مرشد اُن سے کہنا اُن کی یاد آتی ہے
مرشد یہ بھی کہنا کہ میں رو پڑتا ہوں nhi raha jata😭😥
زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ھے جسں میں محبت کا جواب محبت سے ملے___!!!❤️☺
bus us ma he sakoon hai meri dost
دل کـــرتــا ہـــے ایکــــــ کہــــانـــی لکھــــوں😍
خـــود کـــو راجا اور تـــم کــو رانی لکھــوں❤️
محبتیں اظہار کی محتاج ہوا کرتی ہیں ❤
جن سے محبت کا دعوہ ہوتا ہے نہ
انہیں اتنی أسانی سے دنیا میں گم ہونے کے لئے نہیں چھوڑدیا جاتا
انہیں اپنے پاس رکھنے کے لئے أخری حد تک کوشش کی جاتی ہی
" وہ نظر چُھپ کہ مُجھے دیکھ رہی ہو جیسے__" 🐰 ❤🔥
نیندیں اُڑا کے میں نے،🖤
تم سے وفائیں کی تھی.. 🥀🙃
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
مجھے اپنے رب پر پورا یقین ہے
اور اسی پر یقین ہے
وہ میری شہ رگ سے زیادہ میرے قریب ہے
وہ ضرور میری سنے گا✨❤️
اپنے من چاہے انسان کی کمی....😏
تمام راحتوں کی قاتل ہوتی ہے۔🔥😢😢
عمرؓ بھی میرا ہے حسینؓ بھی میرا ہے...
جو اِن کو نہ مانے، نہ تیرا ہے نہ میرا ہے.❤️🙌
ایک دستک پہ وہ دروازہ ___نہیں کھولے گا
اس کو معلوم جو ہے میں نے کھڑے رہنا ہے!!
سارے وہم تیرے اپنے ہیں۔۔💔
ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے 😑
خوشی کا ہو یا غمی کا، سجدے کی
توفیق ملنا ہی بڑی بات ہے"♥️🌸
کچھ چہرے، کچھ لمس ، کچھ ساتھ ، ایڑھیاں رگڑنے سے بھی نہیں ملتے" 🌚🔥
اب اس حد پر ہے بیداری کہ مجھکو
رات سے بھی محبت ہو گئی ہے °~
🙌🏻🖤🙂
sherry jutt
تم جیت گۓ ہم ہارے 🍂
🥀خوبصورتی تو ختم اور تبدیل ہو جاتی ہے۔۔،🥀💯
🥀لیکن سیرت نہ تو ختم ہوتی ہے اور نہ ہی تبدیل۔۔🥀💯
❤ عشق عشق ہوتا ہے________صاحب،
ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے. ❤
اور جو تجھے مجھ سے بچھڑتےہوئے دکھائے
میں ایسے خواب کی آنکھیں نکال سکتا ہوں 🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain