Damadam.pk
Nalain-zahra's posts | Damadam

Nalain-zahra's posts:

Nalain-zahra
 

رُخسار ھیں یا عکس ھے برگِ گلِ تَر کا
.
چاندی کا یہ جُھومر ھے کہ تارا ھے سحر کا
.
یہ آپ ھیں یا شعبدۂ خوابِ جوانی
.
یہ رات حقیقت ھے کہ دھوکا ھے نظر کا

Nalain-zahra
 

ایسا بھی کیا فریب کہ اَن بَن کے باوجود
اُس نے کہا کہ دیکھ ، مجھے دیکھنا پڑا
♥️

Nalain-zahra
 

مت روئیے کہ وقتِ مصیبت ہے مختصر
ہنس لیجئے کہ پھر یہ زمانے نہ آئیں گے
--🖇️💔💐🩹 «

Nalain-zahra
 

تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سے بوجھ اتار دو
میں بہت دن سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو
مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو کہ چمک سکیں میرے خال و خد
مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو میرے سارے رنگ اتار دو

Nalain-zahra
 

سب قرینے اسی دل دار کے رکھ دیتے ہیں
ہم غزل میں بھی ہنر یار کے رکھ دیتے ہیں
.
ذکر جاناں میں یہ دنیا کو کہاں لے آئے
لوگ کیوں مسئلے بے کار کے رکھ دیتے ہیں
،،،

Nalain-zahra
 

_تُو آئے تو تحفے میں تُجهے سونپ دُوں_
_دِل، جان، نظر، سوچ اور یہ عِشق وغیرہ_
💞🙈♥️🫠

I MISS YOU💞😔
N  : I MISS YOU💞😔 - 
Nalain-zahra
 

جس میں تُو شامل تھا وہ کچھ اور تھا طرزِ حیات
اب جو گزرے جا رہی ہے __ یہ زندگانی اور ہے

Nalain-zahra
 

کون نقصان کے تخمینے لگاتا پھرے اب
اس کو تصویر دکھا دو، وہ سمجھ جائے گا

Nalain-zahra
 

تازہ تعلقات ہیں در پر پڑے ہوۓ🔗
دل ہے کہ ایک یار پرانے کے حق میں ہے🤍

Nalain-zahra
 

مجھ سے پہلے کا سب معاف لیکن.....
میرے بعد صرف میرے رہنا♥️🫂🫀

Nalain-zahra
 

اس دشت فریباں میں اک تو ہی نہیں بھٹکا!!!
ہر شخص پہ حاوی ہے طلب عشقِ لا حاصل!!!...💔

Nalain-zahra
 

یہ جان چلی جائے مگر آنچ نہ آئے
آدابِ محبت پہ، کسی حرفِ جنوں سے
.
عُجلت مِیں نہیں ہو گی تلاوت ترے رُخ کی
آ بیٹھ مرے پاس ذرا دیر سکوں سے
👀

Nalain-zahra
 

ہم کو آتا اگر شرمندہ و رُسوا کرنا
😌🥀
آپ کو تو ہم کہیں کا نہ رہنے دیتے
❌✌️

Nalain-zahra
 

آئی ہے عجب بےدلی کچھ روز سے مجھ میں
میں چاہنے والوں کو بھی دھتکار رہی ہوں
😏 🎀

Nalain-zahra
 

_پسندیده شخص کے منہ سے اپنا نام سننا بھی عشق ہے🥰❤️
یونہی تو نہیں ہماری دھڑکنیں بے ترتیب ہوتیں_💯

Nalain-zahra
 

جی میں آتا هے کریں قید سبھی رنگوں کو
ایک ہنستی ھوئی تصویر بنا لیں تیری
ایک حسرت هے جئیں عمر کو چند لمحوں میں
ایک حسرت هے کوئی شام چرا لیں تیری
🖤

Nalain-zahra
 

کسی اور کا ہو کر میری طرف نہ آنا
محبّتوں میں "حلالہ" حرام ہوتا ہے۔
🍁😶

Nalain-zahra
 

تو نے پُکارا ہے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے...!!🥀
ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد❤️

Nalain-zahra
 

جو مل جاتا ہے وہ "عام" ہو ہی جاتا ہے
"خاص" وہی ہے جو "کاش" میں ہے
❤🩹💯💥🎯🌺