میں نے بلایا اُسے پہلے ____ اپنے رُوبرو
اور پھر بتایا، کہ یوں مکمل ہوتا ہوں میں...!! 🌸 ♥︎𝐀𝐧𝒕ᵘᵃ𝒍 𝑯𝒂ʸᵃ𝒕 ❥︎✨
♥️U♥️
چمن میں ہر طرف بکھری ہوئی ہے داستاں تیری
بہت ویران لگتا ہے تیرے بِن آشیاں اپنا
🌷🫀
"ایک آہ"
اُن حسرتوں کے نام، جو کبھی پوری نہ ہو سکیں
🍁
"ایک دلاسہ"
اُن خواہشوں کیلئے ، جو کبھی پوری نہ ہونگی
😣
"معتبر آنسو"
اُن خوابوں کی نذر، جو دیکھے نہیں گئے
🍁
"عقیدت بھرا بوسہ"
اُن باتوں کو، جو کوئی سن نہیں پایا
👀
"بوسیدہ ندامت"
اُن چاہتوں پر، جو جتائی نہیں گئیں😐💕
ہونے کو یُوں تو صبر بھی ہمدم ھے ضبط بھی
ہـم کـو مگر, سکوں نہ آیا ترے بغیر جاناں
🍂🥀
ایسے یکلخت نہ وجدان میں آ
تھوڑا تاخیر سے پہچان میں آ
دیکھتی کیا ہے زمانے کی طرف
اے نظر لَوٹ ، گِریبان میں آ
👀
مقدس چیزوں پہ بوسہ لازم ہوتا ہے
احترامًا میں تیری گردن چُوموں گی
❤️🫀😻!
وہ خوب قہقہے بچپن کی بارشوں کے یار
اور اب تو آئی کے برسات گذر جاتی ہے
🍁🍁😣
وہ فاصلوں میں بھی رکھتا ہے رنگ قربت کہ🖤
نظر سے دور سہی دل کے پاس رہتا ہے
😍🙃
کب أنکھیں کہیں گی بسم اللہ؟؟؟
کب بخشو گے دیدار پیا؟
♥
توبہ کریں گے وقتِ ضعیفی جب آئے گا
فصلِ شباب ہــــــــے ابھی مشقِ گناہ ہو ...!
خوشبو سے تیرا یوں بھی تقابل نہیں بنتا
سب پھول تیرے لہجے کی خوشبو سے کِھلے ھیں
.
دنیا تو ابھی سات ھی رنگوں میں ھے الجھی
سورنگ ہمیں تیری ہنسی میں ھی ملے ھیں
🍃
احتیاطاً تُو کوئی اور نظر میں رکھ لے
میری جانب سے تو انکار بھی ہو سکتا ہے۔
🖤🌸😉🥴
تم گر آنکھوں پہ دھیان دو گے
👀
تو بات ادھوری رہ جائے گی۔۔
.
.
💖
میرا مکمل ھونا تو ناممکن ٹھہرا ھی سہی
♥️💞
میری تو یادیں بھی ادھوری ھیں تیرے بغیر
..
♥️🌹
_پھر ایک دن خرید لے گی قبر کی مٹی مجھے..!!🥀_
_میرا یقین کرو اپنی عمر سے زیادہ اُداس ہوں میں..!!
🫠_
سیدھی روح میں سماتی ہے گفتگو تیری__!!
نہ جانے کون سے مکتب سے پڑھ کے آئے ہو__!
💯🫀✨
: ⏜°✮
-" •"♥️🌸-" 𝐈'ɱ ĦΛ𝐩𝐩ɣ 𝐛ə𝐜ʌ𝐮𝐬𝐞 𝐢̄𝐢̄ 𝐤η❍ω ηøɮø𝐝ɣ 𝐜ʌ𝐫𝐞𝐬 𝐢̄𝐢̄𝐟 𝐢̄𝐢̄' Λɱ 𝐬ʌɗ♥️🌸-"
🖤 ⸙
اس شرط پہ جو لیجیۓ حاضر ہے دل ابھی
🖤
رنجش نہ ہو، فریب نہ ہو، امتحاں نہ ہو...🍁
اُتر رہی ہے اداسی جسم وجاں میں بے حد
میرے جذبوں کی معغفرت کی دعا کیجئے
.
آج میرے دل کی طبیعت،کچھ ناساز سی ہے
میرے خوابوں کو سخت ترین سزا دیجئے.
🍁
زیب دیتا ہے اُسے اتنا تغافل مجھ سے
وہ کہیں اور بھی ہے مصروفِ وفا شاید
!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain