ ہوتا تو میرا کیا ہوتا ~!😢💔

Nakhry_baaz_Raja
 

happy birhtday to u my dear frnd mera sakoon hai ap ma ap meri zandgi ka sub sy acha god gift ho so bar gussa hu narz hu par door na hu kabi 😭😭😭😭

Nakhry_baaz_Raja
 

25 december Happy Quaid day❤️ national hero All muslims proud your sincerty,strggle and specai proud your persnolity ❤️