ھر مصیبت کا دیا ایک تبسم سے جواب ۔۔۔
اس طرح گردشِ دوراں کو رُلایا میں نے ۔۔۔
نکل مکانی کا رنج اپنی جگہ
مگر جو گزری تیرے شہر سے گزرتے ہوئے
🍂
یہ عین، شین، قاف.. نہیں کر سکوں گی مَیں
ہو بھی تو اعتراف نہیں کر سکوں گی مَیں
.
تجھ کو اگر معاف کیا, اس فریب پر
خود کو کبھی معاف نہیں کر سکوں گی مَیں
.
اپنے خلاف تجھ کو کیا, کیونکہ علم تھا___
خود کو ترے خلاف نہیں کر سکوں گی مَیں.🖤🌸
🤍💙🩷💓✍🏻
•"کسی کے لئے ہوں میں عام سی!
🦋
"تو کوئی میری بات بات پہ مرتا ہے
🙃
,آواز تیری مجھ میں پھر جان ڈال دے گی
تُو برا اگر نہ مانے تجھے اک کال کرلوں.؟
🌸
❤️💞❣️🤍
مجھے بس قید رکھ اپنی محبت میں
آگ لگے اِس آزادی کو________💞💋
💞💋
جب مرا نام محبت سے لیا تھا تم نے
سننے والوں نے کس رشک سے دیکھا ہوگا
__💛
مُسکرانے میں قَباحت نہیں ، پر دھیان رہے
آنکھ سے اشک ، نمودار بھی ہو سکتا ہے.. !🥀 🖤
اُجاڑ نسلوں کے نوحہ گر ہیں
خزاں رسیدہ جوان چہرے ۔!
- "✌️💔
ツ
تو نے دیکھی ہی کہاں عشق سے اگلی منزل
ورنہ تُو عشق کو______ آسیب پکارا کرتا
کتنی وحشت ہے درمیانِ ہجوم_
۔
جس کو دیکھو گیا ہوا ہے کہیں
🥀
تُو تو بن جائے گا پوشاک کسی کی لیکن_
مَیں تیرے ہِجر میں ملبوس کہاں جاؤں گی
🥀💔😥
زمین کھینچ رہی ہے مجھے اپنی طرف____!!
میں بہت جلد تم سے افق پہاڑ پر ملوں گی
💞🥀
تمہاری آنکھـــــوں کو ہو فوقیـت ستــــاروں پر
تمہارے ہونٹوں کو سجــدے کریں گلاب کے پھول!!
🤍🩷💙💓✍🏻
وہ اپنے سے اگر مطمئن نہیں ہے تو پھر
ہمارا ساتھ بطور_ “آشنا “ قبول کرے

یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو.
اپنا کوئی ملے تو گلے سے لگائیے
کیا کیا کہیں گے لوگ اسے بھول جائیے
.
قدموں سے چل کے پاس تو آتے ہیں غیر بھی
آپ آ رہے ہیں پاس تو کچھ دل سے آئیے
.
ہم دھڑکنوں کے پاس ہیں دل کے قریب ہیں
ہے شرط یہ کہ ڈھونڈ کر ہم کو دکھائیے
جس طرح شوق سے تُو دیکھ رہا ہے مجھ کو
صاف لگتا ہے میں خود میں نہیں بچنے والی
🙈🙈😻
تمہاری توجہ بھی چاہیے 🖤
اور تم سے بات بھی نہیں کرنی
🥀 🦋🍃 -
ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکن
.
زباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں
.
.
.
🧡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain