سرِ خیال بھی تُو ہے___ پسِ خیال بھی تُو
تِری مِثال کہاں ہے___ کہ بے مِثال بھی تُو
تِری ہی ذات سے منسُوب ___روز و شب میرے
کہ میرا دِن، میرا لمحہ بھی، ماہ و سال بھی تُو
🖇️🍃🍂🍁✨✍🏻
آ کسی روز دکھائیں تُجھے تـہہ خانہِ دل....!!🍂
ہم تیری یاد کا سامان__یہیں رکھتے ہیں...
اس نے مکتوب میں لکھا ہے کہ مجبور ہیں ہم
اور بانہوں میں کسی اور کی محصور ہیں ہم
:
اس نے لکھا ہے کہ ملنے کی کوئی آس نہ رکھ
تیرے خوابوں سے خیالوں سے بہت دور ہیں ہم
:
ایک ساعت بھی شبِ وَصل کی بھولی نہ ہمیں
آج بھی تیری ملن رات پہ ____ مجبور ہیں ہم
:
چشمِ تر قَلب حزیِں ______ آبلہ پاؤں میں لئے
تیری الفت سے تیرے پیار سے معمور ہیں ہم
:
ان کی محفل میں ہمیں _____ اِذنِ تکّلم نہ ملا
ان کو اندیشہ رہا _____ سرمد و منصور ہیں ہم
یوں ستاروں نے سنائی ہے ________ کہانی اپنی
گویا افکار سے _____ جذبات سے محروم ہیں ہم
:
اس نے لکھا ہے _ جہاں میں کریں شکوہ کس سے
دل گرفتہ ہیں غم و درد سے بھی چور ہیں ہم
:
تیرا بیگانوں سا ہم سے ہے ______ رویہ اے جاناں
باوجود اس کے _ تیرے عشق میں مشہور ہیں ہم
*مجھے اکثر لوگ کہتے ہیں۔۔!!! کہ محبت کا تو پتا نہیں..!!! لیکن تمہارے پاس رہنے والوں کو تمہاری عادت ہونے لگ جاتی ہے* ۔۔!!! 🍁🖤🥺
🥀𓆩⃝
دور آنکھوں سے مگر دل کے قریں رہتے ہیں
اچھے پردے میں میرے پردہ نشیں رہتے ہیں
:
دیکھ کر تم کو اکیلا نہیں میں ہی بیتاب
حضرتِ دل بھی تو قابو میں نہیں رہتے ہیں
بیدمؔ شاہ وارثی!
💐🌹
زلیخا بھی عاشق ہوئی تھی یوسف پر۔۔۔یارا
:
ہائے یہ ابن آدم بھی بلا کے حسین ہوتے ہیں
اپنے ہونٹوں کے نرم چابُک سے
مجھ پہ رومانوی تشدد کر
🫦😍😍🙈🙈
اپنی آنکھوں میں بسا کر کوئی اقرار کروں
جی میں آتا ہے جی بھر کے تجھے پیار کروں
😘😘😘
اس سے پہلے کہ تُجھے چاہنے کے فتوے لگیں مجھ پر....
آ کسی دھڑکتے ہوئے مصرعے میں محفوظ کر لوں تُجھے
❤️🍂🥀??🖤
ہر ملاقات میں ہوتی ہیں ہمارے مابین ،،،؛
چند باتیں لب گفتار سے ، چند آنکھوں سے _______💕
🙈🙈
ان دنوں بےخطر ملو مجھ سے
ان دنوں پارسا نہیں ہوں میں۔۔۔۔
میں تیرے عشق سے پہلے گٗناہ کرتی تھی
مجھے دیا گیا دلکش عذاب ، یعنی تُّو
سنگِ مرمر سے تراشا ہوا یہ شوخ بدن...
اتنا دلکش ہے کہ اپنانے کو جی چاہتا ہے...
سرخ ہونٹوں پہ تھرکتی ہے رنگین شراب...
جسے پی کر بہک جانے کو جی چاہتا ہے ...
نرم دل میں دھڑکتے ہیں وہ نازٗک طوفان...
جن کی لہروں میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
تیری تصویریں دیکھتے ہیں ہم
کیا تُجھے ہِچکیاں نہیں آتیں؟
◈☆◈
کرتے نہیں ہیں عشق میں محبوب سے سوال
جب کہہ دیا ہے جُھوم،،،،تو بس جُھومتے رہو
سیدھا نہیں یہ راستہ ____ بل دار بھی نہیں
یہ تو مدّارِ یار ہے________ بس گھومتے رہو
چھ دن تو بڑی سچائی سے سانسوں نے پیام رسانی کی
آرام کا دن ہے،،،کس سے کہیں دل جو آج صدمے سہتا ہے
ہر عہد نے زندہ غزلوں کے کتنے ہی جہاں آباد کیے
پر تجھ کو دیکھ کے سوچتی ہوں اِک شعر ابھی تک رہتا ہے
💕
کوئی تیری جستجومیں رہے گاعُمر بھر !
کسی کو تو بِن مانگے مفت میں دستیاب ہو گا ✨💙🥺💔
😊
ایک تو ہی محسوس ہوتا ہے میرے چاروں طرف.....!
یار تجھ پہ اور تیرے آنے والے ہر خیال کے صدقے🍁
قرب اچھا ہے مگر اتنی بھی شدت سے نہ مل!
یہ نہ ہو تجھ کو مرے روگ پرانے لگ جائیں!!
____🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain