جس دن مرد جنسی آسودگی اور نسل بڑھانے کی سوچ سے نکل کر عورت کی ذہانت ، ٹیلنٹ ، نظریات اور افکار سے شادی کرے گا
اُس دن اس ہجوم کا معاشرے کی طرف پہلا قدم ہوگا!
mary ilfazz
تمھاری تصویر زندگی سے مایوس لوگوں کو دکھائی جائے
تاکہ وہ جان سکیں کہ دنیا
کس قدر حسین ہے۔
🤍😍
بھول کر بھی نہ پھر ملے گا تُو
جانتی ہوں یہی کرے گا تُو؟؟
🥺
دل کی تختی پہ نام ہے تیرا
یاں نہیں تو کہاں رہے گا تُو؟؟
🥀
میرے آنگن میں ایک پودا ہے
پھول بن کے مہک اٹھے گا تُو//
🥀
میں نے آنکھوں سے جیب بھر لی ہے
دیکھتی ہوں کہاں چھپے گا تُو؟؟
🥀
خوش رکھیں گی یہ دوریاں تجھ کو
کیا یوں ہی مسکرا سکے گا تُو؟؟
پہلے دیکھو تو سہی اپنے کرم کی وُسعت
پھر شوق سے تم______میرے خدا ہو جانا
🧡
اک شب بھی وصل کی نہ مرا ساتھ دے سکی
عہدِ فراق آ_________ کہ تجھے آزماؤں میں
🍂
طلب ہو رہی ہے اُن" سب " کو" تجھے " دیکھنے" کی
👀
جنہوں نے تجھے صرف میرے" لفظوں میں پڑھا ہے
•─╼🤍
بِکھـر رہــا ہے فِضاؤں میں رنگ و بُو ہو کر
اُتر رہــا ہے دِلـــوں میں وہ گُفتگو ہـــو کــر
🥀
کبھی تــو لفظ کے پیکــر میں ڈھل کے آئے گا
میں جِس کو سوچتی رہتی ہوں باوضُو ہو کر❤️👀
❤️✍️
آئینے میں دیکھ کر خود کو اکثر سوچتی ہوں
۔۔۔ کیا اتنی حسین ہوں جتنا و ہ کہتا ہے
❤️🫣
عجیب واویلا تھا کہ عید ہو گی پھر ان کی دید ہو گی
عید رخصت، نصیب ناقص،انتظار ضائع، امید ختم💔
پھر نہ دینا مجھے الزامِ محبت دیکھو
.
تم چلے جاؤ تمھیں دیکھ کے پیار آتا ہے
..
😍🙈😺
نکتہ چیں شوق سے دن رات میرے عیب نکال
کیونکہ جب عیب نکل جائیں تو ہنر بچتا ہے
🥀
عشق وہ علمِ ریاضی ہے کہ جس میں یار
دو سے جب ایک نکالیں تو صفر بچتا ہے
اس نے کسی بھی عید پہ بھیجا نہیں گلاب
.
میری کوئی بھی عید____ مبارک نہیں ہوئی
😣🖤🖤
لِللَہ ! خُدا کے واسطے _____، میرے لئے اُن کو __!
.
شاعری کے علم و فن سے __، شناسا کرے کوئی __!

لیلیٰ مجنوں کا زکر سرد ہوا
.
اب تمہاری اور ہماری باری ہے
🤍 ❤️
تجھے کھو کر بھی تجھے پاؤں جہاں تک دیکھوں
.
حسن یزداں سے تجھے حسن بتاں تک دیکھوں
.
تو نے یوں دیکھا ہے جیسے کبھی دیکھا ہی نہ تھا
میں تو دل میں ترے قدموں کے نشاں تک دیکھوں
.
دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا
.
میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں
.
میں تو بھٌولے سے بھی توہینِ محبت، نہ کروں
خاک ہو جاؤں مگر تجھ سے شکایت نہ کروں
.
سر جھکانا مری فطرت نہیں قاتل سے کہو
اپنے طے کردہ اصولوں سے بغاوت نہ کروں
.
ان کا اصرار ہے حالٍ دلٍ مضطر ہو بیاں
اور میں آنکھ اٹھانے کی جسارت نہ کروں
.
دیکھنا ہے تو تصوف کی نظر سے دیکھو
اپنے معیارٍ تخیل کی وضاحت نہ کروں
.
ایک انساں جو میسر ہو خدایا مجھ کو
پھر دوبارہ میں کسی چیز کی حسرت نہ کروں
👀❤️🤍
تیری کمی کو تیرے سِوا کوئی نہیں بھر سکتا
.
چاند کا بھی بھلا کوئی متبادل ہُوا کرتا ہے؟؟
❤️🥀
ملال یہ ہے کہ ہم چاہ کر بھی نہ بنا سکے۔۔!!!
تُمھارے ساتھ کسی شام تصویر کا منظر۔۔!!!
🥰
بہت عجیب ہے یہ قربتوں کی دوری بھی
تُو میرے ساتھ رہا اور مجھے مِلا بھی نہی
چھوڑ_____یہ سرسری وعدے پورے نہیں ہوتے
مَیں اِسی وقت جو مر جاؤں تو مَر جاؤ گے کیا؟
🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain