نظر آؤ ۔۔۔۔۔ ماہ ِجمال ِمَن😍
میری عید نہ رائیگاں کرو🥰
#__❤
mahii ji❤️
زندگی کبھی ہمیں بادشاہ نہیں ہونے دیتی، سب کُچھ دے کر بھی ہمیں فقیر ہی رکھتی ہے، کسی نہ کسی چیز سے محروم اور کسی نہ کسی کیلئے ترستا ہوا۔😊
sherry❤️Mahiiii
ایک تمہاری کمی میری خوشیوں کو پھیکا کر دیتی ہے ;-)
ap ka meri life ma rehna hona sakoon k mutrdif hai Allah pak salmat rakhyn humri dosti ko ameen😢🙏
حسن ڈھل جاتا ہے فقط عشق رہ جاتا ہے ___❤
میں نے کہا:خلق تو گندی ہے گنہگار ہے
جواب آیا:عشق میں عاشق بن، ابلیس نا بن🥀~
mahi
دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کچھ بھی نہیں...👌
میں نے اُس شخص کو دلدار بنا رکھا ھے...❤🔥
mahi berham ji
اَلْحَـمْدُ لِلّـٰهِ الَّـذِىْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ
سب تعریف الله ہی کے لیے ہے جس نے آسمان اور زمین بنائے❤️
خیالِ یــار ہی ـ خیالِ غـیــر سے محفوظ رکھتا ہے ـ! ❤️
اتنا سستا جو ہر ایرے غیرے پہ آ ٹھہرے🔥🥀
سیخ پہ رکھ کے بھون نہ دوں ایسے دل کو🤨؟
سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں
کون مرتـــا ہے پھر کسی کیلیۓ 

تمہاری بات ذرا مختلف ہے اوروں سے
تمہارے واسطے دل سے دعا نکلتی ہے...!!!
mahii jii
سنو تم جان ہو میری 🔥
مجھے بے جان مت کرنا ●○●❤ -"
mahii ji
اور تہجد میں مانگے ہوئے شخص
سے محروم ہوں میں💔🙃
Mahii jii😥

تُو میرے غم میں نہ ہنستی ہوئی آنکھوں کـو رُلا
میں تو مر مر کے بھی جی سکتا ہوں میرا کیا ہے
دردِ دُنیـا کی تـڑپ مـیرے دِل میـں رہنـے دے
تُـو تـو آنـکھ میں بھی رہّ سـکتا ہے تیرا کیا ہے
ﮨﻢ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﮐﯽ _____ ﺑﺎﺕ ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮭﻮ
ﺍﮎ ﻧﮕﺎﮦ ﮐﺎ ________ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
Bus ak bar meri jan bach jyan gi
تم میرے لیے وہی "یُسر" ہو!
جس کے بارے میں رب فرماتے ہیں
"ان ّ معَ العُسر یُسْراً"
(بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے)
ہاں تم "یُسر" ہی تو ہو
آسانی۔۔
سکون۔۔۔!
دکھوں کی گہری کھائی سے نکل کر
مل جانے والی راحت
Han mahii ya he ho mera sakon❤️😥
aik bar galy lagna hai rona hai bus mera dil takleef ma hai aj bot
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain