اگر ہم بھولنا چاہیں
تو, تم کو بھول سکتے ہیں
ہاں, یکسر بھول سکتے ہیں
سراسر بھول سکتے ہیں
لیکن یہ تو تب ہے
اگر ہم بھولنا چاہیں
بہت خاص ہو تم
یہ احساس دلاتے دلاتے
میں عام ہو گئی
😢😢😢😢
اوقات سے زیادہ دی گئی اہمیت اور عزت کم ظرفوں کو راس نہیں آتی
👍👍👍
اب اتنا صبر اگیا ہے کہ
من چاہے لوگ رابطہ نہ بھی کریں
تو کوئی فرق نہیں پڑتا
🙅🙅
چلی آتے ہیں بے موسم کی بارش کی طرح آنسو
بسا اوقات رونے کا سبب کچھ نہیں ہوتا
😣😣😣😣
آہ!! بد بخت ہی ٹہرے ہم
بخت والے ہوتے تو تمہارے ہوتے
نہ جانے کیوں آتے ہیں زندگی میں وہ لوگ
وفائیں کر نہیں سکتے باتیں ہزار کرتے ہیں
تو نے بھی اوڑھ لیا رنگ زمانہ آخر
تجھ کو ہم نے زمانے سے جدا جانا تھا
اور اختتام یہ ہے کہ
اب دل کچھ نہیں چاہتا
💔💔💔
زندگی رنگین خیالوں کے سوا
کچھ بھی نہیں
کچھ خواب تھے
سپرد خاک کر دیے