تُو کوئی بات نہ کر ، میری سمت دیکھتا جا! 🔥
کہ تیرا دیکھنا بھی مجھ کو آسرا سا لگے ہے 🌸____!):-
میں اپنے عشق کا اظہار ان سے کیسے کروں
خدا کے پاس تو جبریل کی سہولت تھی
وہ اپنے وقت کی قیمت________بتا رہا ہے مجھے
میں جس کے لیئے مفت میں جان وار سکتی ہوں....
🥺😔
تم اُن کو رو رہے ہو جو پت جھڑ میں جھڑ گئے
اور ہم جو سبز رُت میں جھڑے جا رہے ہیں یار!
:
عمیر نجمی
میں اک صدمہ ہوں کسی باضبط آنکھ کا
مجھ میں جھانکنے والے مر جایا کرتے ہیں
🖤
دربار_عشق سے خیرات جو ملی مجھ کو۔۔۔۔
میرے نصیب میں تیرا انتظار آیا ، سائیں۔۔۔
..
🥹
اس بار بتا کس کی حراست میں رہا ہے
اس بار ترے زخم کی خوشبو ہی الگ ہے
.
شعاعِ نور
اس کا ھر نقش ھے ازبر مجھے آیت کی طرح
اس کا ھر لمس میسر ھے صحیفوں جیسا
تمہارا ساتھ تسلسل ___ سےچاہئے مجھ کو
تھکن زمانوں کی لمحوں مں کب اترتی ھے❤️
آخری دن ہیں مہینے کے،تو سمجھ تو سہی
.
میں تیری چوڑیاں پہلی کے بعد لاؤں گا_ 🖤
کیا کام اُنہیں پُرسشِ اربابِ وفا سے
:
مرتا ہے تو مر جائے کوئی ،ان کی بلا سے
:
حسرت موہانی
لب کشی نہ سہی میری جاں اتنی تو جسارت کر لو
حسیں صبح ہے گلے لگ جاؤ اتنی تو شرارت کر لو 🥀♥️
🫣🙊😂😂😂
• لپٹ گئے ہیں جدائی کے خوف سے دونوں
کے جیسے ایسا کریں گے تو کچھ نہیں ہوگا
___🖤
مل سکتے ہیں آپ کہیں.... ؟
آپ کو اک پھول دینا ہے 🌹
میں اس خلوص کے صدقے! اے سامعین مگر
جو حال بول نہ پائیں کسے سناتے ہیں؟
""
کسے بتاتے ہیں آنکھوں کی سرخیوں کا سبب؟
بہت اداسی میں کس کو گلے لگاتے ہیں!
آپ چل سکتے ہیں تو چلیں اجازت ہے
آپ کو بتا دوں میں بڑی دشوار لڑکی ہوں
مجھے پتا ہے ،میری خود داریاں تُجھےکھودیں گی
میں کیا کروں ،مجھے مانگنے سے نفرت ہے
میں نے نیندیں طویل کرلی ہیں
یار! تُم خواب میں مِلا کرنا
:
پہلے کہنا کہ صرف دوست ہیں ہم
پھِر محبت میں مبتلا کرنا_!
یوں تو ہر سمت ہیں امداد کے بازار کھلے
تیرے آگے ہی مگر دست گناہگار کھلے
میرے تحفوں نے محبت کا بھرم توڑ دیا
چوڑیاں تنگ نکل آئی ہیں اور ہار کھلے.
"رُوح کی پیاس بجھا دی ہے تیری محبت نے،
تُُو کوئی جھیل ہے، جَھرنا ہے، گھٹا ہے، کیا ہے ؟؟
نام ہونٹوں پہ تیرا آئے ، تو راحتــــ سی مِلے
تُو تسلی ہے ، دِلاســـہ ہے ، دُعـــا ہے ، کیا ہے۔!!؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain