Damadam.pk
Nalain-zahra's posts | Damadam

Nalain-zahra's posts:

Nalain-zahra
 

"___ میں نے جھٹکے ہیں کئی ہاتھ تیری نسبت کا حوالہ دے کر
، کیوں میرے ہوتے ہوئے بھی ہر شخص کو میسر ہے تُو۔!"😒😣
🦋✮͢_⃝🧸✿⃝⬖͠★᭄👑🌸

Nalain-zahra
 

”دَائم وہ کِیوں نَہ ہو وَجد مِیں آٹھوں پِہر
جِس کِے خَیال مِیں رَہے رَقصاں خَیالِ یار“
🥀❤️🍃

Nalain-zahra
 

سینے میں بھر رہا ہے غبارِ شکستِ دل
مجھ کو گلے لگاؤ میری سانس بند ہے_
🙂❤🩹🥀

Nalain-zahra
 

حدودِ ذات سے , باہر نکل کے دیکھ ذرا !
نہ کوئی غیر , نہ کوئی رقیب لگتا ہے۔۔
یہ دوستی یہ مراسم یہ چاہتیں, یہ خلوص !
کبھی کبھی مجھے, سب کچھ عجیب لگتا ہے
😊🥀

Nalain-zahra
 

اس کےنام پہ رکھوں گی میں اپنے بیٹے کا نام
میں اپنی ادھوری محبت بیٹا بنا کے پالوں گی۔۔۔
😔😔🙃🔥❤️ᥬ🥰᭄

Nalain-zahra
 

جو تم سے ہوسکے تو صرف دم بھر کو ٹھہر جاؤ
مجھے یہ سانس شاید آخری معلوم ہوتی ہے
😔

Nalain-zahra
 

مثلِ خوشبو مرے آنگن میں بکھر جاتے ہو
تم سرِ شام مرے دل میں اتر جاتے ہو
خود پہ تم ناز کرو شوق سے لیکن سوچو
یہ مرا عشق ہے تم جس سے نکھر جاتے ہو

Nalain-zahra
 

بھٹکرہی ہے جو کرب و الم کے صحرا میں
اُسے پکار کے دیکھو،وہ زندگی تو نہیں ؟!

Nalain-zahra
 

نشہ ناز نے بے حال کیا ہے تم کو____؛
اپنے ہی زور میں کم زور ہوئے جاتے ہو؟؟؟
میں کوئی آگ نہیں ،آنچ نہیں ،دھوپ نہیں؛
کیوں پسینہ میں شرابور ہوئے جاتے ہو؟؟؟
❤️🎀👀

Nalain-zahra
 

_ساری عمر تمہارے بغیر ہی گزرے گی¿؟_
_میں پہلی بار تم سے بروز قیامت ملوں گی_🥲💋💋😘😔

Nalain-zahra
 

کائنات کا سب سے خوبصورت انعام یہ ہے
کہ آپ اپنے محبوب کے محبوب ہوں❤️

Nalain-zahra
 

وہ ایک پاگل میرا__،مجھے ہنساتا بہت ہے
❤️😘😘😘

Nalain-zahra
 

سارا دن سو کر رات کو کہتا ہیے۔😐
جاناں تیری یادیں مجھے سونے نہیں دیتی
🤣

Nalain-zahra
 

میں نے کبھی اپنی پسند پر شک نہیں کیا
تم بہت زیادہ خوبصورت ہو میرا اعتبار کرو
👀❣️

Nalain-zahra
 

فاصلہ قرب بنا قرب بھی ایسا کہ مجھے
دل کی دھڑکن ترے قدموں کی صدا لگتی ہے
🫀✨💯

Nalain-zahra
 

تصدّق اِس کَرَم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتا
کہ جِس دِن تم نہیں آتے، تمھاری یاد آتی ہے
❤️💯🫀

Nalain-zahra
 

غمِ جاں نہ کیوں ہو مثلِ یعقوب
___،یار تُو گم شدہ مثلِ یوسف ہے
🪶

Nalain-zahra
 

رحیم دن تھے ،شفق دھوپ تھی ،سجل شامیں 🌄
انہی دنوں میں. میرا تُجھ سے رابطہ ہوا تھا۔۔
❤️🩹

Nalain-zahra
 

کبھی خُوشبُو ، کبھی سایہ ، کبھی پیکر بن کر
سبھی ہجروں میں وِصالوں میں میرے پاس رہو
🖤

Nalain-zahra
 

ناموں کا اک ہجوم سہی میرے آس پاس
.
دل سن کے ایک نام دھڑکتا ضرور ہے
🍃