Damadam.pk
Nalian's posts | Damadam

Nalian's posts:

🌸🌸🌸القرآن🌸🌸🌸
N  : 🌸🌸🌸القرآن🌸🌸🌸 - 
Nalian
 

کچھ خواب تھے
سپرد خاک کر دیے

🌹🌹🌹القرآن🌹🌹🌹
N  : 🌹🌹🌹القرآن🌹🌹🌹 - 
Islamic Quotes image
N  : 🌼🌼🌼القرآن🌼🌼🌼 - 
🌺🌺🌺القرآن🌺🌺🌺
N  : 🌺🌺🌺القرآن🌺🌺🌺 - 
Islamic Quotes image
N  : 🌷🌷🌷القرآن🌷🌷🌷 - 
Islamic Quotes image
N  : 🌸🌸🌸القرآن🌸🌸🌸 - 
Islamic Quotes image
N  : 🌹🌹🌹القرآن🌹🌹🌹 - 
Nalian
 

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
پھر تمام عمر میرا تجھ سے سامنا نہ ہو

Nalian
 

ترس نہیں آتا تمہیں ان آنکھوں پر
یہ بے وجہ تمہارا انتظار کرتی ہیں

Nalian
 

ہم جیسے سادہ طبیعت تمہیں کہاں ملیں گے
کہ لٹ لٹا کہ بھی تم کو برا نہیں کہتے

Nalian
 

بہت کچھ کہنے کو ہے
پر نہ جانے
اب کچھ نہ کہوں, یہی بہتر لگتا ہے
😢😢😢😢😢

Nalian
 

اے اللہ میری خوشی سے زیادہ
تیری رضا ضروری ہے
جو میرے حق میں بہتر ہو
...بس وہی فیصلہ کرنا
😔😔😔😔😔

Nalian
 

کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے
..آزمائش سے
..امتحان سے
..درد سے
..دکھ سے
..تکلیف سے
اور دو آنکھیں کم پڑ جاتی ہیں
رونے کے لیے

Nalian
 

غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو
تیری آواز جن کا رزق تھی
وہ فاقوں سے مر گئے

Nalian
 

سب اپنے لگتے ہیں
لیکن
صرف باتوں سے.....

Nalian
 

اور افسوس!میں انتخاب نہیں ہوں کسی کا
میں تو وہ ہوں
جو مل گیا تو ٹھیک, نہ ملا تو اور بھی ٹھیک

Nalian
 

وہ اکتا گیا مجھ سے ابھی تو زندگی کا سفر شروع بھی نہ کیا تھا

Nalian
 

سفر میرا بہت مختصر رہا تمہارے ساتھ مگر
یاد رہے گا تکلیف بن کر عمر بھر کے لئے

Nalian
 

بس یہی سوچ کر زیادہ شکوہ نہ کیا میں نے
کہ! اپنی جگہ ہر انسان صحیح ہوا کرتا ہے
💕💕💕💕