Damadam.pk
Nandro's posts | Damadam

Nandro's posts:

N  : tahayaat - 
N  : jumma mubarak❤ - 
Nandro
 

ائ اتش فراقت
دل ها قباب قردا
سیلابی اشتیاقت
جا ها خراب قردا

N  : Gaamay aashqi - 
N  : World tour - 
Nandro
 

" ﮐﭽﮫ لوگ عادتا سادہ ہوتے ہیں "
" انہیں بے وقوف نہیں سمجھنا چاہیئے "

N  : Twha jo raahon - 
N  : Awesome language - 
Nandro
 

*ادب کا دروازہ اتنا چھوٹا اور تنگ ہوتا ہے کہ ، اس میں داخل ہونے سے پہلے سر کو جھکانا پڑتا ہے....

Nandro
 

سوچا آج کچھ ______تیرے سوا سوچوں i
ابھی تک اس سوچ میں ہوں کہ اور کیا سوچوں...

Nandro
 

Bhot jee chata hai
Qade jahan sy hum nikal jayen
Tumhari yaad bi laken aisi malby mai rahti hai

Nandro
 

خود کو بھی محسوس کر لیا کریں کبھی
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں❤

Nandro
 

حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسف کو
بھلا پیغمبر بھی بازارو ں میں بکا کرتے ہیں💞

Nandro
 

یکطرفہ محبتیں بڑی بد نصیب ھوتی ہیں
یہ اُن قبروں کی مانند ھوتی ہیں
جن کا کوئی والی وارث نہیں بنتا

N  : Khusheiiii - 
N  : Problem the world - 
Nandro
 

کچھ لوگ اتنے خاص ہوتے ہیں کہ ان سے پانچ منٹ کی گفتگو ہمارے چہرے پر رہنے والی چوبیس گھنٹے کی مسکراہٹ کا سبب ہوتی ہے _

Nandro
 

لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اسے۔۔۔۔
کتنا آساں ہے ۔۔۔۔۔۔۔مشورہ دینا..............

Nandro
 

💜" ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮧ ﺟﻮﮌﻭ " __ ﻣﮕﺮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺗﻮ ﺭﮨﻮ
ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ, ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺳُﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ💜

Nandro
 

سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر
دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے