تم کوئی فرض تو نہیں مجھ پر🙂🍁
میں نے تم کو بُھلا بھی دینا ہے۔۔!!🖤🔥
*•┈━━━•☘︎•━━━┈•*
😘😘💋👀
خیر تجھ سے تو رابط نہیں ممکن میرا مگر___
تیرے بارے میں باتیں اب روز خدا سے ہوتی ہیں
🥰🤗
نہ بھی چمکے تو کوئی بات نہیں
تُو تو ویسے بھی ستارہ ہے مجھے
😍😍
اپنے کمروں میں خیالوں سے شکستہ ہو کر
لگ کے دیوار سے ، دیوار کو دیکھا ہے کبھی🖤🥀
||•🖤🦋🌼•||
تمہاری سرد مُہری سے الجھنے سے تو بہتر تھا
ہم اپنی ذات کے قصے در و دیوار سے کہتے۔۔
یہ جان جاناں وغیرہ پرانی روایتیں ہیں
.
میں پیار سے تجھے "محبت" پکاروں گی
❤️
وہ روحِ خیال و جانِ مضمون _____٫٫٫
دل اُس کو کہاں سے ڈھونڈھ کے لائے
اَے عِشق نہیں ممکن اَب لَوٹ کَے گھر جانا
-
یا دِل میں اُتَر جانا یا دِل سےاُتَر جانا
-
ہو جَذب کی جَب مَنزِل ہَستی و عَدَم کیسے
-
کیا پار اُتَرنا اُور کیا ڈُوب کَے مَر جانا
🪐🪐🌼🌊
شراب میں سُرور کی تُجھے سمجھ نا آئے گی
.
کہ تُو کسی کے آنکھ کے خُمار میں نہیں رہا
❤️
تیرا شمار بڑھانے کو صفر ہو جاؤں
...
مجھے بس اتنا بتا ، کہاں نہیں ہونا
👀💝
_
گرم بانہوں کی شال ہی دے دو
♥️🤌🏻_
_یخ بختہ ہوائیں ہیں دسمبر کی
...!🙈💋_
لوگ کہتے تھے مجھے محبت ہے آپ سے
.
پھر مجھے الزام لگانے والے لوگ اچھے لگنے لگے ۔
❤️🥰
محبت دو یکساں لوگوں کو نہیں ملاتی ۔ بلکہ سچی محبت دو مختلف لوگوں کو ایک کرتی ہے ؛
جیسے : دو ایسے شخص جن میں عمر کا فرق ہو ۔
یا دو ایسے انسان جن میں ایک اپنے پیچھے ماضی رکھتا ہو ۔
اور دوسرا پہلی بار محبت کر رہا ہو ۔ 🌻
👀🥀🧡♥️
```كفارة الفراق، طول العناق```
جدائی کا کفارہ ، طویل گلے ملنا ہے
♥️💯
منظور یہ تلخی یہ ستم ہم کو گوارا
🥀
دم ہے تو" مداوائے الم " کرتے رہیں گے
🥀
باقی ہے لہو دل میں تو ہر اشک سے پیدا
🥀
رنگِ لب و رخسارِ صنم کرتے رہیں گے
🥀
اک طرزِ تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
🥀
اک "عرضِ تمنا "ہے سو ہم کرتے رہیں گے۔
😚😍
راس آیا نہیں تسکین کا ساحل کوئی پھر
___ مجھے پیاس کے دریا میں اتارا جائے
🥀
مجھ کو ڈر ھے تیرے وعدے پہ بھروسہ کرکے
،،،،،مفت میں یہ دل خوش فہم نہ مارا جائے
😶
اِک تو بدن کی خستگی پہ خانداں کا بوجھ
.
اُس پـر تجھے اٹھائـے پِھـروں اے پرائے ہجر
❣️😣
ہوا سکوں بھی مُیسّر تو اضطراب رہا
دلِ خراب ہمیشہ دلِ خراب رہا 🖤
مجھ میں بھی اک خلا سا رہے گا تمام عمر
تُو بھی بچھڑ کے جسم کا ملبہ اٹھائے گا !
.
.
.
.
.
.
.
💔
اس قدر اداسی ہے جیسے بوڑھی بیوہ کا...
اک جوان بیٹا ہو اور وہ بھی مر جائے!
🥹🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain