Damadam.pk
Nalain-zahra's posts | Damadam

Nalain-zahra's posts:

Nalain-zahra
 

وہ بزم سے نکال کے کہتے ہیں کہ یار___
جاؤ!مگر قریب رگِ جاں رہا کرو

Nalain-zahra
 

یہ اندھیرا تو تیری زُلف بھی دے سکتی تھی
مفت میں رات کا احسان لیا جاتا ہے......!!
♥️🪶🐼

Nalain-zahra
 

جھٹک رہا تھا کوئی دوپہر میں گیلے بال،
قسم سے دن میں نظر آگئے تھے تارے مجھے
دِکھائی دینے لگا ہے جو شخص چاروں طرف
اُسے کہو کہ وہ یوں گھیر کر نہ مارے مجھے
______::!🌼

Nalain-zahra
 

چمن کے رنگ و بو نے اس قدر دھوکا دیا مجھ کو
کہ میں نے شوق گل بوسی میں کانٹوں پر زباں رکھ دی
😂😂🙈🙈

Nalain-zahra
 

شال تو بھیج کوئی اوڑھی ہوئی اپنی مُجھ کو🔥
میں تیرے لمس میں کچھ دیر کو جینا چـــاھتــی ھوں
پ۔ا۔گ۔ل😘✍️

Nalain-zahra
 

تو نے دیوانہ____ بنایا تو میں دیوانہ بنا
اب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشا نہ بنا
یوسفِ مصرِ تمنا۔۔۔ تیرے جلوؤں کے نثار
میری بیداریوں__ کو خوابِ زلیخا نہ بنا

Nalain-zahra
 

آئے نہیں ہو یار کئی دن سے ہمارے ہاں
بڑے وقت سے محبت کی اجرت نہیں ملی
+
ہفتے میں سات دن اور اس میں بھی اتوار
؟؟تم کہہ رہے ہو تم کو فرصت نہیں ملی
🖤

Nalain-zahra
 

میں تُمہیں اِتنا دیکھنا چاہتی ہُوں
کہ تُمہارے چِہرے کے تمام نَقش
میری آنکھوں میں حِفظ ہو جائیں۔۔۔
کیونکہ مُجھے پتہ ہے۔۔۔۔۔
،،
پھر میں نے تُمہیں بَغیر دِیکھے اِک عُمر گُزارنی ہے💔

Nalain-zahra
 

طلسم مصر ہے اُس کے حسین ہاتھوں میں
جو وہ بنائے تو چائے کو جام کر دے گا
❤️❤️

Nalain-zahra
 

جس کے حصے یار تُو آیا
یہ ارض و سما اُسی کے ہیں
پ۔ا۔گ۔ل💋

Nalain-zahra
 

،،،،نا جانے کِتنوں کی آنکھوں کا رزق ہوتے ہیں
😘____خدا امان میں رکھے حَسین لوگوں کو
پ۔ا۔گ۔ل🥰

Nalain-zahra
 

تو نہیں ہے تو تیری یادوں سے آنکھ میں موسمَِ نشاط تو ہے
جاں معطر ہے تیری خوشبو سےبےسکوں ہے مگر حیات تو ہے

Nalain-zahra
 

مجھ سے پوچھو کبھی تکمیل نہ ہونے کی چبھن
مجھ پے بیتے ہیں کئی سال دسمبر کے بغیر😔

Nalain-zahra
 

دم گٗھٹ رہا ہے آج تو پوشاکِ عمر میں
جی چاہتا ہے زیست کے بخیے ادھیڑ دوں
🍂🍂

Nalain-zahra
 

حدتِ لمس سے جلتا ہے بدن جلنے دو
🔥😍
پہلوئے یار میں دامن کو بچانا کیسا۔۔
🫂😘

Nalain-zahra
 

میں جہاں کہیں کوئی حسین پھول دیکھتی ہوں
تو مجھے یہ گماں ہوتا کہ تم اس کے اکلوتے حقدار ہو 🌸

Nalain-zahra
 

ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑ نے کا عذاب
اس لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے اب🥀💔

Nalain-zahra
 

اداسی ترک کردو اب
یونہی بیکار نہ بیٹھو
کسی کے ہجر میں جاناں
نہ خود کو اتنا تڑپاؤ
اُداسی ایک شعلہ ہے
گھروں کو جو جلاتا ہے
یہ دل بھی گھروندہ ہے
جو جل جائے ۔۔۔
تو کچھ باقی نہیں رہتا
میری مانو ۔۔۔
وہ سارے خط
جو اُس نے تم کو لکھے تھے
جلا ڈالو
تمہیں جس نے بھلا ڈالا
اُسے تم بھی بھلا ڈالو ۔۔۔
:
( جون ایلیا )

Nalain-zahra
 

جب تم کسی دل سے
نکال دیے جاتے ہو تو اصل میں تم قتل کر دیے جاتے ہو_____🖤

Nalain-zahra
 

یعقوب تو نہیں ہوں میں پھر بھی یارِمن
بینائی جا رہی ہے تری راہ دیکھتے___😔