تم بھی فوراً واپس کیسے آ سکتے ہو۔۔۔۔؟؟
موڈ بھی جھٹ سے اچھا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔؟؟
🤍
کون مانے گا کہ مجھ جیسے انا پرور نے
ایک ہی شخص کو دو بار بھی چاہا ہوگا
🤍🫰🏻
میرے یعقوب کو ملنا نہیں کُرتا میرا
اور یہ حد ھے اُسے صبر بھی آجائے گا
.
تخت اور دستِ زُلیخا سے رھوں گا محروم
میں وہ یوسف ھوں جِسے بھیڑیا کھا جائے گا
😇💔
جانے والوں کو صدائیں نہیں دیتا میں بھی___٫
.
تُو بھی مجھ سا ہے کہ مڑ کر نہیں دیکھا تُو نے
🙂
میرے بچھڑے تو ملاتی نہیں واپس مجھ سے_!
___
گھومتی رہتی ہے ہر وقت زمیں ایسے ہی_!
کیا کروں میں تیری تخیلاتی محبت کا🌼🤔
درد سر میں چائے مجھے خود بنانی پڑتی ہے
😔😒
میرے وجود کے یوسف یہ کیسے ممکن ہے؟؟؟
کہ دل پر قحط پڑے اور تجھے پتہ نہ چلے
دامن چُھرا کے دنیا سے جاتا ہے کِس لیے ؟
اِس فاحشہ کو مُڑ کے طمانچہ رسید کر___.
💫
یہاں کے سارے مضامین ، اختیاری ہیں۔۔۔
یہاں جو رو نہ سکے ، مسکرانے لگتا ہے۔۔۔
..
کون ہے ، بول مرا، میری اداسی ! تجھ بن
تُو بھی گر پاس نہ آئے تو کدھر جاؤں میں
❤️
میں کئی کام تو دانستہ الٹ کرتی تھی
تاکہ وہ نقص نکالے کہ نہیں ، ایسے کر
🫠✨
دشمنِ جاں سے گزارش ہے کہ اب میرے لیے
غم کی ترسیل کو بر وقت میسر تو کرے
خشک آنکھوں کے وہ طعنے تو تبھی دے نہ مجھے
پہلے وہ آنکھ زرا خود کی سمندر تو کرے
🥹
🤍
انائیں چھوڑ کر اب مسئلے کا حل ڈھونڈو
میرے بزرگو! تمھارا جوان خطرے میں ہے
میں جتنا بھی چھپاتا تھا، بہ آسانی سمجھتا تھا
وہ چہرہ دیکھ کے میری پریشانی سمجھتا تھا
🫰🏻
اس قدر سادہ مزاجی ہے کہ مجھ سے اکثر
لوگ دیوار سمجھتے ہوئے لگ جاتے ہیں
🍂
ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری
جسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں۔۔۔
🎯
تجھ کو رکھیں گے فقط آنکھ کے آئینے میں۔۔۔
ہم تو در در کی کبھی خاک نہیں چھانیں گے۔۔۔
_____
ان کو میدانِ محبت سے نکالو فوراً۔۔۔
جن کو لگتا ہے کہ ماں باپ نہیں مانیں گے۔۔۔
وہ سانس لیتا تو آواز مُجھ تلک آتی
گُزشتہ شب کوئی اتنا قریب تھا میرے
.
❤️
مجھے اسکی آنکھوں میں ڈوبنے کی عادتــــــ ھـے
میں تمہیں بتاؤں گی ،خود کشـــی کـے بارے میں
🤍🤍
بُرا لگتا ہے بہت سر کا سلامت ہونا
عشق میں عیب کی تعریف الگ ہوتی ہے
💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain