رُخصتی کے تجھے آداب سِکھانے ہوں گے
.
یار جاتے ہوئے مُڑ مُڑ کے نہیں دیکھتے ہیں۔۔
😍
اے صدمہ فراق نہ کر ہم سے چھیڑ چھاڑ
تُو کس کا ناز ہے کہ تجھے بھی اُٹھائیں ہم؟
اگر وہ میرا نہیں ہو سکا دعا ہے مری
کسی کا ہونے سے پہلے خدا کا ہو جائے
🤌
🥀♥️🥀
جھاڑ کر گرد غم بستی کی اڑ جائیں گے ہم
بے خبر ایسی بھی اک پرواز آتی ھے مجھے
🥀💔😢
میں یہ سُوچوں کہ اُسے یاد کراؤں بِھی تو کیا
تِھی مُحبت تو کوئی بُھول کہاں سکتا ہے..
💜
•
ہم فرض کر رہے ہیں وہ مہرباں رہے گا
کیا فرض کر رہے ہیں "لاحول ولا قوۃ"
___🖤
چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مُذمت کی ہو
تُم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے، ہجرت کی ہو
.
جُھولتی شاخ سے چُپ چاپ جُدا ہونے پر
زرد پتوں نے ہواؤں سے شِکایت کی ہو
غم عاشقی سے کہہ دو رہ عام تک نہ پہنچے
مجھے خوف ہے یہ تہمت ترے نام تک نہ پہنچے
🥀
کٸی رُتوں سے مرا حال تک نہیں پوچھا
تُو رابطے کا طلبگار رہا____جھوٹ کہا۔
🥀🥀
تُم اور میں... !!
اُن مکینوں کی طرح ہیں، جن کے راستے مِلتے ہیں، دِل ملتے
ہیں، پر وہ خود عمر بھر نہیں مِلتے 👑💔🥀
ﺑﮩﺖ ﺣﺴﯿﻦ ﮨﮯ ﺩﻭﺷﯿﺰﮔﯽِ ﺣﺴﻦ ﻣﮕﺮ!
.
ﺍﺏ ﺁ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺁﺅ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﺮﯾﮟ
!_______😌😘
خود کو بھی معلوم نہیں تو کب سےاچھا لگتا ہے
جب سے دل کی آنکھ کھلی ہےتب سے اچھا لگتا ہے
چندا ، جانم ، جان من ، القاب توسب ہی پیارے ہیں
میرا اُس کو پاگل کہنا سب سے اچھا لگتا ہے💕
تجھے تو مل جائیں گی ستر حوریں_______
میرے بخت میں نہ تُو یہاں نہ وہاں_____🖤
💔💔
شوخی_، شباب_،حُسن_،تبسم_، حیا کے ساتھ
دل لے لیا ہے آپ نے کس کس ادا کے ساتھ
..✨💔
:تم پہ تو کرم تھاکہ تم یوسف ٹھہرے
🌚
کبھی زلیخا سے پوچھو!زلیخا ہونا
🖤
اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہے تم کو
.
اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں
🥀🤍
موقوف ہے کیوں حشر پہ انصاف ہمارا 🥀💫
قصہ جو یہاں کا ہے تو پھر طے بھی یہیں ہو
مجھ کو معلوم ہے تُو آج گریزاں ہے مگر
ہاں میرے بعد تجھے میرا خیال آئے گا
💔
اتنی سرشار اداسی ہے __کہ ہنس پڑتی ہوں
ان پہ کیا گزری ؟جو خوش باش نظر آتے ہیں
🍂🥀
ھر مصیبت کا دیا ایک تبسم سے جواب ۔۔۔
اس طرح گردشِ دوراں کو رُلایا میں نے ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain